• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    اس روایت کی ’’فھم‘‘ کیا ہوگی؟ کیا یہ آج کے دور میں شام کے حالات کے بارے میں ہے؟

    السلام علیکم، ان کے بارے میں وضاحت کردیں کہ یہ کون اور کب کے علماء ہیں؟ جزاک اللہ خیر
  2. ع

    اس روایت کی ’’فھم‘‘ کیا ہوگی؟ کیا یہ آج کے دور میں شام کے حالات کے بارے میں ہے؟

    سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2535 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي ضَمْرَةُ أَنَّ ابْنَ زُغْبٍ الإِيَادِيَّ حَدَّثَهُ، قَالَ: نَزَلَ عَلَيَّ عَبْدُاللَّهِ بْنُ حَوَالَةَ الأَزْدِيُّ، فَقَالَ لِي: بَعَثَنَا رَسُولُ...
  3. ع

    تراویح کے متعلق

    @مسلمان آدمی بھائی یہ دیکھ لیں، اور روایتیں دیکھ لیں
  4. ع

    تراویح کے متعلق

    کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ ثابت ہے؟
  5. ع

    تراویح کی رکعت کے بارے میں

    السلام علیکم۔۔۔ میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کے ہمارے اسلاف میں سے کون کون 20 سے زائد تراویح کے رکعت کے قائل تھے؟ اور یہ بھی کے امام مالک رحہ،امام شافعی رحہ، اور امام احمد رحہ، یہ کتنی رکعت کے قائل تھے؟ جزاک اللہ خیر۔۔۔
  6. ع

    تراویح کے متعلق

    السلام علیکم۔۔۔ کیا تراویح اس وقت پڑھنا ثابت ہے؟ مطلب کے ویسے تو قیام الیل آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے آخری حصہ میں پڑھا کرتے تھے، تو رمضان میں عشاء نماز کے بعد فوران پڑھنے کی کیا دلیل ہے؟ یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وقت ثابت ہے؟ جزاک اللہ خیر۔۔۔
  7. ع

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    السلام علیکم۔۔۔۔ یہاں پر ایک اور سوال،،،، ’’محدث کا حکم قاضی کا حکم کی طرح ہے‘‘ یہ کیسے؟ یہ تعین کون کرے گا کہ یہ قاضی کے حکم کی طرح ہے؟ بلکہ آپ نے یہاں پر یہ بات لکھی ہے، تو اس کو تعین کس نے کیا ہے؟ مجھے کسی اھل حدیث عالم نے بتایا (جیسے آپ) میں نے مان لیا!!! مگر کس بنیاد پر؟ اور محالف کو...
  8. ع

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    جزاک اللہ خیر!!! @مسلمان آدمی
  9. ع

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    السلام علیکم۔۔۔۔۔ تقلید کے موضوع پر ایک دوست سے گفتگو ہورہی تھی تو وہ دست مجھے کہنے لگا کہ ’’جب کوئی محدث کسی حدیث کے بارے میں کہتا ہے کہ یہ ضعیف ہے، یا صحیح ہے، تو اگر تم اس کو مانتے ہو تو یہ بھی تقلید ہے۔‘‘ براہے کرم۔۔۔ اس پر کچھ روشنی ڈالیں، کیا یہ تقلید نہیں ہے؟ اگر تقلید ہے تو پھر اھل حدیث...
  10. ع

    ایک وتر کے متعلق ۔

    جزاک اللہ خیر۔۔۔۔
  11. ع

    ایک وتر کے متعلق ۔

    السلام علیکم، کوئی بھائی دیئے ہوئے حوالوں کے باب اور کتاب کا نام بتادیے، حوالہ دیکھنے میں آسانی ہوگی،،، کیوں کہ جس دوست سے بات ہوئی ہے اس کو کتاب میں سے ہی دکھانا پڑتا ہے- جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (معذرت)
  12. ع

    ایک وتر کے متعلق ۔

    @مسلمان آدمی بھائی جان آپ بھی تھوڑا سا یہاں پر کچھ عرض کردیں۔ جزاک اللہ۔
  13. ع

    بیٹھک

    السلام علیکم، بھائی آپ نے مزید تفصیل نہیں بتائی کے کس رکن سے ملاقات ہوئی ؟ کہاں ؟ وغیرہ؟
  14. ع

    علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  15. ع

    ایک وتر کے متعلق ۔

    السلام علیکم، ایک دوست سے ایک وتر کے بارے میں بات ہوئی تو اس نے مجھ سے اس کے مطعلق حدیث پوچھی اور کہا کہ صحابی کہ عمل کے بجائے مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا عمل یا پھر انکی حدیث پیش کرو، میں نے اسے حدیث دکھائی سنن ابی داؤد کی، اس پر پھر وہ کہنے لگا کہ یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ نبی...
  16. ع

    ضعیف احادیث کیوں جمع کی گئی؟ اور.........

    جزاک اللہ خیر، اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے۔ @مسلمان آدمی میرے دوست یہ پڑھ لو-
  17. ع

    بہرام

    بہرام
  18. ع

    ضعیف احادیث کیوں جمع کی گئی؟ اور.........

    السلام علیکم، ایک سوال کہ اگر ضعیف احادیث قابل عمل نہیں، اور محدیثین کی یہی رائے ہے، تو یہ احادیث جمع کیوں کی گئی؟ ایک اور سوال یہ کے محدثین نے ضعیف احادیث جمع کی تو وہ ٹھیک، مگر آج کے دور میں اگر کوئی کتاب جیسے "فضاعل اعمال" (تبلیغی نصاب) یا اس کے جیسی اور بھی کتابیں ہیں جن میں ضیعف احادیث...
  19. ع

    نماز میں سینے پے ہاتھ باندھنے کی کوئی صحیح حدیث

    @مسلمان آدمی بھائی یہ پڑھ لیں انشا اللہ ایک سے زیادہ ہی صحیح احادیث ملیں گی سینے پر ہاتھ باندھ نے کے بارے میں، اور جو ناف کے نیچے باندھند تے ہیں انکے دلائل کا تجزیہ بھی ہوئا پڑا ہے۔ جزاک اللہ۔
Top