• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    أَحَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ* القرآن

    @خضر حیات بھائی! عنوان میں موجود آیت درست کر دیجیے۔
  2. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    آپ کی تمام باتوں کا خلاصہ یہ ہے کہ "قرآن کو پڑھنے سے "خود بخود" سمجھ آ جاتا ہے یہ اللہ کی کتاب ہے۔" اگرچہ میں یہ نہیں سمجھ سکتا کہ آخر بغیر کسی عقلی یا منقولی دلیل کے کسی چیز کو پڑھنے سے "خود بخود" یہ کیسے سمجھ آ جاتا ہے۔ لیکن کچھ اور باتوں کی وضاحت چاہتا ہوں: یہ قرآن اگر اللہ کی کتاب ہے تو کس...
  3. اشماریہ

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    ان چیزوں پر بھی غور کرنا چاہیے۔ 1۔ تہوار پر مبارک باد دینا: آج کے دور میں یہ دوسرے ادیان والوں کو قریب لانے میں بعض اوقات بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس کی ایک مثال کینیڈا کے موجودہ وزیر اعظم ہیں جو کافر ہونے کے باوجود مسلمانوں کے معاملات میں بڑھ چڑھ کر آگے رہتے ہیں۔ اس سے ان کا جو امیج ہے وہ سب ہی...
  4. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    معذرت کے ساتھ یار. آپ کو خود نہیں پتا کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں اور آپ سے پوچھا کیا گیا ہے. آپ کی سوئی صرف اس پر اٹکتی ہے کہ ہم تقلید نہ کریں. پھر کیا کریں؟ تو اس کا حل آپ کے پاس ایک ہی ہے کہ ہم آپ کی بات بغیر دلیل کے اور بغیر قائل ہوئے مان لیں. ہم یہ نہ پوچھیں کہ دلیل کیا ہے؟ ہم یہ نہ کہیں کہ ہمیں...
  5. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    اچھا یار یہی بتا دیں کہ میں کس چیز کا مشاہدہ کروں؟ مشاہدے کا مطلب دیکھنا ہوتا ہے. تو میں کس چیز کو دیکھوں؟ یہی بتا دیں کم از کم. کوئی ایسی چیز بتایئے گا جس کا مشاہدہ کر کے مجھے دو چیزیں پتا چلیں: 1. یہ قرآن کسی پر نازل ہوا ہے. 2. وہ کون ہے جس پر قرآن نازل ہوا ہے.
  6. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    میں نے کہیں "اس" جملے کو اصول کہا تھا جس کا آپ نے اقتباس لیا ہے؟ پہلی بات: اس روایت میں یہ ہے: وقالا: كان مالك يستحسنه. یہ ان دونوں کا خیال ہے۔ جب کہ مدونہ والی روایت میں خود امام مالکؒ نے کہا ہے: لا أعرف ذلك في الفريضة قائل اپنی بات کو خود بخوبی جانتا ہے۔ اگرچہ اس سے پہلے یہ بھی ہے: وروياه عن...
  7. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    یعنی قرآن کی حقانیت پر اور کوئی دلیل نہیں ہے آپ کے پاس؟
  8. اشماریہ

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    بس جو پڑھا ہے اس کے حوالے سے عرض یہ ہے کہ "مسئلہ" ہوتا ہے. یہ آگے پیچھے تو موبائل نہیں کرتا نا؟ ویسے اس وقت میں بھی موبائل سے ٹائپ کر رہا ہوں.
  9. اشماریہ

