• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    اہم نکات من قرآن مجید

    چوتھا پارہ: سورہ آل عمران آیت 92 تا آخر سورہ آل عمران، سورہ النساء آیت نمبر 1 تا 23 اہم نکات: نمبر ایک: نیکی کی حقیقت 92 اپنی محبوب اور قیمتی چیز اللہ کی راہ میں خرچ کی جائے یہی نیکی کی اصل ہے.ہر وہ محبوب چیز جو فرائض کے انجام دہی میں حائل ہو اسے اللہ کی راہ میں دے دیا جائے نمبردو: بیت اللہ...
  2. محمد فیض الابرار

    اہم نکات من قرآن مجید

    تیسرا پارہ سورہ بقرہ آیت نمبر 253 تا 286 سورہ آل عمران آیت نمبر 1 تا 91 اہم نکات نمبر ایک: آیت الکرسی 255 اہمیت فضیلت اور پڑھنے کے اوقات ، ہر نماز کے بعد ، سونے سے قبل، اور عمومی طور پر پڑھا جانا حصن المسلم ہے نمبر دو: آیت 256کلمہ طیبہ کی اصل لا الہ: فمن یکفر بالطاغوت الا اللہ: ویومن بااللہ...
  3. محمد فیض الابرار

    اہم نکات من قرآن مجید

    دوسرا پارہ سورۃ البقرۃ آیت نمبر 142 تا 252 تک اہم نکات کا خلاصہ نمبر ایک: تحویل قبلہ ابتدائے اسلام میں قبلہ بیت المقدس تھا جو اب تبدیل کر دیا گیا اب بیت اللہ کو قبلہ بنا دیا گیا ، درحقیقت یہ سیادت عالم کی تبدیلی کا اشارہ ہے کہ اب سیادت یہود کا دور ختم ہوا اب امت اسلامیہ کو مطلوبہ صفات حاصل...
  4. محمد فیض الابرار

    اہم نکات من قرآن مجید

    الحمدللہ رب العالمین قرآن فہمی اور ذوق قرآن کی ایک فضا جو وطن عزیز میں بطور خاص رمضان کے مہینے میں نظر آتی ہے کہ ہر مسجد میں بلکہ جہاں جہاں تراویح ہوتی ہے اکثر ایسا ہو رہا ہے کہ وہاں بطور خاص خلاصہ تراویح یعنی روزانہ جتنا قرآن نماز تراویح میں پڑھا جاتا ہے اس کا خلاصہ یا اہم نکات بھی بیان...
  5. محمد فیض الابرار

    معصوم مسکراہٹیں

    میری جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کی سالانہ تعطیلات شروع ہو چکی تھی لیکن حمدان ابھی تک سکول جا رہے تھے کہ ان کے سکول کے تعطلیات کا اغاز نہیں ہوا تھا آخری دن جب اسے سکول کے لیے تیار کر رہے تھے بہت سنجیدگی سے کہنے لگا ابو ایک سودا کرتے ہیں جب تک جامعہ کی چھٹیاں ہیں میں جامعہ میں آپ کی جگہ لے لیتا...
  6. محمد فیض الابرار

    سعودیہ سے چھپی کتاب میں رفع الیدین کا زکر کیوں نہیں؟

    صرف رفع الیدین کا ذکر نہیں یا دیگر اہم باتوں کو ذکر بھی نہیں کیا گیا ؟
  7. محمد فیض الابرار

    علمی دورہ برائے اصول فقہ بمقام جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی

    علمی دورہ برائے اصول فقہ منعقد بمقام جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی جدید اقتصادی مسائل پر شرعی رہنمائی جن اصول و ضوابط کی فہم پر منحصر ہے ان میں اصول فقہ سرفہرست ہے لہذا جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں ایک شعبہ قائم کیا گیا جسے مرکز الترجمۃ والتحقیق للاقتصاد الاسلامی کا نام دیا گیا اور اس شعبہ...
  8. محمد فیض الابرار

    علمی دورہ برائے اصول فقہ بمقام جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10214306204561114&set=gm.968406233325523&type=3&ifg=1
  9. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت طعام 2018

    محترم شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن المدنی حفظہ اللہ کی گفتگو کا خلاصہ ضرور تحریر کریں
  10. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت طعام 2018

