الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شرعی سیاست کے بارہ میں عصر حاضر کے چند مسائل -۲
٣۔سیکولر پارٹیوں کے ساتھ اتحاد(Alliance) اور تنسیق(Coordination)
اتحاد (تحالف) کا مطلب ہے طرفین میں کچھ ایسے امور پر اتفاق ہونا جن کی بابت دونوں ایک دوسرے کی نصرت اور پشت پناہی کریں۔ رہی تنسیق تو جیسا کہ لسان العرب (١٢/٢٣٠)میں آیا ہے ۔ ہر چیز...
شرعی سیاست کے بارہ میں عصر حاضر کے چند مسائل -۱
فتوى از قلم : امام العصر علامه ناصر الدين الألباني رحمه الله تعالى
یہ فتوی اردن سے عربی میں شائع ہونے والے ایک سلفی ماہنامہ ”الاصالہ“ کے شمارہ بابت جمادی الثانی١٤١٣ ھ صفحہ ١٦ تا ٢٤ سے لیا گیا ہے ۔
ان الحمدﷲ نحمدہ و نستعینہ ، ونعوذ...
کتاب یا سنت کا کتاب یا سنت کے ذریعے نسخ:
اس اعتبار سے نسخ کی کچھ اقسام ہیں جو درج ذیل ہیں:
1۔ قرآن مجید کا قرآن مجید کے ذریعے نسخ: اس قسم کے جائز ہونے کے بارے میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔
اس کی مثالیں پیچھے گزرجانے والی عدت اور کفار سے مقابلے والی آیات ہیں۔
2۔ سنت کا کتاب...
کتاب وسنت میں افتاء کا لفظ کسی کی طرف منسوب ہوکر آیا ہے؟:
کتاب مقدس قرآن مجید فرقان حمید میں افتاء کا لفظ اللہ رب العالمین کی طرف منسوب ہوکر آیا ہے۔ جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے اس فرمان میں ہے: ﴿ قُلِ اللَّهُ يفْتِيكُمْ ﴾ [النساء:127] اللہ تبارک وتعالیٰ تمہیں فتوی دیتے ہیں۔
اسی طرح قرآن...
کس کے لیے تقلید کرنا جائز ہے اور کس کےلیے نہیں؟:
ایسے مجتہد کےلیے تقلید کرنا جائز نہیں ہے جو اجتہاد کے ذریعے حکم پر ظن حاصل کرلے یا وہ عملی طور پر اجتہاد نہ کرے لیکن اجتہاد کرنے کی طاقت اور صلاحیت رکھتا ہو۔ عام آدمی کےلیے تقلیدکرنا جائز ہے اور ایسے طالب علم یا عالم کےلیے بھی تقلید کرنا جائز...
کسی چیز کا حکم نہ صرف اسی چیز کا حکم ہے بلکہ جس پر وہ چیز موقوف ہو ،
اس کا بھی ہے:
جب مطلق واجب کا وجود کسی دوسری چیز پر موقوف ہو تو اس واجب کا حکم اس دوسری چیز کو بھی شامل ہوتا ہے جس پر اس واجب کا وجودموقوف ہو، جیسے: وضو، دراصل نماز کا حکم وضو کے حکم کو بھی اپنے ضمن میں لیے ہوئے ہے اور...
کسی بدل کے ساتھ نسخ :
بدل کے ساتھ حکم کی ان تین صورتوں میں کوئی نہ کوئی صورت ضرور ہوگی:
۱۔ یا تو ناسخ منسوخ سے زیادہ ہلکا ہوگا۔
۲۔ یا اس کے برابر ہوگا۔
۳۔ یا اس سے زیادہ بھاری(مشکل) ہوگا۔
پہلی دو صورتوں میں تو کوئی اختلاف نہیں ہے، البتہ تیسری صورت...
کلام کی اقسام:
یہ بات معلوم ہے کہ کتاب وسنت ہی دین کی اصل اور اس کی بنیاد ہے اور یہ بات بھی سب لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ دونوں (کتاب وسنت) فصیح عربی زبان میں ہیں تو ان دونوں کا علم حاصل کرنا خود عربی کلام اور اس کی متعدد اقسام کے پر موقوف ہے۔
کلام کی اقسام جاننے سے پہلے...
