الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کامیاب انسان!
️ کالم۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر
دنیا میں کامیاب انسان کے حوالے سے لوگوں کے مختلف طرح کے تصورات ہیں۔ دنیا کے بہت سے لوگ ایسے شخص کو کامیاب سمجھتے ہیں جس کے پاس، مال، دولت، اسباب، شہرت اور عہدہ موجود ہو۔ اس کے مدمقابل بہت سے لوگ اخلاق اور کردار کو بھی انسانی زندگی میں اہمیت دیتے ہیں۔...
نماز کے الفاظ اور افعال کا معنی اور مفہوم ذہن میں اجاگر رکھنا
سوال
ہم نماز کے رکوع اور سجدہ میں کہتے ہیں: " سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيْمُ " اور " سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى" کیا ان الفاظ کو کہتے ہوئے اس عبارت کا مفہوم ذہن میں حاضر رکھنا ضروری ہوتا ہے یا رکوع میں اللہ تعالی کے کمال اور سجدے...
بروکری کی اسلام میں شرعی حیثیت
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
الحمدللّٰہ والصلاة والسلام علی رسول اللّٰہ وعلیٰ آله وصحبه ومن والاه ۔ وبعد !
جیسے جیسے دنیا بدلی ہے لوگوں کا طر ز تعامل وطریقہ ہائے تجارت بھی بدل گئے ہیں ہر آئے دن نت نئ شکلوں اور صورتوں سے واسطہ...
محرم کے مہینے میں شادی بیاہ مکروہ سمجھنا
سوال
سوال: کیا محرم کے مہینے میں شادی کرنا مکروہ ہے؟ میں نے کچھ لوگوں سے ایسا ہی سنا ہے۔
جواب کا متن
الحمد للہ.
اسلامی سال کی ابتدا یعنی ماہِ محرم میں شادی یا منگنی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اور نہ ہی یہ مکروہ یا محرم ہے، اسکے متعدد دلائل ہیں، جن...
کتب شیعہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق ایک حدیث کے بارے میں سوال
سوال
میں نے شیعوں کی ایک کتاب میں پڑھا ہے کہ ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو فرماتے ہیں کہ آپ نے عائشہ کو قبر کے اندر شیطانی راستے جیسے راستے پر چلتے ہوئے دیکھا۔ تو کیا یہ حدیث صحیح...
کیا کلمہ توحید کی شرائط پہچاننا واجب ہے؟
سوال
کیا مسلمان پر لا الہ الا اللہ کی شرائط جاننا واجب ہے؟ اور اگر کسی کو یہ شرائط معلوم نہ ہوں تو کیا وہ کافر ہو جائے گا؟
جواب کا متن
الحمد للہ.
شریعت اسلامیہ کی روشنی میں یہ بات واضح طور پر معلوم ہے کہ کلمہ توحید کا مسلمان کو آخرت میں فائدہ ہو گا،...
*شیخ الحدیث مولانا رفیق اثری صاحب حفظہ اللہ کا انٹرویو*
*انٹرویو نگار*
*عمر فاروق بن مظفر اقبال*
*متخرج مرکز ستیانہ*
*نام ونسب، پیدائش اور خاندانی پس منظر*
*سوال*:
شیخ محترم اپنے نام و نسب اور پیدائش کے بارے بتلائیں؟
*جواب*:
*قاضی سیلمان منصورپوری* رحمہ اللہ کے استاد *مولانا عبدالعزیز*...
السلام علیکم ورحمةاللہ
افسوس ناک خبر
جماعت کے عظیم محدث ومفسر فضیلةالشیخ محمدرفیق اثری صاحب رحمه اللہ انتقال فرما گے
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان تعالی ان کی مغفرت فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ لواحقین کو صبر جمیل عطافرماۓ
آمین ثم آمین
شریک غم ۔
مرکزادارةالاصلاح کراچی
اسلام قبول کرنے اور اپنی نئی زندگی کے لیے رہنمائی چاہتا ہے۔
سوال
میں غیر مسلم شخص ہوں اور اپنی نئی زندگی شروع کرنے کے لیے اسلام قبول کرنا چاہتا ہوں، میری خواہش ہے کہ میں خوبصورت اسلامی معاشرے میں زندگی گزاروں، تو کیا کوئی میری مدد اور رہنمائی کر سکتا ہے؟
جواب کا متن
الحمد للہ.
محترم و مکرم یہ...
جمعہ کے وقت میں ڈیجیٹل تجارت کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال
جمعہ کے وقت میں بذریعہ انٹرنیٹ تجارت کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیونکہ میں جن مصنوعات کو فروخت کرتا ہوں یہ ڈیجیٹل مصنوعات ہیں چنانچہ جیسے ہی میں ان کی ادائیگی اپنی ویب سائٹ سے کرتا ہوں تو یہ خریدار تک فوری پہنچ جاتی ہیں۔
جواب کا خلاصہ
نماز جمعہ...
