الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عورت کو کفن دینے کا طریقہ !!!
سوال: عورت اگر فوت ہوجائے تو اسے کس طرح کفن دیا جائے گا؟
الحمد للہ:
تمام (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی، اور ظاہری )فقہی مذاہب اس بات پر متفق ہیں کہ عورت کو پانچ کپڑوں میں کفن دینا مستحب ہے۔
دیکھیں: "بدائع الصنائع" ( 2/325) ، "مواہب الجليل" ( 2/266) ، "المجموع" (...
٭٭٭ جانوروں کے ساتھ حسن سلوک ٭٭٭
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری کے باغ میں تشریف لے گئے تو وہاں موجود ایک اونٹ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو رونے لگا اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس آئے ، اس کے سر پر ہاتھ پھیرا تو وہ خاموش ہو...
قال النبي ﷺ :
" من علم آية من كتاب الله عز وجل كان له ثوابها ما تُليت "
#الصحيحة١٣٣٥
آية الكرسي
http://t.co/L4dH30LvDM
آية الكرسي .. أعظم آية في القرآن
T.CO
٭٭٭ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بہادری ٭٭٭
علی رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ جب (میدان جنگ میں ) لڑائی اپنے شباب پر ہوتی ، اور لوگ ایک دوسرے کے مقابل ہوتے تو ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آڑ لیتے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر ہم میں سےکوئی دشمن کے اتنا قریب نہ ہوتا تھا...
علم کا راستہ !
حوالہ:
عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من سلك طريقا يلتمس به علما سهل الله له طريقا إلى الجنة
(سنن الترمذی:2646،باب فضل طلب العلم)
اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کو میدان محشر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائیں -
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک سے جام کوثر عطا فرمائے آمین ثم آمین -
آمین یا رب العالمین
دولت اسلامیہ کا اگلا ہدف سعودی عرب
دولت اسلامیہ کے رہنما اپنی پیش قدمی روکنے کے موڈ میں نظر نہیں آ رہے۔بظاہر اپنے تازہ آڈیو پیغام میں دولت اسلامیہ کے رہنما ابوبکر البغدادی نے اسلام کی جائے پیدائش اور تیل کی دولت سے مالامال ملک سعودی عرب کو اپنا اگلا ہدف قرار دیا۔انھوں نے سعودی عرب کا نام تو...
ذاکرنائیک کی مخالفت پر دارالعلوم دیوبند کا الیاس گھمن کے سر پر جوتا !!!
جو بھی دیوبندی ڈاکڑ ذاکر نائیک کی مخالفت کرتے ہیں ان کو دارالعلوم دیوبند کے علماء نے منہ توڑ جواب دیا ہے
لنک
إنا لله وإنا إليه راجعون
شیخ القرآن والحدیث استاذ الأساتذہ عالم ربانی فضیلۃ الشیخ عبد السلام الرستمی رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔
اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
نماز جنازہ: کل رات 07:00بجے مورخہ: 17-نومبر 2014ء جامعہ عربیہ بڈھ بیر پشاور میں ادا کی گئی
مرتد اسلام ميں كيسے واپس پلٹ سكتا ہے ؟
اگر كوئى شخص ( نعوذ باللہ ) اسلام سے مرتد ہو جائے اور پھر دوبارہ اسلام ميں آنا چاہے تو اسلام ميں آنے كے ليے اسے كونسا طريقہ اختيار كرنا ہو گا؟
اور كيا اسلام ميں واپس پلٹنے كے ليے كوئى محدود مدت ہے ؟
الحمد للہ :
جب كوئى شخص ( نعوذ باللہ ) اسلام سے مرتد...
ارتداد اور مرتد كے بعض احكام !!!
ميں آپ كى اس ويب سائٹ تك پہنچ كر بہت خوش ہوں، ميں مسلمان گھرانے ميں پيدا ہوا اور بلوغت كے بعد بہت سى اسلامى تعليم حاصل كى، اور دينى امور كو سمجھنے اور سميٹنے كى كوشش كر رہا ہوں.
ميں نے ارتداد كے متعلقہ آپ كے بعض جوابات كا مطالعہ كيا ہے كہ مرتد كى سزا قتل ہے،...