الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام و علیکم دوستوں
ابھی موجودہ وقت میں میرے پاس
lenovo ibm
model,,,q45
core 2 due
کا سسٹم ہے اسمیں ونڈوز ایکس پی سروس پیک3 انسٹال نہیں ہو رہی تو میں نے ونڈوز 7 انسٹال کی ہے ونڈوز 7 کی انسٹالیشن کے بعد اس سسٹم میں بلٹن اسپیکر چل نہیں رہا اگر ہیڈ فون لگائیں جائیں توہیڈ فون کام کرتیں ہیں اور جب...
الحمدللہ ،، http://zorin-os.com/free.html کا لائیو یوایس بی بنا کر چلانے کا کامیاب تجربہ کرلیا
اب ،،،پاک لینکس 1 جناح (مرکزی نسخہ ،،،اردو میں اسکی لائیو یو ایس بی بنا نے اور چلانے کا تجربہ کر رہا ہوں انشاءاللہ
اسلام علیکم
دوستوں میں نے ابھی حال ہی میں اپنے سسٹم کو اپگریٹ کیا ہے
کنفیگریشن سسٹم
hp8000
ram..2gb ddr3
prociser..3giga core 2 duo
cache..6mb
سسٹم میں پہلے سے ونڈوز 7 انسٹال ہے اسکے ساتھ میں Zorin OS core-32
http://zorin-os.com/free.html
لینکس انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔اس سسٹم میں ونڈوز7 اور اوپر...
السلام علیکم دوستوں
میں نے ابھی حال ہی میں اپنا سسٹم پی4 سے
کور2ڈیو
3giga prociser
2gb ddr3 ram
کیشے 6 ایم بی
hp 8000
میں اپ گریٹ کیا ہے ۔۔۔۔ دوستوں مجھے کچھ نئی معلومات درکار ہے
1،،
32 bit;;اور؛؛64 bit ونڈوز7 آپریٹنگ سسٹم میں واضح کیا فرق ہے مطلب میرے اس سسٹم کے لئے کون سا آپریٹنگ سسٹم فائدہ...
کچھ سوال میرے زہن میں بھی ہے کہ جب اللہ نے آپ کو نیک راستے پر چلایا تو سب سے پہلے آپ تبلیغی جماعت سے وابستہ ہوئے تو آپ اسوقت اپنے پرانے مسلک پر تھے کیا؟؟؟؟؟؟
مسلک اہلحدیث سے کسطرح جڑے؟؟؟؟؟؟
مزید یہ کہ تبلیغی لوگ تو جہاد سے ازحد کنی کتراتے ہیں تو آپ کا تعلق جماعت الدعوہ سے کیسے ہوا؟؟؟؟؟