الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگرعامیوں کا مجتہد کی طرف رجوع کرنا تقلید نہیں ہے تو پھرآپ حضرات ہمیں مقلد کیسے کہہ سکتے ہیں،آپ ہمیں عامی کہتے ہیں تسلیم ،ہم امام بوحنیفہ کی جانب کسی مسئلہ میں رجوع کرتے ہیں،ابھی اس بات کو چھوڑ دیجئے کہ ہرمسئلہ میں کرتے ہیں یاایک مسئلہ میں کرتے ہیں، اگرہم عامی ہیں اور ایک مسلم الثبوت مجتہد...
دلیل اورلاجک کے ساتھ بحث کیجئے، کٹ حجتی سے پرہیز کیجئے، وقت قیمتی شئے ہے،اسے بیکار ضائع مت کیجئے
جب تقلید مطلق پر بقول آپ کے میاں صاحب کے صحابہ کرام کا اجماع ہوچکاہے تواس کی ہی ایک فرع تقلید بھی جائز شمار ہوگی، تقلید شخصی کو اس سے الگ کرنے کیلئے علاحدہ دلیل کی ضرورت ہوگی۔اصول یہی ہے کہ جب اصل...
اگرموقع ملے تویہ کام امام محمد بن الحسن پربھی کیاجاسکتاہے، مجھے بڑی حیرت ہوتی ہے کہ جب میں دیکھتاہوں کہ مختلف محدثین نے امام محمد پر جرح توکی ہے لیکن کسی نے بھی دلیل کے ساتھ ان چند احادیث کا حوالہ نہیں دیا جہاں امام محمد نے روات کے نام یاحدیث کے الفاظ میں کوئی واضح اوربڑی غلطی کی ہو،خیروہ لوگ تو...
اس بارے میں شاکر ذیب فیاض نے امام ابوحنیفہ کی مرویہ مرفوع احادیث پر جوکام کیاہے،اسے پیش نظر رکھئے، اس سے بڑی مدد ملے گی،کیونکہ چراغ سے ہی چراغ جلتے ہیں۔
میراکہنا تو محض اس قدر ہے کہ جب نفس تقلید بقول میاں صاحب معیار الحق ثابت ہوگیا اور وہ بھی صحابہ کرام کے اجماع سے تواس کی فرع تقلید شخصی بھی ثابت ہوگی، تقلید شخصی کے استثناکیلئے الگ دلیل کی ضرورت پڑے گی،اور تقلید شخصی سے مراد یہ بھی نہیں ہے کہ کسی ایک ہی آدمی کے تمام اقوال کی پیروی کی جاتی ہے...
لگتاہےکہ یہ کتاب مولانا احمد رضاخان بریلوی صاحب کی آپ نے پڑھی نہیں ہے، صرف عنوان پر ہی اکتفاکرلیاہے، ایک مرتبہ پڑھ کر دیکھئے،پھر اپنی بات سامنے رکھئے۔
چلئے میری بات غلط،آپ ہی فقہ حنفی یاشافعی یامالکی یاحنبلی میں کسی مستند عالم سے یہ ثابت کردیجئے کہ ان کے مسلک میں ہرمفتی بہ قول اس مسلک کے امام کا قول ہے۔ یہ آپ کبھی ثابت نہیں کرپائیں گے وادعوا شھدائکم،
جب یہ تسلیم کہ ہرمسلک میں اس مسلک کے امام کے قول سے ہٹ کر بھی فتوی دیاجاتاہے اور دیاگیاہے...
اس بحث کا خلاصہ تویہی نکلتاہے کہ تقلید جائز اور قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔اب رہ گئی بات تقلید شخصی توجب تقلید کی اصل ثابت ہوگئی تو تقلید شخصی اس کی فرع ہے، وہ بھی ثابت ہوجائے گی، تقلید شخصی کا یہ مطلب کہیں نہیں کہ ہربات میں کسی ایک فرد کی پیروی کی جائے اورایساکسی بھی مذہب میں نہیں ہے،تقلید شخصی کا...
