• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حیدرآبادی

    انتقال پر ملال !!!

    جناب محترم ، گمان ہے کہ شاید آپ نے میرے مراسلے کے اصل مقصد پر توجہ نہیں فرمائی۔ تھریڈ کے موضوع پر نہ مجھے کوئی اعتراض ہے اور نہ کوئی کوفت۔ بلکہ ترغیب یہ ہے کہ یہی بات یونیکوڈ میں لکھ کر پیش کریں کیونکہ اردو یونیکوڈ فورمز کے بنیادی مقاصد میں یہ بات بھی شامل ہے۔ ہائی لائٹ شدہ الفاظ پر غور فرمائیں۔
  2. حیدرآبادی

    احمد رضا خان بریلوی

    دین میں حسن ظن کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ بطور خاص وہاں جہاں معاملہ "ناواقفیت" کا نہ ہو۔ غالبا آپ کو بھی علم ہے کہ تعمیر نیوز کسی مخصوص شخصیت یا مکتب فکر کی کوئی ویب سائٹ نہیں بلکہ آن لائن روزنامہ نیوز پورٹل ہے جس کا واحد مقصد ہندوستان کے اردو اخبارات کی خبروں اور مضامین کو یونیکوڈ میں محفوظ کرنا ہے...
  3. حیدرآبادی

    انتقال پر ملال !!!

    عالم پناہ ، جان کی امان پاؤں تو عرض ہے کہ اس طرح کی تصویری اشتہاری مہم آپ فیس بک پر بڑھ چڑھ کر چلائیں۔ کسی مائی کے لال کو ہرگز ہرگز اعتراض نہیں ہوگا مگر خدارا یہاں صرف یونیکوڈ میں لکھا کریں۔ "گرافکس" کا مطلب ۔۔ کسی تحریر کو تصویری اردو رسم الخط میں منتقل کرنا نہیں ہے۔
  4. حیدرآبادی

    احمد رضا خان بریلوی

    بریلی شریف کے "اعلیٰ حضرت" کا 95 واں عرس ۔۔۔۔ معتبر ہندوستانی نیوز ایجنسی یو۔این۔آئی کے مطابق ۔۔۔ اس سہ روزہ عرس میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے تمام حصوں کے علاوہ ماریشس ۔ جنوبی افریقہ ،فرانس ،ہالینڈ ،بنگلہ دیش اور برطانیہ سمیت کئی ممالک سے زائرین پہنچ رہے ہیں ۔۔۔ عرس کے پیش نظر شہر خاص طور پر محلہ...
  5. حیدرآبادی

    احمد رضا خان بریلوی

    تعمیر نیوز : امام احمد رضا خان بریلوی - ایک نابغۂ روزگار شخصیت از : ڈاکٹر انوار احمد خان بغدادی جب ہم نے اسلامی تاریخ پر ایک سرسری نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں اسلام کے پردہ سیمیں پر اسلام کے ایسے سپوتوں کی تصویریں دکھائی دیتی ہیں، جنہوں نے "العلماء ورثۃ الانبیاء" کا حق ادا کردیا۔ امام اعظم ابو...
  6. حیدرآبادی

    ہم جنس پرستی - تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی

    ہم جنس پرستی - تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی 11/ دسمبر 2013 کو ہندوستانی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پی ساتھا شیوم [P Sathasivam] کی بنچ نےفیصلہ سناتے ہوئے "ہم جنس تعلقات" کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر بڑی گرما گرم بحثیں جاری ہیں۔ سینکڑوں سماجی جہد کاروں ، تنظیموں ، سیاسی اور...
  7. حیدرآبادی

    لیجئے جناب! جواب حاضر ہے۔( سلمان ندوی کے سوالات پر شیخ عبدالمعید مدنی کے جوابات)

    ویلکم ٹو دی فورم محمد الیاس بھائی۔ آپ کے مضامین فیس بک اور دیگر ویب سائٹس پر نظر سے گزرتے رہتے ہیں۔ اللہ آپ کے قلم میں مزید توانائی عطا فرمائے ، آمین۔ جہاں تک آپ کا مذکورہ بالا تبصرہ ہے ، یہ کم و بیش اتنا ہی غیرمعقول ہے جتنا آپ کو عبدالمعید صاحب کا مضمون غیرمعقول لگتا ہے۔ مجھے تو حیرت ہے کہ آپ...
  8. حیدرآبادی

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    مبروک یا اخی۔ اللہ آپ کی اولاد کو دین ، دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے ، آمین
  9. حیدرآبادی

    شرقِ اوسط میں سیاست کے بدلتے زاویئے (عبدالمعید مدنی علیگڑھ )

