• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    اف ! یہ خواہشات

    اف۔۔۔۔واقعہ ملاحظہ کریں اور تاویلات کا انبار ملاحظہ کریں تو سخت حیرت ہوتی ہے کہ اس طرز کلام سے آخر کون سی ناحق بات ہوگی جسے حق ثابت نہیں کیا جا سکتا ہوگا۔ واقعہ 1 : جمشید صاحب کی تاویلات: اگر فقط قریب رہنے کی خواہش کا ذکر کرنا ہی مقصود تھا، تو اس کے لئے بہت بہتر الفاظ و انداز موجود ہیں۔...
  2. ر

    علم غیب خاصہ ذات باری ہے

    عجیب بات ہے کہ نبی کو اللہ تعالیٰ، اپنی ذات، فرشتوں، جنت و دوزخ کے غیب کی اطلاع دیں تو وہ علم غیب یا اطلاع عن الغیب کہلائے۔ اور نبی کے ذریعے سے یہ خبریں ساری امت تک پہنچ جائیں تو اسے کیوں علم الغیب یا اطلاع عن الغیب نہیں کہا جاتا؟ پہلی بات یہ کہ عالم الغیب کا اطلاق اللہ کے سوا کسی کے لئے بھی...
  3. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    کمال ہے پولنگ ختم ہوتے ہی، جمہوریت کے کفر پر اور خلافت کے فضائل ہر لمحہ بیان کرنے والے، گرافکس اور مضامین، کچھ بھی پیش نہیں کیا جا رہا ہے؟ عجیب بات ہے کہ خلافت کے لئے جدوجہد اور قربانیاں پیش کرنے کی باتیں فقط فیس بک گرافکس پیش کرنے اور فقط پولنگ کے دورانیے تک تھیں؟ اب ہمیں خلافت کے تعلق سے عوام...
  4. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    عاصم بھائی، ذرا غور کریں کہ جمہوری نظام میں اگر ہم ووٹ ڈال دیں تو اسے کفریہ نظام میں شمولیت اختیار کرنا کہا جاتاہے۔ اور تعلیمی یا عدالتی نظام میں یہی شمولیت اختیار کریں تو آپ اسے مجبوری، کفریہ نظام کے تحت رہنا وغیرہ سے تعبیر کر کے اس کے جواز کی بات کرتے ہیں۔ جبکہ ہمارے نزدیک فقط ووٹ ڈالنے سے...
  5. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    عاصم بھائی، اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جو ووٹ ڈالے وہ کافر۔ تو پھر آپ کی درج بالا بات میرے حق میں مجھے بھی قبول ہے۔ اگر ووٹس کی کمی سے جمہوریت خطرے میں نہیں پڑتی تو زیادتی سے مستحکم بھی نہیں ہوتی۔ خیر، آپ نے بتایا نہیں کہ اپنے بچوں کو گھر پر تعلیم کب سے شروع کروا رہے ہیں؟ اور بجلی اور گیس کے...
  6. ر

    تقلید کی شروعات

    بہت خوب۔ پھر پتہ نہیں کیوں آج احناف "صحابہ کرام رضی اللہ عنہم"کے زمانے سے شروع ہونے والی تقلید کی بجائے، چار صدیوں بعد شروع ہونے والی تقلید پر عمل پیرا ہیں۔ کیا بہتر نہ ہوتا کہ صحابہ نے تقلید کے لئے جس امام یا جن ائمہ کو چنا، ان ہی کو برقرار رکھا جاتا اور چار نئے ائمہ بنانے سے گریز کیا جاتا۔
  7. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    انہیں کیسے بھول سکتے ہیں جناب۔ جن کا انوکھا جہاد ہو ہی مسلمانوں کے خلاف۔ انہیں بھولنا کیسے ممکن ہے۔ خلافت ایسے ہی تو آئے گی کہ کچھ پولیس والے مار دو، کچھ رینجرز کے جوان مارو اور کچھ فوجیوں کو مارو۔ ساتھ میں کبھی عوام بھی پِس جائے تو جہاد کے وسیع تر مفادات کی خاطر ان کی جانیں بھی ڈکار جاؤ۔ اور...
  8. ر

