الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
کتاب ’’صوفیت کی ابتداء و ارتقاء“ تالیف ڈاکٹر محمد طارق عبدالحلیم حفظہ اللہ تعالیٰ اپنی کتاب میں ایک جگہ مقدمہ ابن خلدون کا ایک حوالہ دیئا ہے، جو کہ مقدمہ کے عربی کتاب سے دیئا ہوئا ہے، میرے پاس اردو میں مقدمہ موجود ہے، اگر کسی کے پاس حوالہ ہو تو یہاں لکھ دے!
وہ عبارت یہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ایک حدیث کے طور پر بیان کی جاتی ہے کہ:
"میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا مجھے اچھا معلوم ہوا کہ میں پہچانا جاؤں لہذا میں نے کائنات بناڈالی"
یہ حدیث واقعی کسی حدیث کی کتاب میں ہے بھی یا نہیں؟ اگر ہاں تو حوالہ اور اس کی سند کیسی ہے؟
شیخ @اسحاق سلفی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
الطبقات الکبری ـ عبدالوھاب الشعرانی، میں کچھ اور ہی تلاش کر رہا تھا مگر مجھے وہاں یہی عبارت ملی ہے آپ نے لکھی، کیا واقعی یہی واقعہ لکھا ہے؟
اور عبدالوھاب الشعرانی کے بارے میں کوئی تعارف ہو سکے تو بتادیں کہ یہ کون شخص کون تھا؟ کیا یہ بھی صوفی ہی تھا؟
اس کتاب کہ اس پیج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کیا ابن عربی کی کتاب "فصوص الحکم" کا بھی یہی حال ہے؟
کیوں کہ اس میں بھی میں کچھ حوالاجات تلاش کیئے مگر نہیں مل سکے!
فصوص الحکم کا لنک یہ ہے:
https://archive.org/stream/Fusoos-ul-hikamByIbnArabi-UrduTranslation/00332_FUSOOS-UL-HIKAM-ur#page/n4/mode/2up
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کتاب تو میرے پاس موجود ہے!
اصل میں، اس واقعہ کا حوالہ چاہیئے تھا!
اگر حوالہ یاد ہو یا کہیں اور سے مل سکے تو برائے مھربانی یہاں لکھ دیں!
جزاک اللہ خیر!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
ابن عربی کے عقیدہِ وحدت الوجود کے بارے میں کچھ حوالاجات درکار ہیں!
کوئی ساتھی دے سکے تو برائے مھربانی یہاں پر لکھ دے!
اگر کتاب کا لنک بھی ساتھ ہو تو وہ بھی دے دیں!
اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے آپ سب کو!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!!!
عورت کا پردہ کیسا ہونا چاہیئے؟
بارے مھربانی اس قرآن و حدیث سے واضح کریں!
اور چھرے کے پردہ کے بارے میں جو ابوداؤد کی روایت ہے شاید 4750 ہے، اس کی تحقیق بھی برائے مھربانی لکھ دیں!
شیخ @اسحاق سلفی
شیخ @ابن داود
شیخ @خضر حیات
جزاک اللہ خیر!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔۔
عید نماز میں 6 زائد تکبیرات ثابت ہیں؟؟؟
اگر ہاں تو برائے مھربانی اس پر دلائل بھی دیں،،، اور اگر ممکن ہو سکے تو اس حدیث کا لنک بھی پیش کیجئے گا!!!
جزاک اللہ خیر!!
شیخ @اسحاق سلفی
شیخ @ابن داود
السلام علیکم ورحمۃاللہ
میرے ایک ماموں ابھی حج کے لیئےگئے ہوئے ہیں۔
اچانک ان کی طبعیت خراب ہوگئی ہے،ہوسپٹل میں داخل تھے۔۔۔
تمام ممبران سے درخواست ہے کہ ان کے لیئے دعا کریں،اللہ تعالیٰ انہیں شفاع عطاء فرمائے اور اللہ تعالیٰ انہیں استطاعت عطاء فرمائےکہ وہ حج مکمل کرکے آئیں،اور اللہ تعالیٰ ان کا حج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کی بات تو درست ہے!!!
’’عاقل محمدی‘‘ ہی درست نام رہے گا۔۔۔ (میرا اصل نام بھی محمد عاقل ہے) تو یہی درست رہے گا!!!
معذرت کے ساتھ،،، میرا نام پھر سے تبدیل کرکے ’’عاقل محمدی‘‘ کردیں۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔
السلام علیکم،
کیا قاری صھیب میر محمدی حفظہ اللہ کی قرآن مجید کی مکمل تلاوت موجود ہے؟
اگر کسی کے علم میں ہو تو برائے مھربانی اس کا لنک دے دیں۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔
السلام علیکم۔
یہ قول کس کا ہے؟
براے مہربانی اس کی وضاحت کردیں، (میں عربی نھیں جانتا، شاید اس کتاب میں موجود ہو جس کا حوالہ دیا گیا ہو، مگر مجھے عربی سمجھ نہیں آتی)
ایک دیوبندی دوست نے کہا کے یہ امام شافعی رحہ کا ہے۔
براے مھربانی اس کی وضاحت کردیں
جزاک اللہ خیر--
@ابن داود
@خضر حیات
@اسحاق سلفی