    ایسی کوئی خبر ہو تو ٹیگ کر دیا کریں کیونکہ اپڈیٹس جس طرح پہلے آ جاتی تھی اب نہیں آتی آج تو اتفاق سے تما م فولڈرز دیکھ رہا تھا کہ اس پر نظر پڑ گئی علی کل حال بہت خوشی ہوئی
  11. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت طعام 2018

    ما شاء اللہ اللھم زد فزد بہت زبردست لیکن تاریخ ایسی رکھی ہے کہ چاہنے کے باوجود شریک نہیں ہو سکتا البتہ اگر تاریخ پر نظر ثانی کی اپیل قابل سماعت سمجھی جا سکتی ہے تو پھر شرکت ممکن ہو سکتی ہے
  12. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    ایسا کرتے ہیں کہ ایک موضوع طے کر لیں اور اس پر بات چیت کے لیے کچھ اصول بھی طے کر لیتے ہیں تاکہ انہی اصول و ضوابط کے تحت ہم بات کریں وگرنہ اس طرح پوسٹ پر پوسٹ کرتے رہیں گے میں اس حوالے سے طارق علی بروہی یا ڈاکٹر مرتضی بخش کی ذاتیات پر جو کچھ بھی کہا وہ واپس لیتا ہوں اور میں اس پر اللہ تعالی...
  13. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے کہ کون اس سے کتنا ڈرتا ہے بے بس اور لاچار بھی خوب کہی میرے پاس یو ٹیوب موجود ہے اور اس پر سب کچھ موجود ہے لیکن آپ کا بحث مباحثہ کے آداب سے واقف نہیں نہیں جو اصل موضوع سے ہٹ کر صرف فتوی بازی پر اتر آئے ہیں مرتضی بخش کی ویڈیوز تو جتنی سنی ہیں وہ ہی کافی ہیں اس شخص...
  14. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    اس بات کی وضاحت بھی کر دیجیے کہ خوارج سے متعلق فتاوی یہاں نقل کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی یا جن کو آپ خوارج قرار دے رہے ہیں ان کا نام بھی لیجیے حق بات کرتے ہوئے ڈرتے کیوں ہیں کھل کر بات کریں ؟
  15. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    جارحیت بہترین دفاع ہے یہ حکمت عملی بھی خوب ہے جب کسی کا جواب نہ دینا ہو تو اصل موضوع سے ہٹ کر دائیں بائیں کی باتیں شروع کر دو تاکہ اصل موضوع کی طرف سے توجہ ہٹ جائے اصل موضوع یہ تھا کہ طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟ ۔۔۔۔۔۔۔ اس موضوع کی مناسبت سے زیادہ سے زیادہ یہ ممکن تھا...
  16. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    چلیں منھجی علماء کی فہرست کو چھوڑ دیں ایسا کریں وہ کون سا منھج ہے جس پر یہ سب کو پرکھتے ہیں اس منھج کی تفصیل بیان کر دیں
  17. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    عبدالمنان بھائی اللہ گواہ ہے کہ میری ان دونوں سے کوئی ذاتی مخاصمت ، مخالفت یا لڑائی نہیں ہے اور یہ بھی واضح رہے کہ میں کسی کا دفاع یا مخالفت برائے شخصیت نہیں کرتا بلکہ حمایت اور مخالفت برائے حق کی کوشش کرتا ہوں ، اس حوالے سے میرے کوئی ریمارکس سخت ہوں یا ذاتیات پر آ رہے ہوں تو میں اس پر...
  18. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    یہ بات آپ کی درست ہے کہ مکمل احاطہ ممکن نہیں لیکن معروف یا بعض کی فہرست بنانا تو ممکن ہے چلیں چند کے نام ہی بتا دیں میں اس بات پر کیوں اصرار کر رہا ہوں یہ بھی بعد میں بتاوں گا
  19. محمد فیض الابرار

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    معذرت خواہ ہوں میری اردو آپ کی سمجھ میں نہیں آ سکی میں مزید آسان کر دیتا ہوں ان علماء کی فہرست تحریر کر دیں جو منھج کے اعتبار سے درست اور صحیح ہوں (اور اس پر ڈاکٹر مرتضی بخش اور طارق علی بروہی صاحب کی تصدیق یا تائید بھی ہو) جیسے میرے نزدیک یہ چند نام ہیں اور اسی طرح ایک طویل فہرست ہے: شیخ...
Top