الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الہی! تیرے یہ مولوی کدھر جائیں :
مولوی وہ ملامتی فرقہ بن چکا ہے.جو کچهه اچها بهی کرے تو اس اچهائی کی جڑوں میں بهی کوئی بدی تلاش کی جاتی ہے.دنیا کا سب سے بڑا مظلوم طبقہ ہے. مولوی شادی کرے تو بیوی کے زیر عقاب، نہ کرے تو معاشرے کے زیر عتاب... (کہ شاید حلالوں پہ گزارہ کررہا ہو ).چندے سے چولہا جلائے...
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ؟
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِيْلِؕ۰۰۱
اَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِيْ تَضْلِيْلٍۙ۰۰۲
وَّ اَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا اَبَابِيْلَۙ۰۰۳
تَرْمِيْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ...
کیا شرعی دم اور سنگی لگانے کیلئے دکان کھولنا جائز ہے؟
سوال:
میں منہج اہل سنت و الجماعت کا داعی ہوں، میں نے عرصہ تین سال قبل شرعی دم کرنا شروع کیا، اس کیلئے عمدہ قواعد و ضوابط کا اہتمام کر رکھا تھا اور اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے کچھ پیسے بھی لیتا تھا، تاہم اس کیلئے میری طرف سے کوئی پابندی...
فتنہ قبر: آسان سوالات مگر جواب دینا مشکل
مصنف/مقرر/مولف : فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
لنک
http://www.islamfort.com/index.php/audios/item/4807-fitna-qabar-aasan-sawalat-magar-jawab-dena-mushkil
کھڑ ـــ کھڑا ــــ دینے ــــ والی :
کھڑکھڑا دینے والی ، کیا ہے وہ کھڑکھڑا دینے والی ؟ تجھے کیا معلوم کہ وہ کھڑکھڑا دینے والی کیا ہے ؟ وہ (قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے ، اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون ، پھر جس کے (اعمال کے) پلڑے بھاری ہوں گے ،...
سنت كا معارضہ نا کریں !
===============
امام زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں :
" سنت کے آگے سر جھکا دو ، اور اس کا معارضہ نا کرو _"
★ معارضہ نا کرو یعنی حدیث کے ہوتے ہوے کسی کی بات کا اس سے مقابلہ نا کرو ..
___________________
١١٧ - قال الزهري :
(( سلموا للسنة ولا تعارضوها . ))
[ الفقيه و المتفقه...
مہاجر کون ؟؟؟
عن عبد الله بن عمرو رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه و سلم قال :
( المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده والمهاجر من هجر ما نهى الله عنه )
(صحيح بخاري :10, باب المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده)
اپنے آپ پر لعنت کی بددعا کرنا جائز نہیں ہےخواہ مشروط انداز میں ہی کیوں نہ ہو :
سوال:
غصے کی حالت میں میں نے اپنے خاوند سے کہہ دیا: "مجھ پر اللہ کی لعنت ہو اگر میں تم سے کچھ مانگوں" مجھے اپنی اس بات پر افسوس ہے، اور مجھے خدشہ ہے کہ اللہ کی لعنت مجھ پر برسے گی، کیونکہ میں نے اس کے بعد کئی مرتبہ...
ایٹمی معاہدہ طے پانے پر ایرانی شہری خوشی سے نہال، سڑکوں پر جشن مناتے رہے
03 اپریل 2015 (22:23)
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی 6 بڑی طاقتوں اور ایران کے درمیان نیوکلیئر فریم ورک معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی شہری خوشی سے نہال ہو کر سڑکوں پر نکل آئے اور رات بھر جشن مناتے رہے جبکہ ایرانی حکام کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیطان کا انسان کی اولاد میں شریک ہونا :
کیا یہ صحیح ہے کہ اگر جماع سے قبل بسم اللہ نہ پڑھی جاۓ تواس میں شیطان شریک ہوجاتا ہے ؟
الحمد للہ :
بسم اللہ نہ پڑھنے سے شیطان کی مشارکت کے متعلق اللہ تعالی نےارشاد فرمایا ہے :
{ اور ان کے اموال اور اولاد میں شریک ہوجا }...
چہرے کے عیوب ختم کرنے کیلئے آپریشن وغیرہ کا حکم ؟
سوال:
میرے چہرے پر بچپن سے کچھ نشانات بالکل واضح ہیں، انہیں زائل کرنے کیلئے جراحت [آپریشن] کروانے کا کیا حکم ہے، ان نشانات کی وجہ سے لوگوں کے سامنے آتے ہوئے میں نفسیاتی طور پر ہچکچاہٹ کاشکار رہتا ہوں۔
الحمد للہ:
بدن پر رونما ہونے والے عیوب...
نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ ہے :
سوال:
اس حدیث کی کیا تشریح ہے جس میں انگلیوں کے چٹخانے کا ذکر ہے، کیا انگلیاں چٹخانا ہر وقت منع ہے یا صرف نماز میں ہی منع ہیں؟
الحمد للہ:
انگلیوں کو نماز میں چٹخانا مکروہ عمل ہے، ہر وقت مکروہ نہیں ہے، اور نماز میں مکروہ ہونے کی وجہ ہے یہ ہے کہ ، نماز میں...
::: جھوٹ بولنے کا عالمی دن :::
جھوٹ بولنے کا عالمی دن ؟؟
غیر مسلموں کے رسوم و رواج میں سے ایک رسم جو مسلمانوں میں رائج ہو چکی ہے وہ ’’اپریل فول‘‘ اپریل فول کیا ہے؟ اپریل موسم بہار کے آغاز، پھولوں کے کھلنے اور نئی کونپلیس پھوٹنے کے موسم کو کہتے ہیں اور ’’فول‘‘ بیوقوفی، حماقت اور کم عقلی...
یمن میں حوثی باغیوں کی فساد ریزی اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں
مصنف/مقرر/مولف ترجمہ: شفقت الرحمٰن مغل مراجعہ و توضیح: حافظ حماد چاؤلہ
امام حرم ڈاکٹر جسٹس فضیلۃ الشیخ حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ نے 07 جمادی ثانی 1436 ھ میں خطبہ جمعہ بعنوان:
یمن میں حوثی باغیوں کی فساد ریزی اور...
جنگل میں منگل ،سعودی عرب میں صحرا کے درمیان نئی دنیا آباد کرنے کی تیاریاں
سعودی عرب مستقبل میں تیل پر انحصار کم کرکے دیگر ذرائع کو فروغ دینے کا فیصلہ کرچکا ہے اور اسی سلسلے کی ایک کڑی وہ جدید ترین شہر ہے جو بے آب و گیاہ صحرا کے بیچوں بیچ بسایا جارہا ہے۔ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی (کےک) تقریباً 70...