الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام طحطاوی حنفی رحمہ اللہ آٹھ رکعات تراویح کےقائل نہیں بلکہ وہ بھی دوسرے علماء احناف کی طرح بیس کے قائل ہیں بلکہ کہتے ہیں کہ بیس رکعات تراویح پر توارث کے ساتھ اجماع ہے۔ الطحاوی ج۱ ص ۴۶۸
علامہ انور شاہ کشمیری کا مسلک :
امام العصر خاتم المحدثین علامہ انور شاہ کشمیری خود بیس تراویح کے قائل ہیں اور آٹھ رکعات پڑ ھنے والے کو سواد اعظم )اہل السنت والجماعت(سے خارج سمجھتے ہیں ،چنانچہ فرماتے ہیں:واما من اکتفیٰ بالرکعات الثمانیہ وشذ عن السواد الاعظم و حبل یر میہم بالبدعۃفلیر...
کیا آپ ﷺ کی رمضان غیر رمضان کی رات کی نماز ہمئشہ گیارہ رکعات ہی ہوتی تھی؟
۱۔ (۴۵۷۰)، فَتَوَضَّأَ ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي، فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ مِثْلَ مَا صَنَعَ، ثُمَّ جِئْتُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ، فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى رَأْسِي، ثُمَّ أَخَذَ بِأُذُنِي فَجَعَلَ...
قیام اللیل کے دو جزو ہیں۔
انفرادی: سارا سال، بالعموم سو کر اٹھنے کے بعد، گھر میں دو دو رکعت یا چار چار رکعت کبھی تیرہ کبھی گیارہ کبھی نو کبھی سات کبھی پانچ اس کی بنیاد محض بعض احادیث۔
اجتماعی: مسجد میں باجماعت صرف رمضان میں ہمیشہ دو دو اور قرآن ختم کرنا۔ اس کی بنیاد بعض احادیث، عمر رضی...
قیام اللیل کے دو جزو ہیں۔
انفرادی: سارا سال، بالعموم سو کر اٹھنے کے بعد، گھر میں دو دو رکعت یا چار چار رکعت کبھی تیرہ کبھی گیارہ کبھی نو کبھی سات کبھی پانچ اس کی بنیاد محض بعض احادیث۔
اجتماعی: مسجد میں باجماعت صرف رمضان میں ہمیشہ دو دو اور قرآن ختم کرنا۔ اس کی بنیاد بعض احادیث، عمر رضی اللہ...
عبداللہ بن عباس کی ابوداود میں اصل روایت جس کی متابعت تمام شاگردوں نے کی اور طاوس اس میں منفرد ہیں۔
(۲۱۹۷) ایک آدمی آیا اور ان سے کہنے لگا کہ اس نے اپنی بیوی کو تین طلاق دے دی ہے، ابن عباس رضی اللہ عنہما خاموش رہے، یہاں تک کہ میں نے سمجھا کہ وہ اسے اس کی طرف لوٹا دیں گے، پھر انہوں نے کہا: تم...
طلاق کی حدیث مسلم بروایت طاوس کے ۱۷ جواب
“طاوس سے روائت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں اور عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے دو سالوں تک تین طلاقیں ایک شمار ہوتی تھی”، (مسلم شریف)
جواب ۱: یہ روائت شاذ ہے، اس لیے کہ یہ...
كانَ إذا خرجَ إلى العيدِ رجعَ في غيرِ الطَّريقِ الَّذي أخذَ فيهِ
الراوي : أبو هريرة | المحدث : الألباني | المصدر : صحيح ابن ماجه | الصفحة أو الرقم :1083 | خلاصة حكم المحدث : صحيح | التخريج :أخرجه الترمذي (541)، وابن ماجه (1301) واللفظ له، وأحمد (8454). |
اور اس روایت کے راوی محمد بن حمید ہیں۔
سوال یہ ہے کہ آپ نے محمد بن حمید کو ضعیف ظاہر کرنے کے لئے لمبی چوڑی کاپی پیسٹ اور حوالے بھیجے۔ لیکن ابن ماجہ اور البانی ان سے مروی حدیث (ترمذی ۱۳۰۱) کو صحیح قرار دے رہے ہیں۔ اس ٹضاد کا کیا حل ہے؟
اور مزید اتنا بتا دیں کہ جس راوی کو امام بخاری تقہ کہیں وہ اگر ثقہ نہیں ےو پھر کون ثقہ ہے؟ ہمارے نزدیک تو ایک بخاری سب پہ بھاری
امامترمذی کہتے ہیں: میں نے محمد بن اسماعیل بخاری کو کہتے ہوئے سنا ہے: عمر بن ہارون مقارب الحدیث ہیں۔ میں ان کی کوئی ایسی حدیث نہیں جانتا جس کی اصل نہ ہو، یا یہ کہ میں...
حضرت صرف اتنا بتا دیں کہ یہ حدیث جس کے راوی محمد بن حمید ہیں اور اسے امام ابن ماجہ اور البانی سحیح قرار دے رہے ہیں یہاں ثقہ ہیں تو تراویح والی حدیث میں کیوں ضعیف ہیں ؟
۱۳۰۱) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ...
اب آخر میں رہ گیا اس کی تعداد رکعات کا مختلف فیہ مسئلہ۔ سب سے پہلے تو جیسے اوپر واضح ہو چکا ہے کہ تہجد سے مختلف نماز ہونے کی بنا پر تہجد کی روایات سے اس کا استدلال لینا درست نہیں۔ اس حوالے سے امام ترمذی کی شرح حدیث ۸۰۶ نہائت اہم ہے جس میں وہ اس نماز کی تعداد رکعت پر روشنی ڈالتے ہیں۔ آپ فرماتے...
مسئلہ تراویح
یہ مسئلہ سمجھنے کے لئے تہجد اور تراویح میں فرق سمجھنا اور رکھنا ضروری ہے۔ قیام اللیل کا مطلب ہے رات کا قیام اور اس کی دو صورتیں ہیں۔ ایک کانام تہجد ہے اور دوسری کا تراویح
تہجد انفرادی ہے گھر میں ہے۔ اور سوکر اٹھنے کے بعد ہے۔ رات کے تیسرے پہر ہے اور رمضان سے خاص نہیں۔ سارا سال...
وضو واجب ہے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ یہ سب اجتہادات و قیاسات ہیں۔ وضو کا حکم غصے کے وقت میں بھی ہے۔ اس پر اس کی طرح عمل کیوں نہیں کرتے؟
افلا یتدبرون؟
امر وضو ہمیشہ نقض وضو سابق کے سبب نہیں ہوتا۔ تقلیل حدت اور اعصاب کی تسکین کی وجہ سے سے استحباب کے درجے میں بھی ہوتا ہے۔