الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن مجيد اور عربى تعليم دينے كى اجرت لينا :
ميں يورپ ميں رہائش پذير ہوں، اور اپنے پڑوسيوں كے بچوں كو عربى تعليم دے كر ان سے تنخواہ ليتا ہوں، تو كيا يہ ميرى ثواب ميں كمى كا باعث تو نہيں ہے ؟
الحمد للہ:
عربى زبان كى تعليم دے كر اجرت لينے ميں كوئى حرج نہيں، بلكہ قرآن مجيد كى تعليم دے كر اس كى...
عبد القادر جیلانی اور معین چشتی کے مختصر حالات زندگی اور انکے عقائد :
سوال:
کیا ایسے ہو سکتا ہے کہ آپ مجھے شیخ عبد القادر جیلانی اور خواجہ معین الدین چشتی کی سوانح حیات کے بارے میں بتلائیں؟ کیونکہ پوری دنیا میں انکے بہت سے پیروکار ہیں، اس لئے میں ان کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ وہ کس قدر حق...
اولاد کی نعمت حاصل کرنے کیلئے دم کے متعلق سوال
سوال:
میرے ایک بھائی کی شادی کو پانچ سال کا عرصہ ہو گیا ہے لیکن ابھی تک وہ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں، کیا وجہ یہ اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے، دونوں میاں بیوی نے اس سے متعلق تمام طبی معائنے کروا لیے ہیں، اور طبی ماہرین نے دونوں کی صحت کے بارے...
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
“عن عبدالرحمٰن بن أبزیٰ قال:صلیت خلف عمر فجھر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم“ عبدالرحمٰن بن ابزی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا : میں نے عمر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے اونچی آواز سے پڑھی۔
(مصنف ابن ابی شیبہ ۴۱۲/۱ ح ۴۷۵۷، شرح معانی الآثار للطحاوی و اللفظ لہ...
پاکستان ، افغانستان اور عراق جنگ میں 13 لاکھ افراد ہلاک ہوئے، امریکی تھنک ٹینک
26مارچ2015
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی تھنک ٹینک کے مطابق پاکستان ،افغانستان اور عراق میں ایک عشرے سے جاری دہشت گردی کے خلاف نام نہاد امریکی جنگ میں13لاکھ افراد جاں بحق ہوئے۔اس جنگ میں 80ہزار پاکستانی جان سے...
ایک شخص کا دعوی ہے کہ اس کے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک ہیں، اور وہ مسجد بنا کر انہیں اس میں محفوظ کرنا چاہتا ہے:
سوال:
میں جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرلا سے تعلق رکھتا ہوں، یہاں ایک مسلمان بااثر شخصیت نے یہ دعوی کیا ہے کہ اس کے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا موئے مبارک ہے، اور وہ...
قرآن وحديث پے چلنے والا کبھی فرقہ پرست نہیں بنتا :
اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ ﴿٣﴾
تم لوگ اس کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے (١) اور اللہ کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی پیروی مت کرو تم...
٭٭٭ پل صراط ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پل صراط جہنم کے دونوں کناروں پر رکھا جائےگا ، اس پر سعدان کے کانٹوں کی طرح کانٹے ہوں گے پھر لوگ اس پر سے گزرنا شروع کریں گے تو بعض لوگ صحیح سلامت گزر جائیں گے ، بعض لوگوں کے کچھ اعضاء کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے ، پھر نجات پائیں گے ،...
ماں باپ کو گالی دینے والے پر اللہ کی لعنت برستی ہے :
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
--------------------------------------------------------------
( مسند أحمد : 2/157 ، ، السلسلة الصحيحة : 3462 ، ،
صحيح ابن حبان : 4417 ، ، الترغيب والترهيب : 3/271 ، ،
صحيح الترغيب : 2421)
::: باپ جنت میں جانے کا بہترین دروازہ ہے :::
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
( یعنی ماں باپ کی اطاعت ایسی عمدہ چیز ہے، جن کی اطاعت سے جنت ملتی ہے ، تو خیال رکھئے اپنی جنت کا)
------------------------------------------------------------
(سنن الترمذي : 1900 ، ، صحيح ابن حبان : 425 ،...
صوفیوں کو اہل سنت و الجماعت کے منہج کی دعوت دینے کا مثالی طریقہ کیا ہے؟
سوال: ہم صوفیوں کو کس طرح دعوت دیں کہ صوفی لوگ مسلک حق قبول کریں؟ مزید یہ بھی بتلا دیں کہ وہ کونسی ایسی آیات اور احادیث ہیں جو ہمیں انہیں دعوت دینے کیلئے فائدہ دے سکتی ہوں؟
الحمد للہ:
یہ بہت اچھا سوال ہے، اور یہ سائل کی...