• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    شرح معانی الآثار اور شرح مشکل آثار

    السلام علیکم امام طحاوی کی ان ناموں سے کتب کیا ایک ہے یا الگ الگ؟ ان کتب کا مقصد کیا ہے؟ شرح معانی الاثار میں ان کے اس قول کا کیا مطلب ہے؟ وإقامة الحجة لمن صح عندي قوله منهم, بما يصح به مثله من كتاب, أو سنة, أو أجماع, أو تواتر من أقاويل الصحابة, أو تابعيهم. بہت بہت شکریہ
  2. ق

    وثقو اور ثقہ میں فرق

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے یہ ہوچھنا چاہ رہا تھا کہ کئی جگہ پر علما کرام نے لکھا ہوتا ہے کہ وثقو؛ اور کئی جگہ پر ثقہ جیسے رجالہ ثقات یا رجالہ وثقو ان دو اصطلاحات میں کیا فرق ہے؟ نوازش
  3. ق

    ابن عدی کے قول کی وضاحت

    السلام علیکم امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے ابن عدی نے کامل فی ضعفا میں فرمایا ولا يبقى من الرواة الذين لم أذكر هم إلا من هو ثقة أو صدوق وان كان ينسب إلى هوى وهو فيه متاول، وأرجو أني أشبع كتابي هذا وأشفي الناظر فيه، ومضمن ما لم يذكره أحد ممن صنف في هذا المعنى شيئا جہاں تک مجھے سمجھ لگا...
  4. ق

    بدعتی ثقہ راوی کی روایت

    السلام علیکم امید ہے آپ سب حضرات خیریت سے ہوں گے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر علما، متقدمین و متاخرین کا اس بارے میں کیا نظریہ ہے کہ اگر کوئی بدعتی ثقہ راوی اگر کوئی روایت کرے جو کہ اس کی بدعت کی جانب راغب ہو، تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ قدیم زمانے کے علما میں علامہ ابن حجر، زہبی،...
  5. ق

    حافظ زبير علی زئی کی کتاب الفتح المبین درکار ہے

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے حافظ صاحب کی ایک کتاب میں یہ ملا کہ حافظ صاحب نے ابن حجر کی کتاب، طبقات المدلسین کی تحقیق اس نام سے لکھی ہے کیا یہ کتاب نیٹ پر موجود ہے؟
  6. ق

    احادیث مختارہ کے متعلق سوال

    السلام علیکم امید ہے تمام برادران خیریت سے ہوں گے ایک کتاب، بنام احادیث مختارہ، کے متعلق نیٹ پر ملا کہ اس کتاب میں شامل حدیثیں مولف کی نظر میں صحیح ہیں کیا یہ بات صحیح ہیں؟ اور جو حوالے دیے گئے ہیں، کیا وہ درست ہیں؟ اور کیا کوئی بھائی ان متن کا اردو ترجمہ کر سکتا ہے ومن ذلك...
  7. ق

    امام مسلم، ان کی صحٰیح اور راویان کی وثاقت

    السلام علیکم یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا امام مسلم بھی جرح و تعدیل کے ائمہ میں سے تھے؟ اگر نہیں تو؛ ان کی صحیح میں شامل راویان کی وثاقت کس امام سے تھی؟ اگر ہاں، تو یہ کہاں درج ہے؟ کیا انہوں نے جرح و تعدیل کی کوئی کتاب لکھی ہے کہ جس میں انہوں نے اپنے مطابق ثقہ راویان کا ذکر کیا ہو؟ شکریہ
  8. ق

    تفسیر، تشریح، تفصیل

    السلام علیکم یہ تین الفاظ ہیں کہ جو میں سمجھنا چاہتا ہوں عربی زبان کی رو سے کیوںکہ اردو میں تو ہم ان تینوں کو قریب قریب ایک ہی معنی میں لے رہے ہوتے ہیں، مگر عربی رو سے تفسیر فسر سے ہو گی تشریح شرح سے تفصیل فصل سے یہ کس وزن اور باب سے تعلق رکھتی ہے؟ اور ان کے معنی اردو میں کیا...
  9. ق

    موطا امام مالک

    السلام علیکم میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا موطا امام مالک کی ساری احادیث بھی اسنادی طور پر صحیح مانی جاتی ہیں؟ اور کیا امام مالک نے اس طرح کی کوئی شرط رکھی تھی کہ میں صحیح روایات لکھوں گا؟ شکریہ
  10. ق

    تفسیر ابن ابی حاتم

    السلام علیکم میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ابن ابی حاتم نے اس تفسیر میں یہ دعوی کیا تھا کہ یہ اسنادی طور پر ان کی نظر میں صحیح یا معتبر ہے؟ یعنی ابن ابی حاتم کی نظر میں؟ نیز، یہ بھی بتائے گا کہ جب علامہ سیوطی اپنی تفسیر میں کہتے ہیں کہ اخرجہ ابن ابی حاتم کیا اس سے مراد تفسیر ابن ابی...
  11. ق

    ابن خلدون

    السلام علیکم تاریخ کے میدان میں ان کا کافی نام آتا ہے گذارش یہ ہے کہ ان کا تعلق کس دور سے ہے؟ ان کے متعلق علماء کا کیا کہنا ہے؟ ان پر کوئی جرح موجود ہے؟ یہ کس مکتب فکر سے تعلق رکھتے تھے؟ مختصر طور پر بیان کریں کہ ان کی تاریخ میں کیا منہاج تھی؟ شکریہ
  12. ق

    سنن ابن ماجہ کے نسخے

    السلام علیکم مجھے میرے ایک دوست نے آگاہ کیا کہ سنن ابن ماجہ کے مختلف نسخے ہیں، جن کی طرف اشارہ شیخ شعیب نے اپنی تحقیق میں کیا ہے۔ اور انہیں س، م، وغیرہ سے مسموم کیا ہے گذارش یہ ہے کہ یہ نسخے کونسے ہیں؟ ان میں سے کونسا نسخہ آج کل رائج ہے؟ مثال کے طور پر ناصر الدین البانی صاحب نے صحیح و ضعیف...
Top