• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    الله پاك نے نوحؑ كو دعا مانگنے پر دو تنبیہات کیں: 1۔ يَا نُوحُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ ۖ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ "اے نوح! وہ تیرے گھر والوں میں سے نہیں ہے۔ یہ عمل اچھا نہیں ہے۔" یہ تنبیہ تھی پچھلی دعا پر۔ 2۔فَلَا تَسْأَلْنِ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ ۖ إِنِّي أَعِظُكَ أَن تَكُونَ...
  2. اشماریہ

    ::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

    "بلیک سیچر ڈے" بھی تھا لیکن اتفاق سے صرف "فرائیڈے" ہی مشہور ہو گیا۔ میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ ہم نے کالے رنگ کو برائی کے ساتھ ہی نتھی کیوں کر دیا ہے؟ ہم اسے ایک اچھائی بھی سمجھ سکتے ہیں کہ اس دن عوام کو چیزیں سستی ملتی ہیں۔ بہرحال جب کہ عام ذہن یہی ہے تو پھر مناسب ہے کہ اسے کوئی اور نام دے...
  3. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم مزید ایک اضافہ کر دوں: نوحؑ نے اپنے بیٹے کو کہا: وَنَادَى نُوحٌ ابْنَهُ وَكَانَ فِي مَعْزِلٍ يَا بُنَيَّ ارْكَبْ مَعَنَا وَلا تَكُنْ مَعَ الْكَافِرِينَ (42) "اور پكارا نوح نے اپنے بیٹے کو جب کہ وہ الگ تھا کہ اے میرے بیٹے ہمارے ساتھ سوار ہو جا اور کافروں کے ساتھ نہ ہو۔" 1۔ بیٹا ان...
  4. اشماریہ

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    ایک ریٹنگ قہقہے والی بھی ہونی چاہیے جو آپ کی دور از کار تاویلات پر لگایا جائے۔ بہرحال فی الحال "غیر متعلق" کی ریٹنگ کو قہقہہ سمجھ لیجیے۔ میں ایک تحقیق اور کچھ گھریلو مسائل میں سخت مصروف ہوں۔ ان شاء اللہ رحمانی بھائی ہی آپ سے بات کریں گے۔ @رحمانی بھائی ان سے آخر میں پیش کردہ روایت میں امام شافعیؒ...
  5. اشماریہ

    حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

    اپنے مقام اور جگہ کے تحت آپ نے "اللہ کی رحمت کے سائے تلے ان شاء اللہ" لکھا ہوا ہے۔ اگر بالفرض عمر بھائی نے آپ کے ساتھ یہ سب بھی کیا ہے تو بھی آپ نے حديث "من لا یرحم لا یرحم" تو سنی ہوگی نا؟ اگر آپ اتنی سختی کریں گے تو بس یہ ہوگا کہ قیامت کے دن اللہ پاک کی عدالت میں آپ کو ان سے کچھ نیکیاں مل...
  6. اشماریہ

    حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

    خصوصاً عمر بھائی، آپ عالم ہیں اور عبد العزیز بھائی ایک عام آدمی ہیں۔ ایک عالم کی برداشت اور تحمل عام آدمی سے بہت زیادہ ہونا چاہیے کیوں کہ وہ ان نبی ﷺ کا وارث ہوتا ہے جن کے گریبان کو پکڑ کر اعرابی نے قرضہ واپس مانگا تھا اور انہوں نے حسن ادا کے ساتھ اضافی دیا تھا۔
  7. اشماریہ

    حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

    بس بھائیو! انما المؤمنون اخوۃ پر عمل کریں۔ ایک دوسرے کو معاف کریں اور ایک ہو جائیں۔ تلخ باتیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں بھی ہو جاتی تھیں لیکن وہ پھر شیر و شکر ہو جاتے تھے۔ ہم کیا ان سے زیادہ اہمیت اور حیثیت کے مالک ہیں کہ لڑائیاں لے کر بیٹھے رہیں؟
  8. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    یہ "پورا" سیاق نہیں ہے بھائی جان! میں نے مکمل بات یہ کی تھی: اس اقتباس میں نوے فیصد بات امام مالکؒ کے مسلک کے بارے میں ہے اور صرف دس فیصد ابن القطان کے حوالے سے ہے۔ آپ نے اس مکمل بات پر ٹکڑوں میں جواب دیا۔ اس میں آخری ٹکڑے میں آپ نے ابن القطانؒ والی اس بات کا اقتباس لیا اور کہا: پھر آپ نے آگے...
  9. اشماریہ