    عبداللہ بن المبارک اوررفع الیدین کے واقعہ پر ایک نظر

    بچہ جمہورا اور مداری کے مابین ایک خاص رشتہ ہوتا ہے، جسے معلوم نہ ہو کہ یہ رشتہ کیا ہے تو جمشید صاحب اور ان کی تحریروں کے تعلق سے غور کر لے، یہ عقدہ فوری وا ہو جائے گا کہ لفظوں کی مداری دکھا کر حق کو باطل اور باطل کو حق کر دکھانا ہوتا کیا ہے۔ جب ہم علمائے کرام کی زبانی سنتے تھے کہ محدثین کے بغض...
  9. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    جذباتی لوگ جذباتی باتیں۔ فقط! جن لوگوں کو یہی سمجھ نہیں آیا کہ "نسبتاً بہتر" ہونا "بہتر ہونے"کو مستلزم نہیں۔ ان سے آگے کیا بات چلائیں۔ جو لوگ اس بات پر پریشان ہیں کہ بالجبر ووٹ دینے جائیں بھی تو کسے دیں، تو ان سے گزارش ہے کہ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے خوابِ خلافت کے مزے لوٹیں۔ کچھ لوگ شاید...
  10. ر

    مسلمانوں کو قتل کرنے پر پرویز مشرف کا فخر۔۔۔لعنت ہے ایسی سوچ پر

    ایسا الزام لگانے والوں کے متعلق ہم فقط یہی کہتے ہیں کہ لعنت اللہ علی الکاذبین۔ کسی قوم یا جماعت کی دشمنی میں جو لوگ معمولی سی بات میں انصاف کو مدنظر نہ رکھ سکیں انہیں کیا حق پہنچتا ہے کہ وہ دوسرے مسلمان کہلانے والوں کو کافر قرار دے کر ان کی جانیں لیتے پھریں اور مجاہد، غازی، شہید سے الفاظ خود کے...
  11. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    جزاک اللہ خیرا ابو مالک بھائی۔ آپ نے خوب مدلل وضاحت کر دی۔ جس بھائی نے مکھی کو اللہ اور بت کے لئے قربان کرنے سے مثال دی ہے، وہ تو ایسے ہے جیسے کہا جائے کہ خلافت اور جمہوریت میں سے ایک چن لو اور پھر بھی ہم جمہوریت کے حق میں فیصلہ دیں، تو یہ تو واضح غلطی ہوگی۔ لیکن جب ایک طرف ہمارے سامنے خلافت کا...
  12. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    مجھے معلوم تھا کہ اصل نکتے پر کوئی بات کرنا پسند نہیں کرے گا۔ جنہوں نے ذہن و دل میں پکا سوچ لیا ہو کہ عملاً حالات کچھ بھی ہوں، انہوں نے خیالی دنیا ہی میں رہنا ہے، ان سے توقع کرنا مشکل ہے کہ عملی مشکلات کو مدنظر رکھیں گے۔ میرا سوال مختصر اور واضح ہے۔ ایک حکمران جو مسلمان پڑوسی ملک پر حملے کے لئے...
  13. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    اس موضوع پر محدث فورم پر اچانک ہی اتنی ساری تحریریں پوسٹ کر دی گئی ہیں، کہ اصل بحث و مقصد ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔ لہٰذا وہ برادران جو اس معاملے میں کافی جذباتی واقع ہوئے ہیں، اس دھاگے کو اپنے خیالات سے پراگندہ کرنے کے بجائے، فقط اس ایک بنیادی سوال کا جواب دینے کی کوشش کیجئے: فرض کر لیجئے آپ کو...
  14. ر

    پاکستان ميں ٹی ٹی پی کے جاری حملے – سیاسی عمل ميں خلل ڈالنے کی ایک کوشش

    استغفراللہ۔ امریکا کے ملازمین میں مؤحد مسلمان بھی شامل ہیں۔ ہاں، ان لوگوں پر بھی ضرور لعنت کیجئے جو مسلمانوں کے خلاف "جہاد" کر رہے ہیں۔ جمہوریت کفریہ نظام سہی، اس کے باوجود سیاسی پارٹیوں میں شامل لوگ بہرحال مسلمان ہی ہیں، ان پر اتمام حجت کئے بغیر، اور اسلامی ریاست قائم کئے بغیر، عدالت و مقدمات...
Top