• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عامر عدنان

    کیا نہار منہ پانی پینا نقصان دہ ہے؟

    کیا نہار منہ پانی پینا نقصان دہ ہے؟ الحمد للہ وحدہ ،والصلاۃ و السلام علی من لا نبی بعدہ، اما بعد : محترم قارئین ! سوشل میڈیا پر درج ذیل روایت گردش کر رہی ہے: ”مَنْ شَرِبَ الْمَاءَ عَلَى الرِّيقِ، اِنْتَقَصَتْ قُوَّتُهُ“ ”جو شخص نہار منہ پانی پیئے گا ،اس کی قوت گھٹ جائے گی “ جس سے بعض حضرات نے یہ...
  2. عامر عدنان

    محدثِ کبیر علامہ رئیس الاحرار رئیس احمد ندوی رحمہ الله

    *محدثِ کبیر علامہ رئیس الاحرار رئیس احمد ندوی رحمہ الله* *تحریر:---سعیدالرحمٰن عزیز سلفی* *ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے* *بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا* ماضی قریب میں ہم سے جدا ہوئے ایک *بڑے محدث،* (اللہ تعالیٰ اُنھیں غریق رحمت فرمائے) *جامعہ سلفیہ بنارس* میں انھوں...
  3. عامر عدنان

    یوم عاشوراء اور اس کا روزہ، فضائل و مسائل

    یوم عاشوراء اور اس کا روزہ، فضائل و مسائل حافظ اکبر علی اختر علی سلفی حفظہ اللہ الحمد للہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعد ہ ، اما بعد : یوم عاشوراء دس محرم کو کہتے ہیں جیساکہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ :”اَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَ بِصِيَامِ يَومِ عَاشُورَاءَ يَومَ العَاشِرِ“...
  4. عامر عدنان

    کیا عیسی علیہ السلام کو حجرۂ عائشہ صدیقہ میں دفن کیا جائےگا؟

    کیا عیسی علیہ السلام کو حجرۂ عائشہ صدیقہ میں دفن کیا جائےگا؟ ✍ فاروق عبد اللہ نراین پوری عام لوگوں کے مابین یہ بات بے حد مشہور ہے کہ حجرۂ عائشہ صدیقہ میں ایک چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے جس میں عیسی علیہ السلام کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کے بغل میں دفن کیا جائےگا۔ بلا شبہ اس پر...
  5. عامر عدنان

    قبر میں سو (100) کوڑے والی روایت کی تحقیق

    قبر میں سو کوڑے والی روایت کی تحقیق الحمد للہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ، اما بعد: محترم قارئین! واٹسیپ وغیرہ پر بعض حضرات درج ذیل روایت نشر کرتے ہیں: امام ابو جعفر احمد بن محمد المصری ، المعروف بالطحاوی رحمہ اللہ (المتوفی : 321ھ)فرماتے ہیں: ”حَدَّثَنَا فَهْدُ بْنُ سُلَيْمَانَ...
  6. عامر عدنان

    ماہِ صفر کے اختتام کی بشارت والی حدیث " من بشرني بخروج صفر بشرته بالجنة " تحقیق کے میزان پر

    ”مَنْ بَشَّرَنِي بِخُرُوجِ صَفَرٍ ، بَشَّرْتُهُ بِالْجَنَّةِ“ تحقیق کے میزان پر الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ والسلام علی رسولہ الامین ، اما بعد : محترم قارئین! صفر کا مہینہ جیسے ہی ختم ہونے والا ہوتا ہے ویسے ہی درج ذیل روایت کو، کوئی نہ کوئی سوشل میڈیا پر ضرور ارسال کر دیتا ہے : رسول اللہ ﷺ...
  7. عامر عدنان

    ماہ صفر اور نحوست و بد شگونی کی حقیقت

    ماہ صفر اور نحوست و بد شگونی کی حقیقت حافظ اکبر علی اختر علی سلفی حفظہ اللہ الحمد للہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعد ہ، اما بعد : ماہِ صفر اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ہے ، اس ماہ کی فضیلت کی بابت میرے علم کے مطابق کوئی حدیث مروی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ایسی بات مروی ہے جس کی وجہ سے اس...
  8. عامر عدنان

