الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدیث کا انکار شوق سے کیجئے لیکن .......؟؟؟
جی حضور جیسے چاہے شوق پورے کیجئے کسی نے آپ کا ہاتھ تو نہیں روکا ..
لیکن ذرا اس شوق کے پورا کرنے سے پہلے یہ بھی سوچ لیجئے کہ انکار حدیث کا مطلب انکار قران ہے ، انکار رسول ہے ، انکار اسلام ہے اور انکار عقل ہے -
اب کچھ دن بات چلتی رہے گی ان شا اللہ ...
*ایک ہی شادی کرنے والے صحابہؓ !!*
*کسی نے پوچھا کہ ایسے کسی صحابی کا نام بتائیں جنہوں نے زندگی میں صرف ایک شادی کی ہو؟ تو تلاش بسیار کے باوجود دماغ کے گوگل سے کوئی جواب نہ بن پایا۔ مجبورا کتبِ سیرِ صحابہ کی طرف رجوع کرنا پڑا۔ مگر وہاں بھی ورق گردانی کا سلسلہ طویل تر ہوتا چلا گیا، لیکن کسی ایک...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"غفلت سے تحفظ حاصل کریں"
از حذیفی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 09-شعبان - 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "غفلت سے تحفظ حاصل کریں" ارشاد فرمایا:
جس انہوں نے کہا کہ غفلت دلوں کی سنگین ترین بیماری ہے، اور دل میں ارادۂ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"شرعی احکامات کی فوری تعمیل،،، ضرورت اور فوائد"
از آل شیخ حفظہ اللہ
ترجعہ : شفقت الرحمن مغل
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 02-شعبان- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "شرعی احکامات کی فوری تعمیل،،، ضرورت اور فوائد" ارشاد فرمایا :
جس...
مسلمان، امامِ کائنات سیدنا محمد ﷺ کے بارے میں جذباتی کیوں ہیں؟
تحریر: مشتاق احمد كريمي
مراجعہ: حافظ حمّاد چاؤلہ
ہمارے نبی محمد ﷺ سید الانبیاء اورخاتم النبیین ہیں، آپﷺ پر قرآن جیسی حکیمانہ کتاب نازل ہوئی، آپﷺ کی شریعت تمام پچھلی شریعتوں کو منسوخ کرتی ہے، قرآن گزشتہ تمام کتابوں کو منسوخ کرتا...
تحائف اور گڑیا کی خرید و فروخت کا حکم
سوال: کیا تحائف اور گڑیا وغیرہ کی خرید و فروخت کا کام کرنا جائز ہے؟
Published Date: 2017-04-28
الحمد للہ:
اول:
ایسے سامان کی خرید و فروخت جائز ہے جسے لوگ تحائف دینے کیلیے استعمال کرتے ہیں، مثلاً: کھلونے، پھول اور کارڈ وغیرہ، بشرطیکہ موسیقی، مجسمے اور...
لیہ میں باپ نے 5 بچوں کو زہر دے کر خود کشی کر لی
جمعرات 27 اپريل 2017
طارق کی بیوی خلا لے کر اپنے میکے چلی گئی تھی جس کے بعد سے وہ بہت پریشان رہتا تھا۔ فوٹو: فائل
لیہ: چک نمبر 341 میں گھریلو حالات سے تنگ باپ نے 5 بچوں کو زہر دے کر خود بھی خود کشی کر لی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لیہ کی چک نمبر...
منکرین حدیث کے فرقے ؟؟
میں حیران ہو گیا کہ وہ طبقہ جو مولویوں کی "فرقہ بازیوں " سے تنگ آیا تھا .جو اٹھتے بیٹھے مولویوں پر تان کرتا ، ان کو فرقہ پرستی کے طعنے دیتا
- اس کے اپنے کتنے فرقے ہیں ...؟ میرے معلومات ناقص ہیں اور علم کمزور ...آپ کی اصلاح کا محتاج ..جس فرقے کا مجھے معلوم نہ ہو آپ...
انجینئر محمد علی مرزا اور صحابہ کرام کی گستاخی
بسم الله الرحمن الرحيم
تاخیر سے ایمان لانے والے صحابہ کی توہین
قرآن و سنت اور فہم سلف کے خلاف تفسیر کرتے ہوئے محمد علی مرزا جہلمی نے کہا ہے :
’’(مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ ۭ )محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔ (وَالَّذِيْنَ مَعَهٗٓ )...
