نہیں میرے بھائی ہمارے نزدیک راجح ہاتھ باندھنا ہے۔ لیکن مطلقاً انکار کر دینا کہ فلاں عمل نبی کریم ﷺ کا تھا ہی نہیں، اس کا مطلب ان اسلاف پر تہمت ہوتی ہے جنہوں نے اس عمل کو سیکھا، کرتے رہے اور آگے سکھایا۔ یوں کہنا چاہیے کہ ہمارے نزدیک یہ مسئلہ ثابت نہیں۔
یہ تو خیر نہیں ہے البتہ متاخرین نے یہ کہا...