• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    بلا عذر جماعت چھوڑنے پر کوڑے مارنے کا حکم

    کچھ عرصہ قبل سعودی عرب میں ایک مصری ڈاکٹر کو بلا عذر جماعت سے غائب رہنے پر کوڑے مارے گئے ایک عربی فورم پر جہاں میں بھی موجود ہوں اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ کیا ایک شخص کو بلا عذر جماعت سے نماز نہ پڑھنے پر کوڑوں کی سزا دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟؟ مصری ممبر کا کہنا ہے کہ ایسی کسی سزا کا نبی اکرم صلی...
  2. ت

    تجویز تالا بندی

    شاہد نذیر صاحب سے میرا اکثر باتوں میں اختلاف ہوتا ہے لیکن اس معاملہ میں میں ان سے متفق ہوں چوں کہ یہ پوسٹ جس مسئلہ پر ہے وہاں موضوع کچھ اور ہے اس لئیے تجویز کے طور پر ایک الگ تھریڈ بنا رہا ہوں میری انتظامیہ سے مودبانہ گذارش ہے کہ تھریڈ کو تالا نہ لگایا کریں جن پوسٹ کی وجہ سے تالا بندی کی ضرورت...
  3. ت

    دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم میرے منہ میں کچھ عرصہ سے چھالے تھے جو کہ عموما معدہ کی تیزابیت سے ہوتے ہیں اور علاج بھی اس بنیاد پر تھا پرانے چھالے ختم ہوتے اور نئے نکل آتے یہ سلسلہ تقریبا اکتوبر سے تھا ، پھر تقریبا ایک ماہ قبل یہ چھالے حلق کے اندر بھی نکل آئے اور کچھ کھانا پینا تو در کنار تھوک نگلنا بھی ایک تکلیف...
  4. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    کسی کتاب میں مصنف کے تحریر کردہ واقعات پڑھ کر کسی مسلک کے عقائد اخذ کرنا ایک غیر مناسب حرکت ہے اس کو مثال سے واضح کرتا ہوں صحیح مسلم میں ایک طویل حدیث میں ایک واقعہ نقل ہوا ہے وَبَيْنَا صَبِيٌّ يَرْضَعُ مِنْ أُمِّهِ ، فَمَرَّ رَجُلٌ رَاكِبٌ عَلَى دَابَّةٍ فَارِهَةٍ وَشَارَةٍ حَسَنَةٍ ، فَقَالَتْ...
  5. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد مبارک ہے صَلُّوا کَمَا رَاَیْتُمُونِی أُصَلِّیْ ( البخاری ) تم اس طرح نماز پڑھو، جس طرح مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔ مسلک اہل حدیث کے علماء کا یہ کہنا ہے کہ یہ حدیث عام ہے اور عورت و مرد دونوں کے لئيے ہے ۔ اور اس حدیث کی بنیاد پر مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی...
  6. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال صحیح مسلم کی ایک حدیث ہے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَ...
  7. ت

    اگر کوئی ثقہ راوی ضعیف راوی سے روایت کرے تو کیا حکم ہے ؟؟؟

    اگر کوئی ثقہ راوی ضعیف راوی سے روایت کرے تو کیا ہم کہ سکتے ہیں وہ ضعیف راوی اس ثقہ راوی کے رذدیک ثقہ ہے کیوں کہ اگر وہ اس کے نذدیک ثقہ نہ ہوتا تو کبھی اس سے حدیث نہ روایت کرتا اور اگر اس کو معلوم تھا کہ یہ راوی ضعیف ہے اور پھر بھی اس سے روایت کی اور راوی کے ضعف کو بیان نہ کیا تو وہ خود ثقہ نہ...
  8. ت

    ارشاد الحق اثری صاحب کی تحقیق ؟؟

    محترم ارشاد الحق اثری صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے "مولانا سرفراز صفدر اپنی تصانیف کے آئینہ میں " مذکورہ کتاب کے صفحہ 36 پر مولانا سرفراز صفدر کا موسی بن شیبہ کے حوالہ سے اقتباس نقل کرتے ہیں اس اقتباس کو نقل کرنے کے بعد اثری صاحب اس پر اعتراض کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں اب ہم ایک دوسرے اہل حدیث...
  9. ت

    کیا سید محب اللہ شاہ الراشدی اللہ تبارک و تعالی کو زمان سے پاک نہیں سمجتھے ؟؟؟

    ہمارے گرد و پیش بعض ایسے افراد پائے جاتے ہیں جو بلا توقف کلام کیے جاتے ییں اور سامنے والے کو بات کرنے اور جواب دینے کے لئیے ٹائم (زمان ) نہیں دیتے ۔ مد مقابل انتظار کرتا ہے کہ صاحب کلام کچھ وقت (زمان) کے لئیے توقف کرے تو اس کو کچھ جواب دیا جائے ۔ یہ تو مخلوق کی بات ہوئی ۔ بعض افراد معاذاللہ...
  10. ت