رجب کے کونڈے
بسم الله الرحمن الرحيم
بعض لوگ 22 رجب کو حضرت امام جعفر رحمۃ ﷲعلیہ کے نام کی نذرونیاز پکاتے ہیں اور عرف عام میں امام جعفر رحمۃ ﷲعلیہ کے کونڈے یا رجب کے کونڈے کہا جاتا ہے یہ نو ایجاد کردہ رسم کئی وجوہ سے باطل،بدعت اور شرک ہے۔ جس سے بچنا ہرمسلمان کے لئے ضروری ہے۔ یہ ﷲ تعالیٰ کے سوا...
بسم الله الرحمن الرحيم
" با اثر شخصیت کیسے بنیں؟"
از ثبیتی حفظہ اللہ
ترجعہ : شفقت الرحمن مغل
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 24-رجب- 1438 کا خطبہ جمعہ " با اثر شخصیت کیسے بنیں؟" کے موضوع پر ارشاد فرمایا:
جس میں انہوں نے کہا کہ با اثر شخصیت اللہ تعالی...
اللہ تعالی کے ہاں دعا کی قبولیت کیلیے کیا شرائط ہیں؟
اللہ تعالی کے ہاں دعا کی قبولیت کیلیے کیا شرائط ہیں؟
Published Date: 2017-04-18
الحمد للہ:
دعا کیلیے متعدد شرائط ہیں:
1- صرف اللہ تعالی سے دعا مانگے؛ اس کی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ...
بسم الله الرحمن الرحيم
"تاریخ سے سبق آموزی،،، انداز اور فوائد"
از حذیفی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 17-رجب- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "تاریخ سے سبق آموزی،،، انداز اور فوائد" ارشاد فرمایا :
جس میں انہوں نے کہا کہ عبرت حاصل کرنا اور...
مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟
ابوبکر قدوسی
مجھے یاد ہے جب ممتاز قادری نے سلمان تاثیر کو قتل کیا تھا، ہم نے تب بھی لکھا تھا اور آج بھی علی وجہ البصیرت کہتے ہیں کہ توہین مذہب کے معاملے میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کا کوئی حق نہیں.
میں نے اس مقتول کے سکرین شاٹ دیکھے ہیں، بظاہر ان سے اندازہ...
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی
ویب ڈیسک 16 منٹ پہلے
سیکیورٹی ایجنسیوں نے کلبوشن یادیو کو گزشتہ برس بلوچستان سے گرفتار کیا تھا۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز/فائل
راولپنڈی: پاکستان مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"ماہِ رجب کی حرمت اور بداعمالیاں"
از بعیجان حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 10-رجب- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "ماہِ رجب کی حرمت اور بداعمالیاں" ارشاد فرمایا :
جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے مخصوص اوقات کو فضیلت...
سعودی فضائیہ طاقت ورعرب فورس میں پہلے نمبر پر!
سعودیہ کی نا قابل تسخیردفاعی صلاحیتوں کا عالمی سطح پراعتراف
جمعہ 11 رجب 1438هـ - 7 اپریل 2017م
ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
سعودی عرب کی ناقابل تسخیر دفاعی صلاحیت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جانے لگا ہے۔
روسی اسپوٹنیک ایجنسی کی تازہ رپورٹ میں سعودی...
امریکا کا شامی ایئربیس پر کروز میزائلوں سے حملہ
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
امریکی حملے میں شامی فضائیہ کے کئی طیارے تباہ ہوئے اور ایئر بیس کے بنیادی ڈھانچہ کو بھی نقصان پہنچا، عرب میڈیا. فوٹو: فائل
دمشق / واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر ببنے کے بعد امریکا نے شام پر پہلی یک طرفہ فوجی کارروائی کرتے...
امریکا کا شامی ایئربیس پر کروز میزائلوں سے حملہ
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
امریکی حملے میں شامی فضائیہ کے کئی طیارے تباہ ہوئے اور ایئر بیس کے بنیادی ڈھانچہ کو بھی نقصان پہنچا، عرب میڈیا. فوٹو: فائل
دمشق / واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر ببنے کے بعد امریکا نے شام پر پہلی یک طرفہ فوجی کارروائی کرتے...