والذی یجب ان یقال کل من انتسب الی امام غیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
یو الیی علی ذلک و یعادی علیہ فھو مبتدع خارج عن السنة والجماعة سواء کان فی لاصول اوالفروع۔
بات اوپر سےچل رہی ہے کہ صاحب الاہواء نفس پرستوں کی تین اقسام ہیں، ایک کافر ہیں، ایک فاسق ہیں اورتیسرے نہ کافر اورنہ فاسق ہیں،تیسری...