• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    پاکستانی اہل حدیث مسلک سے وابستہ افراد سے کبھی ان کے کسی عالم کی تحریر کے حوالہ سے کوئی اعتراض کیا جائے تو فورا کہتے ہیں کہ کوئی بھی امتی معصوم عن الخطا نہیں ۔ یہ بات باالکل درست ہے کہ کوئی بھی عالم ، فقیہ یا مجتھد غلطی کرسکتا ہے ۔ لیکن جب شاہد نذیر جیسے لوگوں کی زبانیں احناف کے خلاف خباثت اگلتی...
  2. ت

    شکوہ

    دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستمگر میں کا فی عرصہ سے فورم پر موجود ہوں ۔ بعض ممران کی طرف سے مسلسل امام ابو حنیفہ اور فقہ حنفیہ پر طعن و تشنیع ہو تی رہی ۔ میرا انداز رہا کہ علمی انداز میں گفتگو کرتا رہوں ۔ میں نے انتظامیہ سے بھی کئی بار شکایت کی ۔ لیکن نتبجہ کچھ خواطر خواہ نہ نکلا ۔ حنفی فقہ...
  3. ت

    کرامت اور معجزہ

    السلام علیکم کرامت اور معجزہ میں ایک فرق تو یہ ہے کہ معجزہ بحکم الہی کسی نبی کے ہاتھ پر ظاہر ہوتا ہے اور کرامت بحکم الہی کسی ولی کے ہاتھ پر ظاہر ہوتی ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ ہر قسم کا خرق العادت واقعہ جس کا بطور معجزہ ظہور ہوا ہو ایسے ہی واقعہ کا بطور کرامت ظہور ممکن ہے ؟ یا ان میں بھی کچھ...
  4. ت

    دلیل کیا ہے ؟

    اہل حدیث حضرات کہتے ہیں کہ تقلید گناہ کبیرہ ہے ۔ جب ان سے کہا جاتا ہے ایک عام اہل حدیث کسی عالم سے مسئلہ پوچھتا ہے اور دلیل طلب نہیں کرتا تو کیایہ تقلید نہیں ۔ تو عموما جواب آتا ہے کہ نہیں ۔ اس لئیے کہ وہ عام اہل حدیث شخص دلیل جاننے پر اگر دیکھے گا اس عالم نے غلط فتوی دیا ہے تو اس عالم کے فتوی...
  5. ت

    صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین اور تقلید

    تقلید کی ایک تعریف یہ کی جاتی ہے کہ امتی کے ایسے قول پر عمل کرنا جو قرآن و حدیث سے ٹکرائے۔ اور اسے گناہ کبیرہ کہا جاتا ہے۔ ١- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں جمعہ کی دوسری آذان شروع ہوئی ۔ غالبا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم سے یہ ثابت نہیں ۔ تو دوسري آذان حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قول پر...
  6. ت

    سجدہ کا رفع الیدین

    میری معلموت کے مطابق ابتداء اسلام میں سجدہ کے وقت رفع الیدین ہوتا تھا لیکن بعد میں منسوخ ہوگیا تھا۔ کیا وہ احاديث مل سکتی ہیں جس میں سجدہ والا رفع الیدین کی منسوخی کا حکم ہو ۔
  7. ت

    سجدہ کا رفع الیدین

    میری معلموت کے مطابق ابتداء اسلام میں سجدہ کے وقت رفع الیدین ہوتا تھا لیکن بعد میں منسوخ ہوگیا تھا۔ کیا وہ احاديث مل سکتی ہیں جس میں سجدہ والا رفع الیدین کی منسوخی کا حکم ہو ۔
  8. ت

    متعہ کب حرام ہوا ؟

    ایک اہل تشیع کی ویب سائٹ پر اہل سنت سے ایک سوال پوچھا گیا ہے کہ متعہ کب حرام ہوا؟ کیا اس بات کا جواب مل سکتا ہے ؟
Top