    يمن کا تعلیمی نصاب

    يمن کا تعلیمی نصاب یمن ایک قدیم اور تاریخی عرب ملک ہے ۔ اور عربوں کی تاریخ میں اس کا نام نمایاں رہتا ہے ۔ اگر چہ آجکل یہ کچھ سیاسی اور اقتصادی لحاظ سے کچھ بحرانوں کا شکار ہے لیکن بحثیت عرب ملک اس کی اپنی ایک اہمیت ہے ۔ جو بھائی عربی زبان میں مہارت رکھتے ہیں یا عربی زبان جانتے تو ہیں لیکن...
  11. ت

    محدث لائبریری کے اصول ۔

    محدث لائبریری کے اصول ۔ السلام علیکم مجھے محدث لائبریری کے اصول کے حوالہ سے معلومات درکار ہیں ۔ اگر میں کچھ اردو اسلامی کتب پی ڈی ایف کی شکل میں آپ حضرات کو مہیا کروں تو کیا ان کو محدث لائبریری میں شامل کیا جاسکتا ہے ؟ اگر مجھے محدث لائبریری کے حوالہ سے قواعد و ضوابط سے آگاہی ہو جائے...
  12. ت

    راوی عبد اللہ بن جعفر بن درستويہ کی متعلق تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم راوی عبد اللہ بن جعفر بن درستويہ کی متعلق تحقیق درکار ہے ۔ آیا یا ثقہ تھے یا ضعیف یا کچھ تفصیل ہے ؟ جزاکم اللہ خیرا
  13. ت

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

  14. ت

    حیرت کدہ

    السلام علیکم پہلے یہ ایک پوسٹ پڑھیں یہاں کئي بار ایسا ہوا کہ حنفی مسلک پر اعتراض ہوا اور ساتھ میں صاحب مضمون نے یہ دعوی کیا کہ انہوں نے یہ مضمون تحقیق کے لئیے پیش کیا ہے ۔ ایک دو جگہ میں نے صاحب مضمون سے کہا کہ اگر آپ کو حنفی مسلک پر اعتراض ہے اور آپ تحقیق کرنا چاہتے ہیں تو حنفی فورم پر...
  15. ت

    میری عرض

    میں نے ایک مضمون لکھا تھا "تقلید شخصی اور نکتہ اتفاق" اس پر سرفراز فیضی صاحب کو جو اعتراض تھا اس کا انہوں الگ تھریڈ بنا دیا اور جب میں ان اعتراضات پر الزامی سوالات کیے تو اس کو انہوں پھر الگ تھریڈ بنادیا ۔ میرے نذدیک اعتراضات ، جوابات ، الزامی سوالات جب ایک مضمون سے متعلق ہوں تو ایک جگہ ہونے...
  16. ت

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    میں نے اس طرح کی پوسٹس پہلے بھی پڑہیں اور میرے خیال میں کسی اہل حدیث بھائي کو مندرجہ بالا اقتباس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا یہاں دو باتیں معلوم ہورہی ہیں اور میں دونوں سے متفق ہوں اور میرے خیال میں کوئی اہل حدیث بھائی بھی ان دو پوائنٹ پر کوئی اعتراض نہیں کرے گا 1- اگر اہل حدیث کے اکابر سے کوئی...
  17. ت

    اقوال جرح وتعدیل کی سند وصحت اور اس کی حد

    السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کتاب الرجال میں سند اور اتصال کی کیا حیثیت ہے ؟ ایک محدث اگر کسی راوی کے متعلق کچھ کہتا ہے تو اس محدث کا اس راوی سے ملاقات ثابت ہونا چاہئیے یا نہیں ؟ ایک مثال سے بات کو واضح کرتا ہوں ۔ ایک کتاب ہے "میزان الاعتدال فی نقد الرجال " تالیف ہے الامام الحافظ شمس...
  18. ت

    عمرو بن شعیب کا اپنے داد سے سماع ؟

    حضرت عمرو بن شعیب ایک راوی ہیں ۔ ان کے اپنے دادا سے سماع کے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے ۔ کچھ محدثین کہتے ہیں کہ کہ ان کا اپنے دادا سے سماع درست ہے اور بعض اس کا انکار کرتے ہیں ۔ انہی سے ترمذی اور ابوداود میں ایک روایت ہے جس میں عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے اپنے نابالغ بچوں کے گلے میں...
  19. ت

    پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر کیوں سمجھتے ہیں

    میں پہلے سمجھتا تھا کہ اہل حدیث حضرات دیوبند مسلک کو خارج از اسلام نہیں سمجھتے لیکن پھر میرا یہ نظریہ تبدیل ہو گيا جس کی وجہ سے میں نے ایک تھریڈ شروع کیا تھا " کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند سے منسلک افراد کوکافر سمجھتے ہیں " میرے اس نظریہ میں تبدیلی کچھ یوں آئي پہلے کچھ حوالہ جات ملاحظہ...
  20. ت

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    اس فورم پر آنے سے پہلے میرا یہ نظریہ تھا پاکستان میں موجود اہل حدیث سے موسوم مسلک سے جڑے افراد دیوبند مسلک سے اختلاف کو فروعی اختلاف سمجھتے ہیں اور ایمان و کفر والا اختلاف نہیں سمجتھے ۔ لیکن اس فورم پر آکر میرا یہ نظریہ تبدیل ہو رہا ہے کہ اہل حدیث حضرات دیوبند مسلک کے ساتھ اپنے اختلافات کو...
Top