ایک وقت میں ایک مجتہد ہی درستگی کو پہنچنے والا ہوتا ہے:
مختلف مجتہدین میں سے ایک کی بات ہی حق ہوتی ہے اور باقی سب غلطی پر ہوتے ہیں۔ لیکن فروعات ، جن پر کوئی قطعی دلیل نہ ہو، میں غلطی کرنے والے مجتہدین معذور سمجھتے جاتے ہیں او روہ گناہگار بھی نہیں ہوتے بلکہ اجتہاد کرنے کے بناء پر ان کو ایک اجر...
اجتہاد:
تعریف: لغت میں اجتہاد مکمل کوشش اور اپنی پوری وسعت وطاقت کو کسی کام میں لگا دینے کو کہتے ہیں۔ اور یہ ان کا موں میں ہی استعمال ہوتا ہے جس میں مشقت ہو۔ جیسا کہ کہا جاسکتا ہے کہ : اس نے پہاڑ ہٹانے کےلیے اجتہاد کیا ، یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اس نے کھجور کی گٹھلی یا لاٹھی اُٹھانے میں اجتہاد...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نام کتاب: اسلام کا پیغام ہر شیعہ کے نام
مصنف: فضیلۃ الشیخ أبوبکرجابر الجزائری (حفظہ اللہ)
ترجمہ و تلخیص: فضل الرحمٰن رحمانی ندوی مدنی(حفظہ اللہ)
کمپوزنگ: أبوبکرالسلفی
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
میرا سوا ل ہے کہ ظہر سے قبل چار سنتیں ،،دو ،دو کر کے پڑھ سکتے ہیں،،
سنت کون سا طریقہ ہے ،،چار اکٹھی پڑھنا یا دو دو کر کے ؟؟؟
جزاک اللہ خیرا
اجماع:
تعریف: لغت میں اجماع کا لفظ دو چیزوں پر بولا جاتا ہے:
۱۔ اتفاق: مثلاً: لوگ فلاں چیز پر جمع ہوگئے ، یہ اس وقت کہا جاتا ہےجب وہ اس چیز پر متفق ہوجائیں، یہ معنی ایک جماعت کے تصور سے ہی حاصل ہوسکتا ہے۔
۲۔ پختہ ارادہ: مثلاً: فلاں نے اپنی رائے کو فلاں چیز پر جمع کرلیا ہے...
احکام شریعت:
آپ جان چکے ہیں کہ شریعت کے احکام کا علم ’فقہ‘ کہلاتا ہے۔درج ذیل میں ان احکام کی مختصر وضاحت کی جاتی ہے۔
حکم کی تعریف:
لغوی طور پر حکم کا مطلب ہے: روکنا
اور اصطلاحی طور پرمکلفین کے افعال سے متعلق اللہ تعالیٰ کے خطاب کے تقاضے کو حکم کہتے ہیں۔
احکام شریعت کی اقسام:
احکام شریعت...
اخبار:
اخبار (ہمزہ کے فتحہ کے ساتھ) خبر کی جمع ہے ۔ لغت میں یہ خَبار سے ماخوذ ہے جس کا مطلب نرم زمین ہے۔خبر کو خبر اس لیے کہتےہیں کہ یہ فائدہ والی بات کو یوں پھیلاتی ہے جیسے مضبوط اور پختہ زمین کو جب ننگے پاؤں وغیرہ سے روندا جائے تو وہ غبار اُڑاتی ہے۔
خبر بات کی ایک مخصوص نوع اور کلام کی...
استثناء کے صحیح ہونے کی شرائط:
اسثناء کے ذریعے تخصیص کرنے کےلیے کچھ شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ ان میں چند مندرجہ ذیل ہیں:
1۔ مستثنی لفظوں میں ہو کہ اس کو سنا جائے، صرف نیت نہ کرلی جائے۔ البتہ مالکیوں کے نزدیک جبری قسم میں اگر ایسا نہ کیا جائے تو جائز ہے۔
2۔ عرف عام...
اصول فقہ کا تعارف
جان لیجئے کہ یقیناً ”اصول فقہ“ مضاف اور مضاف الیہ سے مرکب ہے، ’اصول‘ مضاف اور ’فقہ‘ مضاف الیہ ہے ، اس مرکب کا نام مرکب اضافی رکھا گیاہے، پھر اس مرکب اضافی کو لے کر علم معہود (مقررہ ومشہور علم) پر بطور عَلَم کے رکھ دیا گیا ہے۔ پس اس کی تعریف اس کے مرکب اضافی اور عَلَم دونوں...