• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    امام عجلی کی توثیق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے سب براداران خیریت سے ہوں گے سوال یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ امام عجلی رح کی توثیق کے متعلق علماء کا کیا بیان ہے؟ یعنی اگر صرف امام عجلی کی توثیق ہو، اور کوئی جرح نہ ہو، تو اس راوی کی کیا حیثیت ہو گی؟ نیز یہ کہ اگر فرض کریں کہ کوئی راوی ہو، کہ جس کی...
  2. ق

    جب حق آشکارہ ہو جائے، مگر پھر بھی کوئی اس پر نہ آئے

    السلام علیکم میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ اگر کسی شخص پر حق کو آشکارہ کر دیا جائے، مگر وہ پھر بھی حق کی راہ پر نہ آئے، بلکہ الٹی سیدھی تاویلیں گڑھنا شروع کر دے، ایسے شخص کے بارے میں مستند حدیثوں میں کیا حکم ہے؟ اسے کیا کہا گیا ہے؟ کن سزاوں کا ذکر ہے؟ شکریہ
  3. ق

    امام بخاری کا فیہ نظر کہنا

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے سوال یہ پوچھنا تھا کہ جب امام بخاری کسی کے بارے میں فیہ نظر کہیں، اس سے کیا مراد ہے؟ شکریہ
  4. ق

    ہمزۃ الوصل اور ہمزۃ القطع

    السلام علیکم کیا ان دونوں میں فرق صرف بولتے وقت آتا ہے ہمزۃ الوصل کی مثال ہے کہ: ابن المدرس المدرس کا ہمزہ بولا نہیں جائے گا ہمزۃ القطع کی مثال ہے : من انت یا کوئی اور فرق بھی ہے؟ شکریہ
  5. ق

    الف ممدودہ اور الف مکسورہ؟

    السلام علیکم الف ممدودہ اور الف مکسورہ میں کیا فرق ہے؟ شکریہ
  6. ق

    شیخ شعیب ارناوط حنفی ہیں؟

    السلام علیکم شیخ کا شمار آج کے جید ترین علمائے حدیث میں ہوتا ہے میں نے سوچا کہ ان کے بارے میں کچھ پڑھوں ویکیپیڈیا پر دیکھا تو یوں لکھا ہے شعيب بن محرم الألباني الأرناؤوطي المولد1928 دمشق سوريا المذهبحنفي العقيدةأشعري تأثر بـمحمد، أبو حنيفة...
  7. ق

    شواہد تنزیل اور حسکانی

    السلام علیکم امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ میں شواہد تنزیل نامی کتاب کے بارے میں سوال پوچھنا چاہ رہا تھا جو کہ حسکانی نے تالیف کی ہے کیا یہ کتاب اہلسنت کے مصادر میں شمار ہوتی ہے کہ نہیں نیز، حسکانی کے بارے میں علما ء کا کیا قول ہے شکریہ
  8. ق

    ابو حاتم کی عبد الرحمن بن أبي عمير کی روایت پر رائے

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ الجرح و التعدیل میں امام ابن ابی حاتم نے کہا 1296 - عبد الرحمن بن أبي عميرة المزني، له صحبة يعد في الشاميين روى عن القاسم أبو عبد الرحمن وربيعة بن يزيد وجبير بن نفير. جب وہ اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں کہ یہ صحابی ہیں، پھر انہوں نے اس حدیث کو علل الحدیث میں...
  9. ق

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    السلام علیکم ایک بھائی سے گفتگو چل رہی تھی تو انہوں نے یہ کہا کہ جرح اور تعدیل صرف متقدمین سے قبول کی جاتی ہے- بھائی نے جید علماء جیسے کہ ابن حجر وغیرہ کے بارے میں کہا کہ یہ متقدمین میں شمار نہیں ہوتے۔ ان میں امام احمد بن حنبل، امام بخاری وغیرہ شمار ہوتے ہیں میرے ذہن میں یہ سوال آیا کہ اگر...
  10. ق

    جرح مفسر کیا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں یہ سوال پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ جرح مفسر سے کیا مراد ہے؟ نیز، کون سے الفاظ جرح مفسر میں شمار ہوتے ہیں؟ شکریہ
  11. ق

    حج میں منی میں نماز کی کیفیت

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے تمام برادران خیریت سے ہوں گے سنن ابی داود کا مطالعہ کرتے ہوئے کچھ کنفیوز ہوا ہوں۔ امید ہے برادران اس معاملے میں مدد کریں گے میرا سوال یہ ہے کہ فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی نے روایت 1965 پر یہ فائدہ باندھا کہ مناسک حج میں منی میں قصر کرنا...
  12. ق

