الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آدمی باتونی اسی وقت ہوتا ہے جب اس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا لیکن وہ سمجھتا ہے کہ بہت کچھ ہے۔ اور جب کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے تو وہ کہنے کی خواہش سے دستبردار ہو کر کم گو ہو جاتا ہے!
بھائی عنوان پڑھ کر ہم تو ڈر گئے تھے اور شیخ کا نمبر ملا کر ان کی خیریت دریافت کرنا چاہ رہے تھے کہ تھریڈ کھل گیا اور پتا چلا کہ سب خیریت ہے بلکہ ڈیڑھ عدد خیریت ہے۔ ;)
الف مبروک یا اخی
ہمارے سرفراز فیضی بھائی نے مصر میں اخوان کی ناکامی پر ایک بڑا زبردست تجزیہ پیش کیا تھا۔ جو ممبئی کے رسالے فری لانسر میں یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔
آخری تجزیہ تھا۔ ہمارا خیال تھا کہ اس کے بعد پھر کسی سلمان ندوی صاحب کی ہمت نہیں ہوگی سعودی عرب کے خلاف نعرہ انگیزی کی۔ مگر صاحب! ہماری بھول تھی ، اچھے اور...
ہیں جی ؟
استاد محترم آپ بھی دفاعی پوزیشن میں آ گئے؟ :)
ہم دیگر مسالک کے فورمز پر بھی ایسی ہی دفاعی مورچہ بندی دیکھ دیکھ کر حیران پریشان ہیں۔ مسئلہ بس اتنا سا ہے کہ ہر بندہ اپنے طبقہ پر انگلی اٹھتے دیکھنا برداشت نہیں کرتا اور تاویلیں گھڑتا ہے۔ کیا ہی بہتر ہو کہ سنجیدہ مزاج لوگ ایسے موضوعات سے صرف...
سبحان اللہ۔
تبلیغ دین کے میدان میں جب ہمارے کچھ دوست داخل ہونے سے کتراتے ہوئے یہ دلیل دیتے ہیں کہ یہاں ہر مسلک ہر طبقہ والا اپنے لیے میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو کرتا ہے تو ۔۔۔۔۔
تو کبھی کبھی اس پر یقین کرنے کو بھی جی چاہتا ہے۔ خاص طور پر جب بھائی لوگ ایسے ہی جملے کہتے ہوں جیسا یہاں...
بھئی ہم تو سمجھتے ہیں کہ وقت وہ لوگ ضائع کرتے ہیں جو سامنے والے کے نظریے سے واقف ہونے کے باوجود اس پر دھونس جمانے سے باز نہیں آتے۔ اس کو ہم اپنی زبان میں ، "خواہ مخواہ دوسرے رکن کو زچ کرنا " کہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ بار بار کے اس منفی طرز عمل پر رکن کو اس رویے کے خلاف انتظامیہ کو رپورٹ کرنے کا...
پیارے بھائی ! آپ نے ایک بار کہہ دیا ، بار بار مت دہرائیں۔ ہم آپ کسی اسکول میں ٹیچر اسٹوڈنٹ کا رول تو نہیں نبھا رہے ہیں ناں :)
میں دونوں طرح لکھنے کو صحیح سمجھتا ہوں ، اور آپ صحیح نہیں سمجھتے ۔۔ تو یہ میرا آپ کا نظریاتی یا ادبی اختلاف ہے۔ جس کا یہ مطلب نہیں ہونا چاہیے کہ سامنے والے کو زچ کر دیا...
ہمارا خیال ہے کہ آج کی اولاد کو صرف تعلیم یا آرڈر نہیں دیا جا سکتا۔ خود بھی عمل کر کے دکھانا ہوگا۔
اگر والدین کہیں کہ فلاں فلاں ٹی وی چینل نہیں دیکھنا ہے تو پہلے وہ خود اس پر عمل کریں۔ نہ خود گھر پر دیکھیں اور نہ کبھی پڑوسی یا دوست احباب کے ہاں۔
پردہ کی اہمیت دختر کو جتانا ہے تو پہلے ماں خود...
چونکہ میں اس قسم کی کہانیوں کو اصلاح کے جذبے سے تخلیق شدہ کہانیاں ہی سمجھتا ہوں اسلئے کوئی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں۔ سوشل نیٹ ورکنگ کے پہلے ہی درجے میں اولاد کو روکنے اور سمجھانے کے کئی طریق ہیں اور یہ دین کی سمجھ بوجھ رکھنے والے ہر باشعور ماں باپ جانتے ہیں۔ کبھی فرصت اور موقع ملے تو ان طریقوں پر...
تامل فلموں کے ممتاز موسیقار الیا راجہ کے چھوٹے فرزند یوان شنکر راجہ مشرف بہ اسلام ہو گئے۔
انہوں نے اسلام کے دامن میں پناہ لینے کے بعد کہاکہ انہیں اپنے اس فیصلہ پر بے حد فخر ہے اور خاندان کی جانب سے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔ گذشتہ کئی دنوں سے یوا شنکر راجہ کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات میڈیا...
اس تھریڈ سے تو احقر کی معلومات میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ جس کا دوسرا مطلب یہی کہ ناچیز کو 13 کروں دن گن گن کے انتظار تو معلوم ہے لیکن یہ 12 منہ کا کچھ اتا پتا نہیں تھا۔
اور ہاں ، مجھے تو نہیں لگتا کہ عزیر احمد صدیقی صاحب کا علماء سے متعلق رویہ نہایت ہی قابل گرفت ہے۔ انہوں نے اپنے نقطہ نظر یاتحفظات کا...
چند پند سود مند کچھ ہماری جانب سے بھی ۔۔۔۔۔۔ ;)
1۔ مرد کی محبت کے رنگ بھی عجیب ہوتے ہیں۔
(×) مگر بعد شادی بچارے کو صرف دو رنگ یاد رہ جاتے ہیں : سیاہ اور سفید!
2۔ وقت کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔
(×) فطری قانون ہے! کبھی رنگین دوپٹے یا کھنکھناتی چوڑیاں ترجیح رکھتی ہیں تو کبھی پیمپرز ،...
کفایت ہاشمی صاحب۔ بہت بہت شکریہ۔ بڑی مہربانی ہوگی اگر جلد تیسری جلد بھی اپلوڈ کر دیں۔ ایک مضمون کے لیے حوالہ درکار ہے۔ جس کے لیے مواد تیسری جلد میں ہونے کا امکان ہے
تعمیر نیوز : مولانا سید ابوالحسن علی ندوی کا نثری بیانیہ
حقانی القاسمی ، انڈیا کے موجودہ دور کے ایک معروف قلمکار و ادبی/سیاسی/سماجی تجزیہ نگار ہیں۔ مولانا علی میاں مرحوم کی علمی خصوصیات سے متعلق ان کا ایک قابل مطالعہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔
***
مولانا کی شخصیت صاحبقرانی تھی۔
وہ ایک درہ یکتا تھے،...
اس تھریڈ میں سب سے بہتر جواب آپ کا ہے ! اس کے بعد کسی حد تک حافظ عمران الٰہی (تھریڈ کا تیسرا مراسلہ) کا کہا جا سکتا ہے۔
باقی تمام نے نفس مضمون سے ہٹ کر غیرمتعلق باتیں کی ہیں۔ خضر حیات بھائی ، "تحقیقی دور" کا ایک تقاضا یہ بھی ہے کہ آدمی میں فریق مخالف کی بات کو سنجیدگی سے سننے اور اس کا مناسب و...