• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    حضرت ابوهریره رضی الله عنه کا فرمان رفع الیدین کی سنت کو ترک کردیا گیا

    اقتباس میں ملون الفاظ کو دیکھنے کے بعد ہی میں نے امام بخاری کے رسالہ کے حوالہ سے وہ حدیث ذکر کی ہے ،کہ قراءت خلف الامام والے امام بخاری کے رسالہ میں ان کے بریکٹ میں ذکر کردہ الفاظ کا وجود نہیں ہے ،جب کہ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ امام بخاری کے رسالہ میں ہے۔ اب انہوں نے اقرارکرلیاہے کہ انہوں نے اصل...
  2. ر

    حضرت ابوهریره رضی الله عنه کا فرمان رفع الیدین کی سنت کو ترک کردیا گیا

    محمد المالکی صاحب آپ کو مرشدجی پر جوکچھ کہناہے، وہ الگ تھریڈ بناکرکہیں، یہاں مسئلہ ایک حدیث کی تحقیق کاہے جس میں دانستہ یاانجانے میں زائد عبارت شامل کردی گئی ہے،اس پر کچھ بول سکتے ہیں توبولیں ورنہ آپ نے جوالقاب مرشد جی کو دیئے ہیں وہ آپ بھی پوری طرح فٹ آتے ہیں لیکن چونکہ آپ نے بہت دنوں سے...
  3. ر

    حضرت ابوهریره رضی الله عنه کا فرمان رفع الیدین کی سنت کو ترک کردیا گیا

    ایساتونہیں ہے کہ آپ نے جلد بازی میں یکبر کی جگہ یرفع دیکھ لیاہو۔
  4. ر

    حضرت ابوهریره رضی الله عنه کا فرمان رفع الیدین کی سنت کو ترک کردیا گیا

    حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ قَالَ: حَدَّثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،: ثَلَاثٌ قَدْ تَرَكَهُنَّ النَّاسُ مَا فَعَلَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ يُكَبِّرُ...
  5. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    اس پورے معاملے پر ہم جوکچھ سمجھتے ہیں وہ عرض کیے دیتے ہیں، کسی کو منوادینا نہ ہمارے اورنہ کسی اورکے بس کی بات ہے ۔ امام ابوحنیفہ کاارجاء اہل سنت یاارجاء الفقہاء کا عقیدہ تھا، ایوب سختیانی مسلک اہل سنت یاسلف صالحین کے سختی سے پابند تھے ،ان تک امام ابوحنیفہ کے بارے میں لوگوں نے مرچ مصالحہ لگاکر...
  6. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    ابن داؤد نے مسئلہ استثناء بالایمان میں فقہاء کاکچھ اختلاف نقل کیااوراس کے بعد بغیر کچھ زیادہ سوچے سمجھے لکھ دیا: اورساتھ یہ بھی لکھ مارا: ابن دائود صاحب پتہ نہیں کیوں بار بار مارگھٹنہ پھوٹے سر والی کہاوت دوہراتے ہیں، مسئلہ ارجاء کا ہے کہ تصدیق واقرار کے ساتھ عمل بھی ایمان کاجزو ہے یانہیں اورہے...
  7. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ عجیب وغریب معذرت ہے،یہ ایساہی ہے جیسے کوئی زبردستی گھر میں داخل ہوجائے اورکہے کہ گھر میں داخل ہونے کیلئے معذرت ، اگربہرحال مداخلت کرنی ہی تھی تو معذرت کی شرافت کا دم چھلا لگانے کی اورنمایشی تہذیب کے مظاہرہ کی کیاضرورت تھی،سچے شریف آدمی کا طریقہ تویہ تھاکہ...
  8. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    ویسے ایمان میں کمی وزیارتی اور محدثین واحناف کے مسلک میں اختلاف کی حقیقت پرعلامہ انورشاہ کشمیری نے قل ودل کے مصداق بہترین کلام کیاہے،ذیل میں ان کی عبارت پیش کی جاتی ہے: قول وعمل وفي عامة نسخ البخاري: قول وفعل، ولا أعلم وجهه. ولفظ السلف: الإيمان: اسم للاعتقاد والقول والعمل، فلا أدري ما وجه تغييره...
  9. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    اس کے بعد ابن دائود نے اسی روایت کو بیان کیا جس میں حجاج بن ارطاۃ کا اضافہ ہے،کہ حجاج بن ارطاۃ سے حماد بن زید کی ملاقات ہوئی توانہوں نے اس مسئلہ کے متعلق پوچھاتوانہوں نے وہی جواب دیا جو حماد بن زید کا بھی موقف تھا، اس کو سن کر انہوں نے پوچھاکہ پھر آپ کے ساتھی ایساکیوں نہیں کہتے ہیں ،اس کو سن کر...
  10. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    محمد بن سعدان نام کے کئی راوی ہیں ،جن میں سے ایک مشہور ابوجعفر الضریر نحوی ہیں، جن کو خطیب نے ثقہ کہاہے،ان کے انتقال کے بارے میں دوقول ہیں ایک ۲۳۱کاہے اوردوسرا ۲۴۰کاہے،اگردوسو چالیس کو تسلیم کیاجائے تو ابوبشردولابی جن کی ولادت 224ہجری میں ہے، وہ ان کے انتقال کے وقت ۱۶کے ہوں گے اور سولہ سال کی...
  11. ر

