الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم الله الرحمن الرحيم
" شیطان کی دشمنی اور بچاؤ کے سلیقے"
از القاسم حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے27-رجب-1439 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں" شیطان کی دشمنی اور بچاؤ کے سلیقے" کے عنوان پر ارشاد فرمایا:،
جس میں انہوں نے کہا کہ دنیا میں شیطان انسان کا سب...
بچو
سہل بن سعدرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچو،جس کی مثال اس طرح ہے کہ كچھ لوگوں نے ایك وادی میں پڑاؤ ڈالااورچھوٹی چھوٹی لكڑیاں اكھٹی كیں اور روٹیاں پكالیں۔ اسی طرح جب گناہ كرنے والا چھوٹے چھوٹے گناہ كرتا ہے تو وہ گناہ اسے ہلاك كر...
غوطہ پھر لہو لہو !!!
_____________
کیمیائی ہتھیاروں کی محض جھوٹی اطلاع پر عراق کو ملیا میٹ کرنے والا عالمی دہشت گرد شام میں ان ہتھیاروں کے استعمال پر خاموش کیوں ہے؟
شام میں #مشرقی_غوطہ کے سب سے بڑے شہر #دوما پر بشارالاسد کی فوج کا ایک اور کیمیائی حملہ‘ زہریلی گیس سے 50 شہری شہید‘ 1000...
وہابیت کس سے لڑی ؟
اور آپ کس سے ؟
ابوبکر قدوسی
....................
اس بات کا تو خیر مجھے یقین ہے کہ آپ شرمندہ نہیں ہوں گے -
دیکھئے برادر ! شرمندگی ایک خاص کیفیت کا نام ہے جو اس بندے کو ودیعت ہوتی ہے جس کے اندر ضمیر ہوتا ہے - چلیے اس بات کو ترک کیجئے ،آگے چلتے ہیں کہ آپ ایسے اہم نہیں کہ آپ پر...
پیر"لاثانی سرکار" اگر وہابی ہوتے ؟
.....
سوال تو ہے اور بہت سنجیدہ کہ اگر یہ "سرکار " بھی وھاابی ہوتی تو دوست اب تک کیا کیا طوفان نہ اٹھا چکے ہوتے ؟ وہابی سے مراد اہل حدیث اور دیوبندی ہیں -
پیر صاحب کچھ عرصے سے جو خطابات کر رہے تھے اور جس دیدہ دلیری سے فرشتوں کے باب میں دریدہ دہنی کے مرتکب ہووے...
کس وقت اللہ کی محبت عذاب الہی سے نجات کا باعث بن سکتی ہے؟
کیا جو بھی اللہ سے محبت کرتا ہے وہ جہنم میں جائے گا؟ کیونکہ بہت سے یہودی اور عیسائی ایسے ہیں جو اللہ سے محبت کرتے ہیں، اسی طرح مسلمان فاسق بھی اللہ سے محبت کرتے ہیں ان میں سے کوئی بھی یہ نہیں کہتا کہ اسے اللہ سے نفرت ہے، تو کیا آپ اس...
کیا اپنے عیسائی دوست کی شفا یابی کیلیے دعا کر سکتا ہے؟
میرا ایک عیسائی دوست ہے ، مجھے اس سے بہت محبت ہے ، میرے دوست کا شمار ان عیسائیوں میں ہوتا ہے جن کی قرآن کریم نے تعریف کی ہے، وہ آج کل بیمار ہے، تو کیا اسلام مجھے اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ میں اس کی شفا یابی کی دعا اللہ تعالی سے مانگوں؟...
والد نے والدہ کو مارا تو بیٹے نے باپ کی پٹائی کر دی
اس لڑکے کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے جو اپنی والدہ کے دفاع میں اپنے باپ کو مارے؛ جیسا کہ ایک شخص کہ جس کا باپ اس کی ماں کو مار رہا تھا تو اس نے باپ کو مارا اور اس کے سامنے چیخا چلایا۔ اگر یہ معاملہ غصے اور طیش کی حالت میں ہوا ہو تو بیٹے کو کیا...