مام یزید بن ہارون فرماتے ہیں: "لا يحل الرواية عنه، إنه كان يعطي أموال اليتامي مضاربة ويجعل الربح لنفسه" اس سے روایت کرنا حلال نہیں ہے، یہ (ابو یوسف) یتیموں کے مال بطورِ مضاربت (تجارت میں) لگاتا اور اس کا نفع خود کھا جاتا تھا۔
(الضعفاء للعقیلی 4/440 وسندہ صحیح، تاریخ بغداد 14/258 وسندہ صحیح)...
ابن داؤد صاحب ،آپ کے مراسلے کا شکریہ؛لیکن آپ کا یہ مراسلہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے، میں عبداللہ بن محمد بن یعقوب الحارثی کے بارے میں جاننانہیں چاہ رہاہوں،مجھے تو ابوسعید الرواس کے بارے میں معلوم کرناہے کہ یہ کون ہیں۔ابوسعید الرواس کی علم حدیث بالخصوص رجال کے فن میں کیامقام ومرتبہ ہے،امید ہے...
یہ موضوع پہلے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات کے سیکشن میں نقل کیاتھالیکن شاید اس سیکشن کے ذمہ دار حضرات اس کیلئے فرصت نہ نکال سکے، اب اسے عام زمرہ میں رکھ رہاہوں، تاکہ جس کسی کوبھی اس تعلق سے کسی قسم کی معلومات ہو ،وہ اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں۔
مشہور حنفی فقیہ ومحدث عبد الله بن محمد بن يعقوب...
مشہور حنفی فقیہ ومحدث عبد الله بن محمد بن يعقوب الحارثى البخاري الفقيه کے بارے میں ابن جوزی نے کہاہے
قال ابن الجوزي: قال أبو سعيد الرواس: يتهم بوضع الحديث.
اوراسی کو بعد کے تقریباًتمام ترجمہ نگارنقل کرتے چلے آئے ہیں، چاہے وہ حافظ ذہبی ہوں،یاپھر حافظ ابن حجر، میں نے بہت ڈھونڈالیکن ان شخصیت کا...
اصل میں واٹس اپ سے تھوڑادور ہی رہناپسند کرتاہوں،علاوہ ازیں درج بالا پوسٹ تومحض ایک تاثر ہے، اگران سے رابطہ کاکوئی ذریعہ ہوتا توپھر تفصیل سے اس کتاب پر بات کرتا،اگران کے ادارے الھدی کے امیل پر رابطہ کیاجائے توکیاان سے رابطہ کا امکان ہے؟
فقہ اورشریعت میں فرق بتانے والے بڑے کنفیوز ہیں، وہ کہتے ہیں :
یہ بے تکی بات ہے،قرآن اور حدیث کافہم کیاقرآن وحدیث سے کوئی علیحدہ چیز ہے،ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ الفاظ الگ ہوتے ہین اورمعانی الگ ہوتے ہیں، آپ شریعت کو الفاظ اورفقہ کو معانی قراردے لیں کسی کو اختلاف نہیں ہوگالیکن قرآن وحدیث کا فہم...
ابھی حال فی الحال میں مولانا ادریس زبیر کی ’’فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ‘‘پڑھا،پڑھ کر بہت مایوسی ہوئی، موصوف کی شہرت سن رکھی تھی لیکن پڑھ کر وہ اپنی شہرت سے بہت کم تر نظرآئے،کتاب میں کئی کمیاں ہیں، حوالہ جات کا اہتمام نہیں،دعوے بہت ہیں، دلائل کم ہیں، بعض مقامات پر ایسے باتیں کہہ گئے ہیں جو...
میرے سوال میں آپ کو شاید مختصر ہی دکھائی دیا،وضاحت طلب سے آپ آنکھیں چراگئے،اس لئے ’’بالکل ہوتی ہے‘‘کہ کر لگتاہے کہ اپنے ذمہ سے سبکدوش ہوناچاہتے ہیں۔
زبیر علی زئی کے اصولوں پر کس طرح یہ کتاب امام بخاری کی ثابت ہوتی ہے؟اسے کون کنفرم کرے گا؟زبیر علی زئی صاحب نے جس طرح دیگر کتابوں کا جن وجوہات کی...