    مگر بھائی ! ہم تو اسے "دور کے تماشائی" کا تجزیہ کہتے ہیں :P اور یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اصل موضوع سے متعلق کئی ضمنی موضوعات سے کیوں صرف نظر کیا گیا؟ کیا اس کا یہ مطلب نہیں کہ صرف ایک مخصوص اینگل سے "ردعمل" ظاہر کرنا مقصود تھا؟ دین کی بات بہترین انداز میں آگے پہنچانے والے مذہبی پیشواؤں کو سیاست...
  10. حیدرآبادی

    دھنک رنگ

    کسی شعر یا انشائیہ کی خوبصورتی یہی ہیکہ اس کے ہمہ جہت معنے نکلتے ہیں اورہر ایک کو یہی لگتا ہے کہ یہی معنی صحیح ہیں جو اس نے اخذ کیے ہیں۔ لیکن قاری یا سامع جو معنی اخذ کرتا ہے اسی کی بنیاد پر اس کے کامن سینس یا آئی کیو کا تعین بھی ہوجاتا ہے۔ اس لئے سمجھداری کا تقاضہ یہ ہیکہ آپ جو بھی معنی اخذ...
  11. حیدرآبادی

    شرقِ اوسط میں سیاست کے بدلتے زاویئے (عبدالمعید مدنی علیگڑھ )

    مولانا کو بھی "دور کے تماشائی" باور نہ کرنے کی "دلیل" کیا ہو سکتی ہے؟ کیونکہ ہم نے تو سنا یا پڑھا نہیں کہ انہوں نے موجودہ حالات کے دوران مصر یا سعودی عرب میں اپنا کچھ تجزیاتی وقت گزارا ہو؟
  12. حیدرآبادی

    جنوبی ہند کے قدیم اردو اخبار نشیمن کا نصف صدی کی اشاعت کے بعد اختتام

    تعمیر نیوز : اردو ہفت روزہ نشیمن بنگلور کا اختتام سن 1961 سے صحافتی میدان میں معیاری صحافت کے ساتھ اپنی خدمات انجام دینے والا ہندوستان کا معروف ہفت روزہ "نشیمن (بنگلور)" اب بند ہو چکا ہے۔ بروز اتوار 15/ستمبر/2013 کا شمارہ اس مشہور ہفت روزہ کا آخری شمارہ تھا۔ یقیناً یہ خبر اردو داں طبقہ کے لیے...
  13. حیدرآبادی

    نور جہاں ، فتورِ جہاں

    محترم بھائیجان، ایک بات کی وضاحت پہلے کر دوں کہ میں آپ کو صرف یہاں نہیں پڑھتا بلکہ کچھ اور فورمز پر بھی جہاں آپ مشہور ہیں وہاں بھی پڑھتا ہوں۔ اور میری انفارمیشن کے مطابق آپ خاکسار کی طرح صحافتی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کا بالا مراسلہ حیرت ہی نہیں بلکہ شدید حیرت سے دوچار کرتا ہے۔ معاف فرمائیں ،...
  14. حیدرآبادی

    نور جہاں ، فتورِ جہاں

    اس سے کیا ثابت ہوتا ہے بھائی جان ؟ کیا سنی مسلک کے ادیب اور فنکاروں پر اللہ کا خاص کرم ہوتا ہے؟ :P
  15. حیدرآبادی

    نور جہاں ، فتورِ جہاں

    اس مضمون کو سوشل میڈیا پر پھیلانے کی ضرورت ہے آج ;) سوشل میڈیا پر آج "میڈم" کی "سالگرہ" کے زور و شور سے محبوبانہ اعلان آ رہے ہیں
  16. حیدرآبادی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    :-/ Emoticons
  17. حیدرآبادی

    انگلش ہیلپ سنٹر

    بھائی جان ، یہ آپ کا اپنا ذاتی خیال ہو سکتا ہے جس سے ضروری نہیں کہ ہر کسی کو اتفاق ہو۔ ہاں اس بات پر اتفاق ضرور ہے کہ اگر کسی کو داعی یا عالم دین بننے کا شوق ہے تو اسے کسی بھی غیر زبان کو سیکھنے سے قبل عربی زبان کو ضرور "ترجیح" دینا چاہیے۔
  18. حیدرآبادی

    کاسئہ سر میں دماغ اور زبان پر لگام چاہیے ۔

    یا شیخ ، مدنی صاحب سے کہئے کہ ذرا ایک کلاس اس فتویٰ کی بھی لے لیں۔ کچھ دیوبند والوں کو اپنا تماشہ بنانے کی شائد کچھ زیادہ ہی خواہش ہے ۔۔۔ یا یوں کہہ لیں "سرخیوں میں بسے رہنے کی خواہش"! کارٹون کے بعد اب ایک نیا فتویٰ فوٹوگرافی سے متعلق بھی ۔۔۔ فوٹوگرافی غیر اسلامی اور گناہ ہے ایک مزے کی بات ایک...
  19. حیدرآبادی

    کاسئہ سر میں دماغ اور زبان پر لگام چاہیے ۔

    مگر ہم اسی کو تو "غیر ادب" باور کرتے ہیں :)
Top