ایک حدیث (جس شخص نے رجب میں کہا: "أَسْتَغْفِرُ اللهَ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ...") من گھڑت روایت ہے، صحیح نہیں ہے۔
سوال: مجھے موبائل فون پر ایک حدیث موصول ہوئی ہے، اور میں اس کی صحت کے متعلق جاننا چاہتا ہوں ، حدیث کے الفاظ کچھ یوں ہیں: "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: (جس شخص نے رجب میں سو...
حدیث: ( اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَب، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ ) ضعیف ہے، صحیح نہیں ہے۔
سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ماہِ رجب کی ابتدائی رات میں پڑھی جانے والی یہ دعاکیا سنت ہے؟ دعا کے الفاظ درج ذیل ہیں:
"اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَب، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا...
اللہ تعالی کی دونوں آنکھوں کا ثبوت
میں نے عقیدہ پڑھنا شروع کیا ہے، میرا پہلا سوال یہ ہے کہ کیا اللہ تعالی کی آنکھیں ثابت کرنے کیلیے کافی دلائل موجود ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ کچھ احادیث ہیں جس میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بیان فرمایا ہے کہ دجال کانا ہو گا، تو کیا یہ صحیح ہے؟ اور کیا کانے سے مراد...
اس حدیث کا کیا مطلب ہے: (اللہ اس وقت تک نہیں اکتاتا جب تک تم اکتا نہیں جاتے)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے فرمان: (اللہ اس وقت تک نہیں اکتاتا جب تک تم اکتا نہیں جاتے) کا کیا معنی ہے؟ اور کیا اس میں اللہ تعالی کے لیے اکتاہٹ کی صفت ثابت ہوتی ہے؟
Published Date: 2018-03-14
الحمد للہ:
صحیح...
" زندگی آخرت کی تیاری کا واحد موقع "
از آل شیخ حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 30-جمادی اولی- 1439 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " زندگی آخرت کی تیاری کا واحد موقع " ارشاد فرمایا :،
جس میں انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ بہت زیادہ دنیا کی جانب مائل ہو چکے...
صحابہ کرام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پر انفرادی طور پر نماز جنازہ کیوں پڑھی؟
نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا نماز جنازہ ادا کرتے ہوئے کوئی امام کیوں نہیں تھا؟
Published Date: 2018-02-18
الحمد للہ :
اول:
صحیح روایات میں ثابت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم...
حشرات کو برقی جھٹکوں سے مارنے کا حکم
مکھیوں کو برقی جھٹکوں سے قتل کرنے کا کیا حکم ہے؟
Published Date: 2017-12-29
الحمد للہ:
برقی جھٹکے دے کر حشرات مارنے والے مشہور و معروف آلات جو آج کل رائج ہیں ان کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے؛ اس کی کئی ایک وجوہات ہیں:
1- شریعت میں آگ سے کسی چیز کو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فجر کی دو رکعت سنتوں کی اہمیت
{عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا»
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
روایت کرتی ہیں کہ پیارے نبی ﷺ نے فرمایا :
فجر کی دو رکعت (سنت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گناہوں کا گناہ گار پر اثر
سوال: میں نے اپنا فریضۂ حج ادا کیا لیکن حج کے بعد کچھ ماہ گزرنے پر بھی میرے اندر حج قبول ہونے کی علامات نظر نہیں آئیں کہ نیکیوں کی جانب راغب ہونے کی کوئی چیز مجھ میں پیدا نہیں ہوئی، بلکہ میں نے بہت سے پاپ کئے ، پھر گزشتہ سال میں نے اپنی فوت شدہ...
ترکی کی اسرائیل دوستی
اور مزعوم "خليفة المسلمين" كى منافقت
✍بقلم : ڈاکٹر اجمل منظور
میں نے اس مضمون کے ذریعے کوشش کی ہے کہ ترکی کی اصل حقیقت کھل کر لوگوں کے سامنے آجائے، اس کی اسرائیل دوستی کا پردہ فاش ہو جائے نیز تحریکیوں کے مزعوم روحانی قائد اردگان کے حقیقی چہرے سے بھی پردہ اٹھ جائے اور...