    کتاب انساب الاشراف کے بارے میں

    السلام علیکم ایک بھائی سے بات چیت چل رہی تھی، تو انہوں نے کہا کہ حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اس کتاب پر جرح کی ہے کہ اس کتاب کی سند ثابت نہیں، نیز اس کی کئی احادیث صحیحین کے خلاف ہیں، جو کہ اس کتاب کو ضعیف بنا دیتی ہیں اب جہاں تک مجھے سمجھ لگ رہی ہے کہ اگر کوئی بھی حدیث صحیحین کے خلاف ہو گی، اس...
  13. ق

    صحابہ اور اجتہاد

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کہا جاتا ہے کہ صحابہ مجتہد ہیں، اب ایک تو یہ بتا دیجئے کہ صحابہ کے مجتہد ہونے کے لیے قرآن و حدیث مبارک سے کیا دلائل دیے جاتے ہیں؟ نیز، کیا سب ہی صحابہ کو مجتہد مانا جاتا ہے یا پھر کچھ کو؟ علمائے کرام کی کیا رائے ہے؟ اور...
  14. ق

    امام بخاری کا راوی سے مقرونا حدیث لینا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے سوال یہ پوچھنا ہے کہ حافظ عسقلانی اپنی تہذیب التہذیب میں جا بجا یوں لکھتے ہیں روی عنہ البخاری مقرونا اس کا کیا مطلب ہے؟ کیا ایسا راوی امام بخاری کی نظر میں ثقہ ہوتا ہے؟ اور صحیح کی شرط پر پورا اترتا ہے یا نہیں؟ شکریہ
  15. ق

    پاسورڈ کے بارے میں مسئلہ

    السلام علیکم ایک مسئلہ درپیش ہے، وہ یہ کہ میں یہ بھول چکا ہوں کہ میرا پاسورڈ کیا ہے میں اپنے پرانے ایمیل اڈریس کو بھی ڈی ایکٹیویٹ کر چکا ہوں ہاں، ہو سکتا ہے کہ کوئی بھائی یہ سوچے کہ لاگ ان کیسے کیا :) تو وہ اصل میں گوگل کروم کو یاد ہے، مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ صرف نقطے ہیں مجھے یہ سمجھ نہیں آ...
  16. ق

    شیخ الاسلام کے قول کی وضاحت درکار ہے

    السلام علیکم شیخ الاسلام ابن تیمیہ فرماتے ہیں و اما الثالث فمن يجتمع له الأمران بأن يؤتى من الكشف والتأثيرالكونى ما يؤيد به الكشف والتأثير الشرعى وهو علم الدين والعمل به والأمر به ويؤتى من علم الدين والعمل به ما يستعمل به الكشف والتأثير الكونى بحيث تقع الخوارق الكونية تابعة للاوامر الدينية أو...
  17. ق

    امام ہیثمی کے حکم الحدیث کی وضاحت

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے سوال یہ پوچھنا تھا کہ امام ہیثمی اپنی مجمع الزوائد میں کبھی کہتے ہیں رجالہ ثقات اور کبھی کہتے ہیں رجالہ رجالہ الصحیح دونوں میں فرق کیا ہے؟ نیز کیا مجع الزوائد میں انہوں کبھی سند کے اتصال پر بھی بات کی ہے؟؟؟ شکریہ
  18. ق

    استمنا اور روزے کا باطل ہونا

    السلام علیکم امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ایک سوال پوچھنا تھا کہ کیا استمنا سے روزہ باطل ہوتا ہے؟ سوال پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ ناصر الدین البانی صاحب کا ایک قول نظر سے گذرا ہے وہ یہ ہے کہ قوله : " الاستمناء ( إخراج المني ) سواء أكان سببه تقبيل الرجل لزوجته أو ضمها إليه أو كان باليد فهذا يبطل...
  19. ق

    شواہد تنزیل اور حاکم حسکانی

    السلام علیکم کیا کوئی بھائی مجھے شواہد تنزیل کے بارے میں بتا سکتا ہے؟ حاکم حسکانی کون تھے؟ علما رجال کا ان کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ اور ان کی کتاب کی کوئی اہمیت ہے کہ نہیں شکریہ
  20. ق

    ابن ابی حاتم کے تعدیل کے متعلق الفاظ کی وضاحت

    السلام علیکم حافظ ابن ابی حاتم الجرح و التعدیل میں فرماتے ہیں؎ وإذا قيل للواحد إنه ثقة أو متقن ثبت فهو ممن يحتج بحديثه , وإذا قيل له إنه صدوق أو محله الصدق أولا بأس به فهو ممن يكتب حديثه , وينظر فيه وهي المنزلة الثانية , وإذا قيل شيخ فهو بالمنزلة الثالثة , يكتب حديثه وينظر فيه إلا أنه دون...
Top