    تحقیق درکار ہے

    محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ
  9. عامر عدنان

    صحابہ کرام کی شان میں ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول بلا شبہ ثابت ہے

    صحابہ کرام کی شان میں ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول بلا شبہ ثابت ہے۔ الحمد للہ و حدہ ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعد، اما بعد: محترم قارئین! صحابہ کرام کی شان میں عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کادرج ذیل فرمان سنن ابن ماجہ وغیرہ میں مروی ہے: ”لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللہُ...
  10. عامر عدنان

    قرآن اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول صحیح ہے؟

    جزاکم اللہ خیرا ۔ شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نے بھی اس روایت کی سند کو حسن کہا ہے اور شیخ ابو یحیی نورپوری حفظہ اللہ نے بھی ۔ اور آپ بھی اس راوی کو حسن الحدیث تسلیم کرتے ہیں ۔ جبکہ شیخ خضر حیات حفظہ اللہ اس راوی کو ضعیف کہہ رہے ہیں اور شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ بھی ۔ تو میرا سوال یہ...
  11. عامر عدنان

    قرآن مجید میں اسماء الرجال

    کیا مطر الوراق ثقہ یا حسن الحدیث ہیں ؟
  12. عامر عدنان

    قرآن اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول صحیح ہے؟

    شیخ ابو یحیی نورپوری حفظہ اللہ نے اس کی سند کو حسن کہا ہے ۔ [السنہ شمارہ ٤٩-٥٤ ص ۱٦٢] محترم شیخ @خضر حیات اس متعلق کچھ عرض کر دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  13. عامر عدنان

    محرم الحرام اور واقعہ کربلا

    محترم بھائی اس کتاب کا لنک عدیل بھائی نے دے رکھا ہے ۔ باقی اگر آپ ہارڈ کاپی کی بات کر رہے ہیں تو اللہ اعلم
  14. عامر عدنان

    امام ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح "مقبول" کا کیا مطلب ہے ؟

    جزاکم اللہ خیرا یا شیخ محترم
  15. عامر عدنان

    امام ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح "مقبول" کا کیا مطلب ہے ؟

    ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح ’’مقبول‘‘ ۔ تحریر: ابو محمد شحاتہ الالفی الاسکندری ترجمہ و تنقیح : ابو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر علم رجال کے مبتدی طالبعلم کے لیے ابن حجر کی تقریب التہذیب ذہبی کی کاشف اور متأخرین کی کتب میں سے تحریر تقریب التہذیب اور کشف الأوہام لما فی تحریر التقریب من الأوہام اور...
  16. عامر عدنان

    امام ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح "مقبول" کا کیا مطلب ہے ؟

    ابن حجر رحمہ اللہ کی اصطلاح ’’مقبول‘‘ ۔ تحریر: ابو محمد شحاتہ الالفی الاسکندری ترجمہ و تنقیح : ابو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر علم رجال کے مبتدی طالبعلم کے لیے ابن حجر کی تقریب التہذیب ذہبی کی کاشف اور متأخرین کی کتب میں سے تحریر تقریب التہذیب اور کشف الأوہام لما فی تحریر التقریب من الأوہام اور...
  17. عامر عدنان

    امام ہیثمی کے حکم الحدیث کی وضاحت

    محترم شيخ عربي سے معذور ہوں
  18. عامر عدنان

    امام ہیثمی کے حکم الحدیث کی وضاحت

    ایک سوال یہ ہے کہ کیا امام ہیثمی متساہل ہیں ؟ کیا رواة کی توثیق میں ان کا قاعدہ ابن حبان والا ہے ؟ محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ
  19. عامر عدنان

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    محترم شیخ @کفایت اللہ حفظہ اللہ طلاق سے متعلق ایک دوسری روایت پر بھی دیوبندی اعتراض ہیں کافی طویل اس کا بھی جائزہ لے لیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
Top