الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کمال ہے کہ دلائل پہنچانے کا میڈیم تو وہی تھا نا؟
احادیث کے لئے سفر کرتے تھے لوگ ۔ جبکہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے بسند صحیح ایسے سفر کرنا بھی ثابت نہیں۔ آج بھی جبکہ ذرائع ابلاغ اپنے کمال کو پہنچ چکے، کئی احادیث تک رسائی حاصل ہونے سے رہ جاتی ہے۔ تو کیسے فرض کیا جا سکتا ہے کہ اُس دور میں ہر امام...
موضوع سے تھوڑی ہٹ کر بات ہے۔ لیکن موقعہ یہی ہے۔
دلائل ظاہر ہے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تک بھی نہیں پہنچتے ہوں گے۔ اس لئے ایک ایسے امام کی تقلید کیونکر کی جائے جن کے اجتہادات میں غلطی کے بہت زیادہ امکانات تھے کہ دلائل کی کمیابی یا عدم دستیابی کا لازمی نتیجہ ہے۔
کیا اس سے مراد یہ لی جا سکتی ہے کہ گونگے کو کبھی حد نہیں دی جائے گی؟ کیونکہ یہ شبہ تو ہمیشہ رہے گا کہ "اگر" وہ بولتا تو شاید ایسی بات کا اقرار کرتا جو حد قائم کرنے میں مانع ہوتی۔
بدعت میلاد کی تردید کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ ہم عزم کریں کہ:
1۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر، چھوٹی ہوں یا بڑی، عمل پیرا ہوں گے۔
2۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی تشہیر و تبلیغ کریں گے، جیسے جیسے لوگوں میں سنت سے محبت بڑھے گی، بدعت کے لئے جگہ کم ہوتی جائے گی...
آپ سمجھے نہیں۔
ایک جانب تو بقول آپ کے اتنا سخت مؤقف کہ شہوت بھی حرمت مصاہرت کے ثبوت کے لئے کافی ہے۔
اور دوسری جانب ایسی نرمی کہ دبر میں دخول سے بھی حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہوتی۔ اس گتھی کو سلجھا دیجئے۔
امام صاحب سے شاگردوں کا دو تہائی اختلاف، پھر حنفیوں میں بریلوی ودیوبندی اختلاف، پھر دیوبندیوں میں حیاتی و مماتی اختلاف۔۔۔ اور اس کے باوجود نظر کرم ہے تو محدثین پر کہ ان میں کسی ایک مسئلے کے فہم میں اختلاف قبول ہے تو ہمارا اختلاف بھی قبول کیجئے۔ عمدہ۔
اس کا جواب بھی تو کوئی صاحب ارشاد فرمائیں؟؟؟
اور یہ بھی کہ گونگے کی جانب سے زنا کے اقرار کے باوجود اس کی گواہی کیونکر معتبر نہ ہوگی؟
اگر نکاح میں گونگے کا اقرار تسلیم کیا جاتا ہے تو زنا میں کیوں نہیں؟
الٹی سمجھ کے بھی بڑے فائدے ہیں۔ اپنے اعتراضات کی نامعقولیت کا گمان تک نہیں ہوتا اور مخالف کے پہاڑ برابر دلائل بھی رائی محسوس ہوتے ہیں۔ اللہم زد فزد۔
ذرا یہ بھی بتائیے کہ غیراللہ کے نام کھانا کھلانا بھی اس حدیث کی رو سے بہتر اسلام کہلایا جائے گا؟
پھر جب حدیث عام ہے کہ جب چاہو لوگوں کو کھلاؤ، تو...
اسکین میں تو محبوب ہی لکھا نظر آ رہا ہے۔ البتہ سیاق و سباق سے یہاں شاید مجبوب ہی ہوگا۔
لیکن اس سے پہلے والی عبارت پر ہی تبصرہ فرما دیتے کہ گونگوں کو زنا کی کھلے عام چھوٹ دینے کی کوئی خاص وجہ حنفی شریعت کی روشنی میں؟
اگر سائل کا مفتی سے سوال کرنا تقلید ہے، جیسا کہ مفتی تقی عثمانی صاحب نے بالا اسکین میں ثابت کرنے کی کوشش کی ہے، تو پھر آج عوام الناس میں حنفی تو کوئی بھی نہ ہوا۔سب ہی لوگ مفتیوں سے سوال کر کے انہی مفتیان کے مقلد بن چکے ہیں۔
فتدبر!
بھئی عجیب غیرمقلد ہیں آپ۔
دلیل دی تو ہے ، آپ نے ہی نہیں پڑھی۔
انہوں نے فرمایا تو ہے کہ منسوخ اس لئے ہے کیونکہ اگر عورت امام بن کر آگے کھڑی ہوگی تو کشف ہے۔ یعنی پردے کا مسئلہ۔
اور اگر عورتوں کے بیچ میں کھڑی ہوگی تو امامت کی جگہ کو چھوڑنا پڑے گا جو کہ آگے والی جگہ ہے۔اور یہ مکروہ ہے۔
جبکہ جماعت...
عجیب و غریب باتیں چل رہی ہیں۔
ارے بھئی مان لیجئے کہ وحید الزمان اہلحدیث تھا۔ برسبیل تنزل ہی سہی۔
تو اس سے ہوگا کیا؟
کیا اس کا عقیدہ پوری جماعت اہلحدیث پر تھوپا جائے گا؟
وحید الزمان تو متنازعہ ترین شخصیت تھی، اگر بالفرض کوئی مستند اہلحدیث عالم بھی کتاب و سنت کے خلاف کوئی بات، کوئی شاذ رائے قائم...
ماشاء اللہ ماشاء اللہ شیخ صاحب۔۔۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ جو چیرا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا۔
یعنی یزید کو یزید پلید اور یزید لعنتی کہنے والے بلادلیل ہی ان کے خلاف بس شیعہ کے فریب میں آکر یہ کام کرتے رہے ہیں۔۔!
مان لیں کہ پبلک مقامات پر حملوں کی ذمہ دار ٹی ٹی پی نہیں۔
یہ تو فرمائیں کہ خودکش بمبار پاکستان میں سرگرم اور کس تحریک کے پاس ہیں؟ ؟؟
جیسے جب بھی پاکستان میں ڈرون حملہ ہو تو ذمہ داری خودبخود امریکہ پر عائد ہو جاتی ہے۔
ویسے ہی پاکستان کے طول و عرض میں کہیں بھی خودکش حملہ ہو تو اس کا ذمہ دار ٹی...
جیسے مسلم ملک پاکستان کے بعض جرائم کی بناء پر اس کے خلاف براہ راست جہاد کو آپ جائز و درست قرار دیتے ہیں۔
کیا ممکن نہیں کہ افغانستان کے بھی بعض ایسے جرائم رہے ہوں، جن کی بنا پر اس کے خلاف براہ راست جہاد نہ سہی، اس کی مدد کرنا ممکن نہ رہا ہو؟