    آئیے اچھے کاموں میں معاون بنیں

    دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اختلاف اپنی جگہ لیکن وہ اچھے طریقے سے ہونا چاہیے. مرشد بھائی نے قصہ بیان کرنے میں غلطی کی تو میں نے انہیں غلطی بتا دی, لیکن انہیں میں نے جھوٹا نہیں کہا نہ سمجھتا ہوں. مجھے ان کی کسی بات سے اتفاق نہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بات میرے نزدیک درست نہیں ہے. لیکن ان کی...
  10. اشماریہ

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    پیارے بھائی! میرا مقصد یہ تھا کہ شاید یہاں الفاظ میں کوئی غلطی ہوئی ہے۔ رہ گئی دفاع کی بات تو اب میں کیا کہوں۔۔۔ ابتسامہ میں تو "نیلے" کرتا ہوں۔ ابتسامہ
  11. اشماریہ

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    جزاک اللہ خیرا بقول امام شافعی کے؟؟؟
  12. اشماریہ

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    بھائی آپ خطیب بغدادی رح کے مذکورہ قول اور طرز عمل کے بارے میں کیا فرمائیں گے؟
  13. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    میرے بھائی آپ چاہتے ہیں کہ میں صرف آپ کی بات پر یقین کر لوں. لیکن میں ایسا کیوں کروں جب تک آپ مجھے کوئی واضح دلیل نہ دے دیں؟ آپ یہی بتا دیں کہ کیا یہ وہی قرآن ہے جو نبی کریم ص پر نازل ہوا تھا؟ اگر ہاں تو اس پر کیا دلیل ہے؟ کیا ثبوت ہے؟ یہ نہیں کہیے گا کہ اسے پڑھ کر دیکھ لوں. اسے پڑھ کر مجھے کچھ...
  14. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    آپ نے اپنا ایمان بتا دیا. آپ کا شکریہ آپ نے میرے کسی ایک اعتراض کا جواب دیا؟ آپ مجھے قرآن پاک کی کوئی ایک, صرف ایک سند دکھا دیں تو میں آپ کو یہ سب چیزیں دکھا دوں گا. چیلنج ہے میرا.
  15. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    آپ خود بتائیں میں نے جو کچھ پوچھا تھا آپ نے اس سے متعلق کوئی ایک بات بھی کی ہے؟
  16. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    میری آج کل رسائی انٹرنیٹ تک بہت کم ہے. فیضان بھائی! میں نے قرآن پر اعتراضات آپ کو بتا دیے ہیں. مجھے مدلل جواب چاہیے. آپ نے دوبارہ مشاہدے اور پڑھنے کا رٹا ہوا سبق دہرایا تو میری طرف سے مزید بات کے لیے معذرت ہوگی. آپ نے مجھے یہ بتانا ہے کہ قرآن لاریب کیسے ہے جب کہ اس میں تعارض, اختلاف, شاذ روایات...
  17. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    آپ نے ابھی تک یہی نہیں بتایا کہ قرآن لاریب کیسے ہے؟ ایک ہی رٹ ہے کہ قرآن کو پڑھیں اور قرآن کا مشاہدہ کریں. اچھا یہی بتا دیں کہ قرآن کی سات قراءتوں میں سے کون سی لاریب ہے؟ ورش پہلے پارے میں یغفر لکم خطایاکم پڑھتے ہیں اور حفص نغفر لکم خطایاکم پڑھتے ہیں, ورش پہلے پارے میں یخادعون الا انفسہم کہتے...
  18. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    اگر یہ میری بات کی وضاحت ہے تو یہ الفاظ وہ بات ادا نہیں کر رہے جو میں نے پوچھی ہے۔ براہ کرم میری بات کو میرے الفاظ میں رہنے دیا جائے۔ اس کے پوچھنے کی ایک خاص وجہ ہے۔ میں محترم و مکرم فیضان بھائی کی توجہ ایک خاص بات کی جانب لانا چاہتا ہوں۔
Top