    ایک روایت " یا محمدٌ کی تحقیق

    میرے بھائی! ایک کام کریں۔ پرائمری تک تعلیم حاصل کر لیں۔ آپ کی اردو پڑھ کر اردو کے مستقبل کے بارے میں خدشات پیدا ہونے لگ جاتے ہیں۔
  10. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    دوسری روایت کی سند بتائیے! کون سا اصول؟ میں نے کون سا اصول بیان کیا ہے؟ کیا میں نے کہیں کہا ہے کہ یہ کوئی اصول ہے؟ میں نے تو ایک عام فہم بات کی ہے جسے آپ شاید کوئی اصول سمجھ بیٹھے ہیں۔
  11. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    اسے کہتے ہیں تاویل در تاویل۔۔۔۔۔!! مالکیہ کو آپ کو اپنا سربراہ بنا لینا چاہیے فتوے کا۔ سارے فتوے اسی اسٹائل پر دیجیے گا یہی دلائل دے کر۔ سب مالکی علماء حیران (اور پریشان بھی) رہ جائیں گے۔ ویسے: مالکی فقہ کے حوالے سے یہ اصول کس نے بیان کیا ہے؟؟؟
  12. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    میں نے آپ کو اس کا ثبوت بالسند دیا تھا: اس سند کی تفصیل بھی سن لیجیے! سحنون مالكيؒ: عَبْد السلام بْن سَعِيد بْن حبيب، شيخ المغرب، أَبُو سَعِيد التّنوخيّ الحمصيّ، ثُمَّ القيروانيّ الفقيه المالكيّ سَحْنُون، [الوفاة: 231 - 240 ه] قاضي القيروان، ومصنف المدوَّنة. رحل إلى مصر وقرأ عَلَى ابن وَهْب،...
  13. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    یہاں لکھی ہوئی بات امام مالکؒ کی بات میں تاویل ہے جسے خود مالکیہ نے تاویل کہا ہے (میں نے نہیں)۔ ضوء الشموع دیکھ لیجیے۔
  14. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    اس میں جہاں جہاں یہ لکھا ہو کہ یہ امام مالکؒ کی روایت نہیں ہے یا یہ روایت ضعیف ہے وہ جگہیں ہائیلائٹ کر دیں۔ مالکیہ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ امام مالکؒ سے اور روایات بھی ہیں لیکن یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ سب سے مضبوط روایت ہے۔ ہاں اس کا معنی بتانے میں بعض نے یہ کہا ہے کہ اس کا فلاں معنی ہونا...
  15. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    نہیں نہ کوئی اور مجھے یہ اصول پڑھاتا ہے اور نہ میں تراشتا ہوں۔ یہ اصول اس وقت ساری دنیا کے علماء کرام جانتے ہیں اور ان کے مطابق مسلک بیان کرتے ہیں۔ دو مثالیں دیکھیں: http://www.alifta.net/Fatawa/FatawaChapters.aspx?languagename=ar&View=Page&PageID=2112&PageNo=1&BookID=3...
  16. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    یعنی آپ بضد ہیں کہ میں قرآن کو زبردستی اللہ کی کتاب مانوں بغیر کسی دلیل کے؟ آپ کہتے ہیں: چلیں میں قرآن کو پڑھتا ہوں، یہاں ذرا دیر کے لیے یہی فرض کریں کہ میں مسلمان نہیں ہوں۔ میں نے پورے قرآن کو پڑھ لیا، اس میں ہر جگہ ہدایات اور قصے لکھے ہیں، اس میں یہ ہے کہ اسے کسی ذات نے نازل کیا ہے اور اس کی...
  17. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ابن داؤد بھائی! امام مالکؒ سے تو ہاتھ باندھ کر پڑھنے کا بھی ثبوت نہیں ہے یعنی باقاعدہ بالسند ثبوت نہیں ہے۔ لیکن فقہ کی آراء میں وہی مسلک کہلاتا ہے جس کی تصریح اس مسلک کے علماء کریں۔ مثلاً امام ابوحنیفہؒ کا مسلک تمام علماء احناف ایک بیان کریں تو وہ ان کی رائے...
  18. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    کمال ہے یار! ایک تو اتنے دن لگائے۔۔۔ دوسرا۔۔۔۔۔ سب دلائل دیے ہیں قرآن کریم سے حالانکہ اسی کے بارے میں تو بات ہو رہی ہے۔ ذرا ایک منٹ کے لیے فرض کر لیں کہ میں مسلمان یا کلمہ گو نہیں ہوں اور میں کہتا ہوں کہ یہ قرآن (نعوذ باللہ) جھوٹ ہے۔ یہ کسی شخص نے ایجاد کر کے ایک کہانی بنائی ہے اسلام اور...
  19. اشماریہ

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    اوہ ہاں میں بھول گیا تھا کہ آپ کا وقت بہت قیمتی ہوتا ہے۔ ویسے بائی دا وے میں نے آپ سے آپ کی بات کی ہی وضاحت معلوم کی تھی، کوئی بحث کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔ ورنہ اگر دس بارہ اصول فقہ کی کتابوں سے قیاس کی تعریف نقل کروں تو آپ ایک کا بھی یہاں انطباق نہیں کر سکتے۔ میں اسی قیاس کو جانتا ہوں جسے علماء...
Top