مشہور شخصیات اور بے پرد خواتین کے ذریعے تشہیری مہم چلانے کا حکم
سوال
میں با اثر شخصیات سے تشہیری مہم کے لیے معاہدے کرتا ہوں تا کہ وہ میری مصنوعات کو تشہیری مہم میں پیش کریں لیکن کچھ با اثر شخصیات کا تعلق خواتین سے ہے ان کا لباس غیر شرعی ہوتا ہے ، تو کیا ان کے ذریعے تشہیری مہم چلانا حرام ہو گا؟...
ايك چيز ہي كئي گاہكوں كومختلف ريٹ ميں فروخت كرنا
ايك مسلمان بھائي ايك شوز ہاؤس پر ملازم ہے اور دوكان كےمالك مسلسل ريٹ ميں تبديلي كرتےرہتےہيں، مثال كےطور پر: ايك شخص پچاس ڈالر كا سامان خريدتا ہے، اور دوسرے شخص كو يہي مال نوے ڈالر كا ديا جاتا باوجود اس كےكہ مال پر ريٹ ساٹھ ڈالر واضح كيا گيا ہے،...
بعض ملازمین کو تنخواہ میں اضافے اور ترقی سے محروم رکھتا تھا، اب توبہ کیسے کرے؟
میرا سوال حق تلفی کی چیز کو حقداروں تک واپس کرنے کے بارے میں ہے؛ اور یہ توبہ کی شرائط میں سے چوتھی شرط بھی ہے۔ اگر کوئی ظالم شخص متعلقہ چیز کو حقدار تک پہنچانے کی صلاحیت نہ رکھتا ہو مثلاً: ظالم شخص ملازمین کا سربراہ...
*بدعتی کے ساتھ قربانی کا حصہ ڈالنا*
ہمارے لوگ عموماً قربانی کا حصہ ڈالتے ہوئے اس بات کا خیال نہیں کرتے کہ دوسرے حصہ داروں کا عقیدہ کیسا ہے، مشرک تو ہے ہی نجس لیکن جو بندہ بدعتی ہے اور اپنی بدعت سمجھانے کے باوجود نہیں چھوڑ رہا ایسے شخص کے ساتھ اپنا حصہ نہ ڈالیں اور صحیح العقیدہ اور سنت پر عمل...
*تدبر قرآن ... کیوں اور کیسے؟*
تحریر : إبراهيم بن عبد الرحمن التركي
ترجمانی : محمد شاہد یار محمد سنابلی
______________________________
قرآن پوری انسانیت کا ہادی و رہبر اور زندگی کا نور و دستور ہے، انسانی ضروریات کی ساری تفصیلات کو اللہ تعالٰی نے قرآن کے اندر وضاحت کے ساتھ یا اشارے و کنائے میں...
صحيح سنت نبويہ اللہ كى جانب سے وحى ہے
سوال
پہلے تو ميں اس طرح كا سوال كرنے ميں معذرت چاہتا ہوں، ليكن اپنى نيت ميں شك كى مجال نہ چھوڑنے كے ليے ميں يہ كہتا ہوں: ميں گواہى ديتا ہوں كہ اللہ تعالى كے علاوہ كوئى معبود برحق نہيں، اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم اللہ كے رسول ہيں، اور ميں مكمل طور پر راضى...
عادت اور عبادت میں فرق
سوال
کوئی عبادت انسان کی عادت بن جائے تو کیا اس کا کوئی علاج ہے؟ یعنی مجھے بسا اوقات کوئی مخصوص سورت پڑھتے ہوئے خشوع حاصل ہوتا ہے، لیکن کچھ ہی دنوں کے بعد خشوع ماند پڑ جاتا ہے، گویا کہ اس سورت کے بار بار پڑھنے سے میرا دل اس کے معنی اور مفہوم کا عادی ہو جاتا ہے، یہی حال...
کاہنوں اور نجومیوں کی کتابیں اور تحریریں پڑھنے کا حکم
سوال
میں نے ایک پرانے ویڈیو کلپ پر 2020 عیسوی میں ہونے والے معاملات کے متعلق کسی کاہنہ کا تبصرہ پڑھا تھا، مجھے نہیں معلوم کہ اس نے سچ بولا تھا یا نہیں، تو کیا میری 40 دن کی نمازیں قبول نہیں کی جائیں گی؟
جواب کا خلاصہ
نجومیوں سے سوال پوچھنا...
نماز استخارہ کی اہمیت
سوال
آپ مجھے کچھ عجیب سا سوال کرنے کی اجازت دیں ، میں اپنے ذہن کو سکون پہچانے کے لیے سوال کرنا چاہتا ہوں؛ میرے یہ سوالات بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں آتے ہیں، ان شاء اللہ میرے سوالات کا جواب پڑھ کر انہیں ضرور فائدہ ہو گا۔
ہم نماز استخارہ کے بارے میں بہت سنتے ہیں، لیکن نماز...
توحيد كا معنى اور اس كى اقسام
سوال
توحيد كا معنى اور اس كى اقسام كيا ہيں ؟
جواب کا متن
الحمد للہ.
توحيد كا لغوى معنى:
توحيد لغت عرب ميں وَحَّدَ يُوَحِّدُ فعل كا مصدر ہے اور جب اس كى نسبت اللہ كى وحدانيت كى طرف كى جائے اور اسے ان صفات و ذات ميں شريك ہونے سے انفرادى وصف ديا جائے تو يہ...