الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ رب العالمین
پچھلے چند ماہ سے جو سلسلہ جاری تھا اس کا ڈراپ سین بالآخر ہو ہی گیا ہے
کل ڈاو میڈیکل ہسپتال سے چند ٹیسٹ کروائے تھے جن میں سے کچھ کی رپورٹ آ چکی ہیں اور کچھ باقی ہیں جو رپورٹ آئیں ہیں ان کے مطابق بائیں گردے میں پتھریاں ہیں
ضعف معدہ
بائیں طرف سینے میں درد جو بائیں بازو کی...
بنیادی طور پر یہ کتاب تاریخ البلاد پر ہے ان کے نظریات کا حتمی علم تو اس کتاب کے پڑھنے سے ہی علم ہو گا
اور یہ کتاب آج پہلی مرتبہ میرے علم میں آئی ہے اور اسے ہی پڑھ رہا ہوں دیکھنے کے بعد ہی رائے دے سکتا ہوں
تاریخ کے حوالے سے ایک کتاب ہے زمانی اعتبار سے ساتویں صدی ھجری کا مورخ ہے ان کی اپنی سند بھی دیکھی جا ئے گی اور مذکورہ بالا کتاب میں بیان کردہ واقعات کو بھی سندا و متنا پرکھا جائے گا پھر صحیح یا ضعیف کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے
بالکل جب بات ترکی اور سعودی عرب کے باہمی تقابل کی ہو گی تو ایسے ہی تجزیات سامنے آئیں گے بالکل ایسے ہی جیسا کہ ترکی لادینیت سے دین کی طرف آ رہا ہے یہ تو وقت بتائے گا کہ واقعی دین کی طرف اآ رہا ہے یا کچھ اور ہے جس کی پردہ داری مقصود ہے
اور اگر میڈیائی تشہیر ہی کافی ہے تو
میرا خیال ہے پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں
’’روٹی کپڑا مکان‘‘ کا سوشلزم نعرہ سب سے زیادہ مقبول ہوا ہے
’’سب سے پہلے پاکستان‘‘ وحدت اسلامیہ پر مبنی نعرہ بھی سرکاری سطح پر مشہور کیا گیا
’’جیے مہاجر ‘‘ نامی نعرہ لسانیت نے کروڑوں افراد کو متاثر کیا
اس کے...
ہونا تو یہی چاہیے کہ اسلام کا مزاج ایسا ہی ہے لیکن آپ کا حسن ظن مخالف فریق کو نہیں روک سکتا ترکی کے اچھے اقدامات کی حمایت کرتا ہوں لیکن جہاں کہیں سعودیہ کی مخالفت مراد ہو اور پس پردہ معاملات کچھ اور ہوں اور میدان صرف میڈیا وار کی بنیاد پر مارنے کی کوشش کی جا رہی ہو تو وہاں ترکی کے کسی اچھے قدم...
اور اس سلسلے کی پہلی قسط یہ بھی تمام احباب کی نظر سے گزری ہو گی دوبارہ پڑھ لیں
فلسطینیوں کا اخلاقی اور مالی تعاون:
مملکت سعودی عرب سے زیادہ کس کا؟
✍بقلم: ڈاکٹر اجمل منظور مدنی
میڈیا کے اس دور میں تیس مار خان اور اپنے منہ میاں مٹھو بننے کیلئے فلسطین کا ہر کوئی ہمددر بنا پھرتا ہے۔ لمبی لمبی...
صرف محض نعروں سے قوم کا اگر مورال ڈاون ہونے سے روکنا ہے تو پھر ٹھیک ہے وگرنہ انہی نعروں نے ہمارا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے کہ حقیقت سے بہت دور کر دیا گیا ہے صرف باتیں کام کچھ نہیں میں طیب اردگان کی نیت نہیں جانتا لیکن اصل سوال یہ ہے کہ اس شخص کے اصل اقدامات کیا ہیں اور کیا دیگر اسلامی حکمرانوں کے...
قطع نظر اس امر کے اس مضمون میں کئی جملوں پر اعتراض کیا جا سکتا ہے اور میں اس حوالے سے صاحب مضمون سے رابطہ بھی کیا ہے اور ان کے سامنے اپنے تحفظات بھی رکھے ہیں لیکن اس مضمون کی اصل فکر بالکل درست ہے کہ کس طرح طیب اردگان صرف جذباتی نعرے لگا کر ہیرو بن رہا ہے جبکہ حقیقت حال بالکل اس کے برعکس ہے...
عمر بھائی میری مضاربت والی کتاب میں تو بیع التقسیط پر کچھ تفصیلات نہیں ہیں لیکن اقساط پر خرید و فروخت پر ایک تحقیقی کتاب پر کام ہو رہا ہے اور دعا کیجیے گا اگلے سال مارچ یا اپریل تک یہ شائع ہو سکے
کیونکہ اس کے علاوہ درج ذیل موضوعات پر کام ہو رہا ہے دعائے توفیق کی بہت زیادہ ضرورت ہے
اصول و...
اینڈا اینڈا پھرا نا، ڈولنا
اہلا گیلا پھرنے ہی کو کہتے ہیں اور اس میں شخصی نفسیات کو زیادہ دخل ہوتا ہے اور جماعت کو کم لیکن اینڈی بینڈی باتیں کرنا دوسری بات ہے یہ وہی صورت ہے جس کو ہم اوٹ پٹانگ بات کرنا کہتے ہیں یا غلط سلط باتیں کرنے کا رو یہ جو سماجی طور پر بہت لوگوں میں ہوتا ہے۔ اینڈی بینڈی چال...
ایک منہ، یا ایک زبان ہونا۔ ہزار منہ اور ہزار زبانیں ہونا
ایک منہ اور ایک زبان ہونے ہی کا ایک دوسرا رخ ہے جتنے منہ اتنی زبانیں یہ بھی اسی سلسلے کا محاورہ ہے۔ اصل میں ایک زبان کے ہونا کے یہ معنی بھی ہیں کہ سب ایک سی بات کہیں مگر سماجی معاملات میں ایسا ہوتا نہیں ہر آدمی اپنی بات الگ سوچتا اور الگ...
ایرے غیرے
سماجی نفسیات کی طرف اشارہ کرنے والا ہے محاورہ غیر ناآشنا یا دُور پرے کے آدمیوں کو کہتے ہیں انسانی نفسیات میں اپنے بیگانے یا قریب اور دور کے لوگوں کی تقسیم بہت واضح رہی ہے اور آج بھی ہے اسی لئے وہ ناآشنا لوگوں کو اپنے قریب پسند نہیں کرتا۔ سیاست یا تجارت کے رشتوں کی بات دوسری ہے ورنہ"...