الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
٭ ہفتے کے روز ناخن کاٹنا شفاء کا ذریعہ :
ہفتے کے روز ناخن کاٹنا شفاء کا باعث :
من قلم أظفارہ یوم السبت خرج منه الداءُ و دخل فیه الشفاء.
"جس نے بروز ہفتہ ناخن کاٹے اس سے بیماری نکل جاتی ہے اور اس میں شفاء داخل ہوجاتی ہے۔"
موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی اور من گھڑت روایت ہے۔
۱:امام شوکانی رحمہ...
٭ صفر کے مہینے کی اختتام کی خبر دینے والے کیلئے جنت
صفر کے مہینے کی اختتام کی خبر دینے والے کیلئے جنت :
مَنْ بَشَّرَنِي بِخُرُوجِ صَفَرٍ، بَشَّرْتُهُ بِدُخُولِ الْجَنَّةِ .
"جو کوئی مجھے صفر کا مہینا گزر جانے کی خبر دے گا میں اسے جنت میں جانے کی بشارت دوں گا۔ "
موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی...
نمازِ جمعہ سے قبل ناخن کاٹنا :
نمازِ جمعہ سے قبل ناخن کاٹنا :
من قلم أظافیرہ یوم الجمعة قبل الصلاۃِ، أخرج اللہ منه کلَّ داء، وأدخل مکانَه الشفاء و الرَّحمة
"جس نے جمعہ کے دن نماز جمعہ سے قبل ناخن کاٹے، اللہ اس سے ہر بیماری کو دور فرما دیتا ہے، اور اس کے گھر میں شفا اور رحمت داخل کردیتا ہے۔"...
آؤسناؤں تمھیں تقلید کی کہانی :
رضوان سلفی
آؤسناؤں تمھیں تقلید کی کھانی
کیسے یہ شروع ھوئ کون ھے اس کا بانی
اغیار سے جب نھی رُکا کارواں سلف کا
نا خلقوں نے بیٹھ کر بنایا ایک منصوبہ
سوچا اگر تقلید کو کردیا گیا پیدا
کارواں یہ سلف کا ھو جائیگا رنجیدہ
اغیار تھے یہ کون کیا تھا انکا منصوبہ...
دیو بند کی پکار :
رضوان سلفی
دیو بندی ھوں دیو بند سے پیار کرتا ھوں
حنفیت سے ھی بس حد سے بڑھ کر پیار کرتا ھوں
نام لینا بھی ھے تو بس امام ھی کا لینا ھے
کتاب و سنت سے تو ھمیں مسئلہ اخذ نھی کرنا ھے
جو کھ دیا امام نے بس اسی پر جینا مرنا ھے
امام کا قول ھی بس حجت ھے ھمارے لئے
جو آئ حدیثِ نبوی...
بِسمِ اللہ الرّحمٰن ِ الرَّحیم
و لہُ الحمدُ فی اُولیٰ و فی الآخرۃ ، و افضلَ الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ رَسولِ اللہ، الذَّی لا نَبیَّ و لا مَعصومَ بَعدہُ
اللہ کی خاطر محبت ، نشانیاں اور نتائج :
اللہ کی خاطر مُحبت اسلامی تعلیمات اور تربیت کے میٹھے رسیلے پھلوں میں سے ایک ایسا پھل تھا جِس نے...
تین غیر مسلم بھائیوں نے ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا :
الحمداللہ !
لنک
اللہ سبحان و تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ کو دنیا اور آخرت میں اس کا بہترین اجر دے -
آمین یا رب العالمین
سوچنے کا مقام ہے!
اگر اللہ تعالی سے محبت کے اظہار کیلئےایک رکعت میں دو کی بجائے تین سجدے کیے جائیں تو کیا تیسرا سجدہ قبول ہوگا ؟
اسی طرح نبی کریم ﷺ سے محبت کے اظہار کیلئے اگر دو کی بجائے تین عیدوں کو منایا جائے تو کیا تیسری عید قبول ہوگی ؟
روتے ہوئے نوزائیدہ بچوں کو فوری خاموش کرانے کا طریقہ
ویب ڈیسک جمعرات 3 دسمبر 2015
ڈاکٹر کی جانب سے بچے کو چپ کرانے کے لیے دکھائی گئی ویڈیو تیزی سے مقبول ہونے لگی، فوٹو: فائل
کیلیفورنیا: گزشتہ 30 برس سے چھوٹے بچوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر رابرٹ ہیملٹن نے روتے ہونے نومولود بچوں کو فوری چپ کرانے...
فیس بک استعمال کرنے والوں کے لیے کچھ مفید ترکیبیں
اتوار 29 نومبر 2015
ایک ارب سے زاید افراد فیس بک استعمال کرتے ہیں تاہم یہ ضروری نہیں کہ ان میں سے ہر کوئی اس کے تمام فیچرز سے واقف ہو: فوٹو : فائل
ایک ارب سے زاید افراد فیس بک استعمال کرتے ہیں تاہم یہ ضروری نہیں کہ ان میں سے ہر کوئی اس کے تمام...
✿لو بھئی ان لوگوں کیلئے جنت سے ذیادہ اپنے مرشد کے قدم بوسی ذیادہ محبوب ہے۔ استغفرالله
✿لو بھئی ان لوگوں کیلئے جنت سے ذیادہ اپنے مرشد کے قدم بوسی ذیادہ محبوب ہے۔
✿پیر پرست نے اپنے مرشد کیلئےجنت سے منہ پھیر دیا تو مرشد نے پوری جنت ہی اسکے دروازے کو بخش دی۔ استغفرالله
✿اسے ہی قصے کہانیاں سنا سنا...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عبادت کیلئے اسلام میں شرائط :
الحمد للہ:
شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ:
1- عبادت کرنے کے اسباب شریعت کے ساتھ مطابقت رکھتے ہوں، چنانچہ کوئی بھی انسان کسی بھی غیر شرعی سبب کی بنا پرعبادت کرے تو ایسی عبادت مردود ہوگی، کیونکہ اس کے بارے میں اللہ تعالی اور رسول...
مدارس و مولوی پر مزاحیہ نظم
لنک
پیدا ہو آذان بھی سنائے مولوی
نام تجھے بچے کا بتائے مولوی
کلمہ قرآن بھی پڑھائے مولوی
شادی ہو نکاح بھی پڑھائے مولوی
جنازہ بھی پڑھائے دفنائے مولوی
قبر تلک کام آئے مولوی
شرم بھی کچھ آنی چاہیے بے شرما
پھر بھی تو بکے ہائے ہائے مولوی
آواز مفتی سعید ارشد الحسینی