• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    قابل رشک موت

    اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. ر

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    میرا یہ مطلب نہیں تھا،میں تو صرف یہ جانناچاہتاتھاکہ پاکستان میں کوئی یہودی بھی موجود ہےاپنی یہودیت کی شناخت کے ساتھ،نیٹ پر تو کسی کے بھی کسی بھی فرقے سے تعلق ہوسکتے ہیں، میں توصرف یہی جانناچاہتاہوں کہ کیاپاکستان میں کوئی یہودی اپنی یہودی شناخت کے ساتھ موجود ہے؟
  3. ر

    حنفی ،اہل حدیث اختلاف اور عام مسلمان

    عقیدہ کی طویل الذیلی نے ہی تو سارے افتراق وانتشار گھڑے ہیں،کبھی فرصت ملے تواپنے ہی مسلک کے عالم مولانا ابوالکلام آزاد کی سورہ فاتحہ کی تفسیر کا مطالعہ کیجئے گا، یاپھر دل تھوڑا وسیع ہے تو علامہ سید سلیمان ندوی کی اہل السنہ والجماعت نامی کتاب کا مطالعہ کیجئے، پتہ چلے گاکہ اسلام کی بیشتر مصیبت یہی...
  4. ر

    حنفی ،اہل حدیث اختلاف اور عام مسلمان

    اولاتواپنی ایک غلطی کی اصلاح کردوں کہ یہ کہ قول ''اہل حدیث اور حنفیہ میں نہ اُصولی اختلاف ہے، نہ فروعی۔' عبدالمنان نورپوری کا نہیں بلکہ محدث گوندلوی صاحب کاہے، یہ بات حافظ صلاح الدین یوسف صاحب پر اتنی شاق گزری کہ انہوں نے اس جملہ کوتوڑنے مروڑنے کیلئے باقاعدہ ایک کتاب لکھی اورنتیجہ وہی نکالاہے...
  5. ر

    حنفی ،اہل حدیث اختلاف اور عام مسلمان

    ہماری بھی نگاہ میں اہل حدیث تین طرح کے ہیں، ایک تو عبدالمنان نورپوری کی طرح کے حضرات جن کا ماننایہ ہے کہ اہل حدیث اوراحناف میں کوئی اصولی فرق نہیں ہے۔ دوسری طرف طالب الرحمن توصیف الرحمن اور معراج ربانی جیسے قبیل کے لوگ ہیں، جن کی دریدہ دہنی حد بیان سے باہر ہے اورجو شاید زبان کو ہی تلوار سمجھ...
  6. ر

    سندھ میں علمِ حدیث

    اچھی معلومات شیئر کی،یہ بدیع الدین صاحب وہی تونہیں جو حلقہ غیرمقلدین میں شیخ العرب والعجم کہلاتے ہیں۔
  7. ر

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    آپ کے یہاں کون سی چیز متفقہ ہے،ذرا اس کی نشاندہی فرمادیجئے گا؟؟؟
  8. ر

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    اگرخوشی کی بات ہی مان لیں تواگرآپ کو کچھ افراد کے بڑھنے پر خوشی ہوتی ہے اوراس خوشی کو فورم تک پر ظاہر کرناضروری سمجھتے ہیں تواگراحناف اپنی کثرت تعداد پر خوش ہیں اوراپنی اس خوشی کو فورم پر شیئر کرتے ہیں تواس میں براماننے اور کثرت حق کی دلیل نہیں جیسے نعرہ مستانہ لگانے کی ضرورت کیاہے؟ آپ کواس...
  9. ر

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    ۔کچھ تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مقبول احمد سلفی صاحب نے جب بدتہذیبی اور دیگر امور کا الزام لگایاتو میں نے سوچا کہ پہلے موصوف کے دیگر موضوعات اور مراسلات کا جائزہ لیاجائے،تاکہ دیکھاجائے کہ موصوف خود کس حد تک اخلاقیات برت رہے ہیں، موصوف کے متعدد موضوعات اورمراسلات کا جائزہ لینے پر یہ بات...
  10. ر

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    کچھ مطالعہ وسیع کریں، آپ حضرات ایک جانب رات دن اس کی تکرار کررہے ہوتے ہیں اور خوداسی فورم پر بہت سے قابل اورفاضل حضرات (آپ کے خیال میں)لکھ رکھاہے کہ امام ابوحنیفہ سے کوئی کتاب ثابت نہیں ،امام ابوحنیفہ کی کوئی کتاب نہیں اور جب ضرورت آن پڑی تو پھر وہی فقہ اکبر امام ابوحنیفہ کی کتاب ہوگئی۔فقہ...
  11. ر

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    کثرت حق کی دلیل ہے یانہیں،اس سے قطع نظر بہت سارے غیرمقلدین ضروراپنی بڑھتی تعداد کو اپن حق پر ہونے کی دلیل سمجھتے ہیں، جب بڑھتی تعداد حق پر ہونے کی کوئی دلیل بناسکتاہے تو پھر کثرت توبہرحال اس سے بہتر ہے، کیونکہ بڑھتی تعداد کا انجام بھی کثرت ہی ہے۔ کچھ سوچئے شاید کچھ سمجھ میں آجائے۔
  12. ر

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    ہرغیرمقلد اس لعنۃ ربنا کا ورد کرتا نظرآتاہے لیکن کسی میں شاید یہ صلاحیت نہیں ہے کہ اس قول کو سنجیدگی سے سمجھ سکے اور نہ ہی اتنی وسعت نظر ومطالعہ ہے کہ وہ دیکھ سکے کہ وہ خود کو جن محدثین کی جانب منسوب کرتے ہیں اورجن کا وہ رات دن نام لیتے ہیں ان سے بھی کچھ ایساہی منقول ہے۔اب یہ تو بڑی بری بات...
Top