الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میری تمام پوسٹیں بغور پڑھنے کا شکریہ اتنی محنت میرے سوال کے جواب پر کر لیتے تو میں آپ کے تمام سوالوں کا جواب دیتا جن کا شکوہ آپ مجھ سے کر رہے ہیں آپ کی اس طویل تحریر کا جواب دینے کے لیے کی بورڈ میرے پاس بھی ہے اور لکھنا مجھے بھی آتا ہے لیکن میں اصل سوال پر ابھی بھی قائم ہوں کہ طارق علی...
طارق علی بروہی اور ڈاکٹر مرتضی بخش کے نزدیک برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کون کون سے ہیں تاکہ ہم جان سکیں کہ یہ دونوں بھی ہم میں سے ہیں تاکہ ہم خود بھی ان کی ویب سائٹ سے استفادہ کریں اور لوگوں کو بھی کہیں
میرا خیال ہے ایک بات واضح ہو گئی تھی اس کے باوجود اگر یہی سوال بار بار کرنا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اصل مسئلہ سے راہ فرار حاصل کرنا چاہتے ہیں اس تھریڈ میں تو جماعت الدعوۃ کا تعارف نہیں کروایا جا سکتا کیوں کہ اس میں تو صرف طارق علی بروہی اور ڈاکٹر مرتضی بخش کے نظریات پر ہی بات ہو سکتی ہے...
یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ منکر قرآن و حدیث کو ہم اہل قرآن کے نام سے پکارتے ہیں اگر وہ اہل قرآن ہوتے تو انکار حدیث کے جرم کا ارتکاب کرتے ہی نا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان ہے جس میں آپ اپنے صحابہ کو اہل قرآن کے خوبصورت لقب سے مخاطب کر رہے ہیں
یا اھل القرآن لا تتوسدوا...
اتنا زیادہ غصہ اچھا نہیں میرے بھائی طارق علی بروہی کی ویب سائٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں تو جس کی ویب سائٹ سے استفادہ کا سوال ہے اس کے اپنے نظریات کے بارے میں سوالات غیر متعلق کیسے ہو گئے اور طارق علی بروہی کے امیر محترم ڈاکٹر مرتضی بخش کا ذکر بھی اسی ویب سائٹ سے استفادہ سے متعلق ہے...
جس جماعت کے بارے میں آپ کچھ جانتے ہی نہیں تو اس کے بارے میں آپ مکلف بھی نہیں ہیں لہذا جماعت الدعوۃ کے بارے میں سوال کہاں سے بیچ میں آ گیا بات تو ہو رہی ہے طارق علی بروہی کی ویب سائٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟
تو اس پر ایک چھوٹا سا سوال یہ ہے کہ برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کے نام...
http://islamiat.forumotion.net/t7-topic
http://kitabosunnat.com/kutub-library/tehqiq-w-tadween-ka-tarekekar
http://www.jahan-e-urdu.com/writing-of-research-thesis-written-amanat-ali/
http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/تحقیق-کے-اصول.1792/
کمپوز تو آپ کو خود ہی کرنا ہو گا ان لنکس سے...
اپنے ممدوح کے نزدیک صرف منھج پر قائم علماء کے نام لکھ دیں جن سے عقیدہ اور دین حاصل کیا جا سکتا ہے
اور جو بات بھی کریں اس کے ساتھ ان کا کوئی تحریری حوالہ یا ویڈیو کلپ ضرور شئیر کریں
جی میرے بھائی سرفہرست شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ، علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ ، شیخ توصیف الرحمن وغیرھم بہت سے علماء کچھ پر خارجی اور کچھ پر غیر منھجی اور کچھ کا عقیدہ درست نہیں ہے
اس حوالے سے باقاعدہ معروف مشائخ کا مرتضی بخش پر رد بھی یو ٹیوب پر موجود ہے
اللہ تعالی بہت ساری خوشیاں بیٹی کا مقدر کریں اور ایمان و عمل والی طویل زندگی عطا کریں
درحقیقت آپ سے تو پہلے ہی سے ہے لیکن اس عمل صالح کے بعد محبت میں مزید اضٓفہ ہو گیا ہے
بیٹی کو محدث فورم کی طرف سے اور ہماری طرف سے بہت سی مبارک بادیں ضرور دیجیے گا
ابن داود بھائی آج تک میں نے کوئی تقریر ریکارڈ نہیں کروائی اور نہ ہی شئیر کی البتہ سامعین اور سامعات میں کوئی ریکارڈنگ کر کے شئیر کر دیتا ہے جو یو ٹیوب، ڈیلی موشن، مختلف ویب سائٹ میں موجود ہیں چند ایک ہی ہیں
میں تو ایک طالب علم ہوں مجھ سے غلطی ہو سکتی ہے نہ میں نے کبھی اپنے بارے میں کوئی دعوی کیا
اور صرف ایک سوال کا جواب لکھ دیں
برصغیر پاک و ہند میں ان علماء کے نام لکھ دیں جن کا منھج اور عقیدہ درست ہے اس میں مجھے آپ کی رائے درکار نہیں ہے آپ کے ممدوح ڈاکٹر مرتضی بخش اور طارق علی براہی کی رائے...
ابن داود بھائی اعزکم اللہ ہم سب بشر ہیں غلطی کا امکان کسی سے بھی ہو سکتا ہے علمی غلطی ہو یا موقف کی لیکن علماء کی علمی غلطیوں یا تفردات کے اختیار کرنے پر تضحیک اور استھزاء کا اسلوب اصلاح کے نام پر اختیار کرنا کہاں کا اسلام ہے ، میرے ایک دوست کے والد کی وفات ہوئی میں ان کے نماز جنازہ میں گیا ہوا...
علماء کی غلطیوں پر باقاعدہ ویڈیوز بنانا یہ کون سا اصلاح کا طریقہ ہے اور صرف ان علماء کی ویڈیوز جو مخالفت کرتے ہیں
اور کیا اصلاح بذریعہ تشہیر یہ مسنون طریقہ ہے
اور میرا خیال ہے آپ بھی اس فکر سے متاثر لگتے ہیں جیسا کہ مجھ پر آپ نے ایک الزام لگا دیا کہ میں متکبرانہ رویہ کا حامل ہوں آپ پہلے...
شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کے رد پر بخشی اور طارق علی براہی کے موقف کی مکمل تفصیل لکھیں تاکہ میں آپ کو منھج کی غلطی بتا سکوں کیونکہ بغیر مثال کے بات واضح نہیں ہو گی
یو ٹیوب گواہ ہے طارق علی بروہی کے عقیدت مندوں کی ایسی حرکات سے کہ جو علماء ان کے مخالف ہیں ان کی تقریروں سے جملے کاٹ کاٹ کے اور ایڈیٹنگ کرنے کے بعد اس پر حاشیہ آرائی کرنا دشنام طرازی نہیں تو اور کیا ہے میرا خیال ہے آپ کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے یا پی ٹی آئی سے ہے کہ آپ کے نزدیک گالی اور...
اس سے قبل بائی ڈیفالٹ انگلش ہونے کے باوجود اردو لکھنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی تھی لیکن اب لینگویج تبدیل کرنا پڑتی ہے انگلش کے بجائے اردو منتخب کریں تو پھر لکھا جاتا ہے