    ترکی کی اسرائیل دوستی اور مزعوم "خليفة المسلمين" كى منافقت

    غالب کا ایک شعر ہے کہاں مے خانہ کا دروازہ غالب اورکہاں واعظ پراتناجانتے ہیں کل وہ جاتاتھاکہ ہم نکلے کچھ اسی طرح کا حال ترکی اورسعودی عرب کا بھی ہے،سعودی عرب میں اسلامی قوانین مکمل نہیں لیکن خاصے نافذ تھے، اورمسلمانان عالم میں سعودی عرب سے امداد بھی جاتی تھی (یہ اوربات ہے کہ اس امداد کو ایک...
  12. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    اب اس فہم وفراست پرہم حیران ہیں کہ دل کو پیٹیں یاجگر کو روئیں اوراتنی مقدور تونہیں ہے کہ نوحہ گرکو ساتھ رکھیں،اورہوتی بھی تونہ رکھتے کہ شریعت میں نوحہ سے منع کیاگیاہے،یہی کہہ سکتے ہیں کہ ’’کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا‘‘۔عقائد کو ’’فقہ اکبر‘‘سے تعبیر کیاجاتاہے،اس سے ابن دائود کا استدلال ہے کہ...
  13. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    نہیں ،ابھی جاری ہے۔
  14. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    اسے کہتے الٹی سمجھ یعنی میں نے پوری امت کہی تواس سے مراد کندہ ناتراش اور ناخواندہ قسم کےا فراد تھے اوردوسری جانب ایوب سختیانی تھے،ذراآنکھیں کھولیں اور دیکھیں، دوسری جانب بھی علماء اورفقہاء ہی ہیں،مالکی ہوں، شافعی ہوں یاحنبلی ہوں،سبھی امام ابوحنیفہ کی فقاہت کے معترف ہیں، اسی ابن عبدالبر کی...
  15. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    اس کے بعد ابن داؤد نے حسب معمول حوالہ جات کاانبار اس بات پر پیش کیاہے کہ ایوب سختیانی فقیہ تھے،ایوب سختیانی کی فقاہت سے انکار کس نے کیاہے، جس بات پر ہمارا اعتراض نہ ہو،اس بات پر دلائل کے ڈھیر لگانا کار عقلمنداں قطعاًنہیں ہے اورجس بات پر ہمارااختلاف ہے،اس پر انہوں نے ابھی تک کوئی دلیل صریح پیش...
  16. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    یہ بات واضح ہے کہ امام شافعی ؒ اورامام ابویوسف کی ملاقات نہیں ہوئی ہے،جیساکہ ابن کثیر ،ابن حجر اوردیگر مورخین نے بھی واضح کیاہے اورجوایک کذاب راوی نے اس سلسلے میں امام شافعی کا من گڑھت سفر نامہ تیار کیاہے جو رحلۃالشافعی کے نام سے مشہو رہے، وہ جھوٹ کا پلندہ ہے،دیکھئے (البداية : 10 / 182، ميزان...
  17. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    ماقبل میں یہ بات واضح کردی گئی ہے کہ یہ کلام ابن عبدالبر کا ہے ،نہ کہ ابن معین کا،اوراس کلام کو ابن عبدالبر کا کلام قراردینے کیلئے بے چارے کے پاس اس کے سوا اورکوئی دلیل نہیں ہے کہ پیراگراف کے شروع میں ابن معین کا نام ہے،جس کتاب سے یہ تحقیق نقل کی گئی ہے، چونکہ اس میں رموز تحریر کاچنداں اہتمام...
  18. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    ابن داؤد کاعلم کلام تین نکات پر مشتمل ہے: اولا:کسی بات کو تسلیم نہ کرو ثانیا:تسلیم کرناہی پڑجائے تو دوراز کار تاویلات سے کام لو ثالثا:اگر تاویلات سے کام نہ چلے تو بحث کو اتناالجھادو کہ اصل مدعا ہی گم ہوجائے۔ آپ فورم پر ابن دائود کے موضوعات اورمراسلات بالخصوص نزاعی بحثوں کاجائزہ لیجئے،انہی تین...
  19. ر

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    کیاجواب مکمل ہوگیاہے؟اگرمکمل ہوگیاہے تو واضح فرمادیں اوراگرنہیں مکمل ہواہے توجلدی کریں،ورنہ کہیں ایسانہ ہو کہ یہ جواب دوہزار بیس تک میں مکمل ہو
  20. ر

    ،الکامل فی ضعفاء الرجال امام ابوحنیفہ کے ترجمہ میں یہ صحیح سند کے ساتھ موجود ہے،نصیحۃ اہل الحدیث...

    ،الکامل فی ضعفاء الرجال امام ابوحنیفہ کے ترجمہ میں یہ صحیح سند کے ساتھ موجود ہے،نصیحۃ اہل الحدیث کے آخر میں بھی یہ صحیح سند کے ساتھ موجود ہے
Top