• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    اہل بیت کون ؟ رافضی اعتراض اور سنی جواب

    دو باتیں نوٹ کیجئے: پہلی تو یہ کہ آیت تطہیر صراحت کے ساتھ ازواج کو اہل بیت میں شامل کر رہی ہے، اس سے آپ کو بھی انکار نہیں۔ ہاں ، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تفسیر کی بنا پر اس کا انکار فرماتے ہیں، نا کہ آیت کی بنا پر۔ دوسری بات یہ کہ جب قرآن نے بصراحت بتا دیا کہ اللہ تعالیٰ نے گندگی کو...
  2. ر

    خارجیوں تمہاری منافقت کو سلام !!!!

    اس سے پہلے یہ بتا دیجئے کہ کفر و اسلام میں تفریق والی چیز نماز ہے۔ تو عمداً بلا عذر نماز چھوڑنے والی پچانوے فیصد عوام کافر ہوئی یا نہیں؟ کیا ایسی کافر عوام سے قتال کیا جانا چاہئے یا نہیں؟ کیونکہ اسی مرتد عوام کے ووٹ کی بدولت یہ حکمران ہم پر مسلط ہوئے ہیں۔ شریعت کی روشنی میں جواب دیجئے۔
  3. ر

    اقرارِ سہج: دس رفعوں میں سے چھ رفعوں کا اثبات بالقیاس۔۔۔۔مگر کیسے؟

    سہج صاحب، معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ دو جمع دو چار کی دلیل قیاس نہیں ہے۔ یہ عالمی حقیقت ہے۔ قیاس وہاں ہوتا ہے جہاں مختلف ممکن الوقوع باتوں سے ایک بات کو کسی وجہ سے ترجیح دی جاتی ہو۔ دو اور دو ہمیشہ اور ہر صورت چار ہی ہوں گے۔ تین اور پانچ یا بائیس نہیں ہوں گے۔ اہلحدیث سے اختلاف ضرور رکھیں لیکن ایسی...
  4. ر

    حلالہ کی شرعی حثیت

    جمشید صاحب، شمشاد صاحب کا مؤقف بیان کر کے آپ خود ہی اس پر عمل کر لیتے تو بہتر ہوتا۔ موکنگ کرنا کچھ دیر ایک طرف رکھ دیں، اور اہلحدیث اور حنفی کی بحث بھی ایک طرف رکھ دیں۔ کچھ بتائیں کہ معاشرے میں سدھار کیسے لایا جائے۔ اس پر تو سب ہی متفق ہیں کہ لوگوں کو شریعت کا درست علم دیا جانا چاہئے، اور انہیں...
  5. ر

    خارجیوں تمہاری منافقت کو سلام !!!!

    بھائی، غیرمتفق اس لئے کہا۔ کیوں کہ آپ حکمرانوں کے خلاف خروج جائز سمجھتے ہیں اور قتال ناجائز۔ جبکہ آپ جس مؤقف کی حمایت کر رہے ہیں، اس مؤقف کے حاملین میں سے بھی شاید ہی ایسا کوئی ہو جو آپ سے اتفاق کا اظہار کرے۔ یقین نہ آئے تو عکرمہ اور ابوزینب سے دریافت کیجئے۔ بھائی، آپ جانے انجانے میں یہی کہنا...
  6. ر

    تکفیری کون لوگ ہیں ؟

    نہیں میرے بھائی۔۔۔آپ غلط نتیجہ تک پہنچے۔ اصل بات کی طرف آئیے۔
  7. ر

    تکفیری کون لوگ ہیں ؟

    آپ کون کہہ رہا ہے کہ بجائے کیا کہہ رہا ہے، کو دیکھیں گے تو عبداللہ صاحب اور مجھ میں زیادہ فرق محسوس نہیں کریں گے۔ یہ ویسے بھی سیکھنے سکھانے اور اپنا قبلہ درست کرنے کی بات ہے۔ اس سے فرق نہیں پڑنا چاہئے کہ مخاطب کون ہے۔
  8. ر

    خارجیوں تمہاری منافقت کو سلام !!!!

    حکمرانوں کی سوچ اور فیصلوں سے اختلاف تو ہم سب ہی کرتے ہیں۔ کون بدنصیب مسلمان ہے جو چاہتا ہے کہ ملک میں سودی نظام نافذ رہے۔؟ خروج کا مطلب کچھ اور ہے۔ ٹی ٹی پی کی مثال لیجئے جب ٹی ٹی پی خروج کرتی ہے تو ان سے قتال نہیں کرتی؟ کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹی ٹی پی خروج کرے لیکن قتال نہ کرے؟ ان کے...
  9. ر

    حلالہ کی شرعی حثیت

    شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ حلالہ میں شکار بننے والی مخلوق بھی یہی صنف نازک ہی ہوتی ہے۔ جو اس درندگی سے گزر چکا ہو اس سے حال دریافت کریں گے تو شدت ہونی تو لازم ہے۔ سوال یہ ہے خود حنفی علماء آخر معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لئے ایسے مزاج یا فکر کو کیوں نہیں اپناتے جو عین شرعی بھی ہے اور موجودہ معاشرے کی...
  10. ر

    اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

    عجیب بات ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ جو شخص نماز نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں، مؤمن اور کافر کے درمیان حد فاصل نماز ہے۔ جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑی اس نے کفر کیا۔ اور خود سلفی علماء اس بات کے قائل ہیں کہ عمداً بغیر عذر کے نماز چھوڑنا کفر ہے۔ اس کے باوجود اٹھارہ انیس...
  11. ر

    تکفیری کون لوگ ہیں ؟

    کسی شخص کے تکفیری ہونے کی دلیل ہی پہلی پوسٹ میں مذکور ہے۔ اور یہ عبداللہ عبدل صاحب نے نہیں شیخ محمد رفیق طاہر صاحب نے بیان کی ہے۔ اصول و ضوابط کے بغیر معین تکفیر کرنے والوں ہی کو تکفیری کہا جاتا ہے۔ یاد رہے، کسی کو تکفیری کہنا، اس کو کافر قرار دینا نہیں ہے۔ بلکہ فقط اس جانب نسبت ہے کہ یہ شخص کفر...
  12. ر

    پاکستان میں شریعت کے نام پر جہاد کرنے والے گمراہ ہیں !!!!

    حکمرانوں کے ظلم و فسق کی بنا پر انہیں کافر و مرتد قرار دینے اور ان کے خلاف خروج کو جائز و درست قرار دینے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ خود پاکستانی عوام بھی پچانوے فیصدی یا تو شرک میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اور یا پھر تارک نماز ہونے کی بنا پر کافر قرار پاتی ہے۔ جن دلائل کی بنا پر حکمران مرتد قرار...
  13. ر

    خارجیوں تمہاری منافقت کو سلام !!!!

    آج تک سمجھ نہیں آیا۔ کہ غیراللہ کو پکارنے والے استمداد لغیراللہ کو حلال جاننے والے، بدعات کے رسیا، شرک کے خوگر حنفی جب تک عامی رہتا ہے تو نہ صرف یہ کہ اس سے قتال نہیں کیا جاتا، بلکہ الٹا سوال اٹھایا جاتا ہے کہ ایسے لوگوں سے جہاد میں مدد لینا درست ہے کہ نہیں۔ اور یہی عامی اگر ملک میں کسی عہدہ کو...
  14. ر

    خلاف قرآن روایات کا فلسفہ: تحقیق و جائزہ

    جزاک اللہ خیرا جانی اعوان بھائی۔ دراصل یہ مضمون ایک دوسرے فورم کے لئے لکھا تھا جہاں منکرین حدیث حضرات فعال تھے۔ اس حدیث کے تعلق سے ایک پیراگراف جان بوجھ کر اپنے مضمون میں چھوڑ دیا تھا اور توقع یہ تھی کہ ان کا جواب آنے کے بعد اس پر بات کرنی مناسب رہے گی۔ محدث فورم پر پیش کرتے وقت بھی یہ پیراگراف...
  15. ر

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ

    جزاک اللہ خیرا سرفراز بھائی
  16. ر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! شاہد بھائی،انداز تو ہرگز بہترین نہیں۔مجبورا اختیار کیا ہے۔...

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! شاہد بھائی،انداز تو ہرگز بہترین نہیں۔مجبورا اختیار کیا ہے۔ لیکن شاید جمشید صاحب اس سے سمجھیں اور آئندہ دوسروں پر کیچڑ نہ اچھالیں۔ جس کی کہ اگرچہ مجھے کوئی امید نہیں ہے۔ لیکن شاید۔۔!
  17. ر

    عصر حاضر میں قیامِ خلافت کا عملی طریقہ کار

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، گزشتہ دنوں جمہوریت و خلافت کے تعلق سے کافی کچھ پڑھنے کو ملا۔ یہاں تک کسی کو اختلاف نہیں کہ جمہوریت اسلامی نظام نہیں ہے اور شرعی نظام بہرحال خلافت ہی کا نظام ہے۔ ہمارا ملک اسلامی ہونے کے باوجود یہاں نہ تو سیاسی نظام اسلامی ہے، نہ عدالتی...
  18. ر

    ووٹ دیں یا نہ دیں: ایک لاجیکل سوال؟

    جزاک اللہ بھائی۔ طنز کا رخ آپ کی طرف ہرگز نہیں تھا۔ فورم پر کچھ دوسرے لوگ مراد تھے جنہوں نے روزانہ ایسے تھریڈز لگا لگا کر فورم بھر دیا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ دھاگا میں نے شروع کیا تھا۔ آپ تو بعد میں شامل ہوئے۔ باقی خلافت کے تعلق سے جدوجہد تک تو سب راضی ہیں۔ لیکن عام آدمی کیا کرے یہ سوالیہ نشان اب...
  19. ر

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    جزاک اللہ خیرا رفیق طاھر بھائی
  20. ر

    اف ! یہ خواہشات

    اور جمشید صاحب اپنی گندی ذہنیت سے مجبور ہیں۔ خدا گواہ ہے آپ کی فورم آمد سے قبل یا براہ راست آپ سے گفتگو سے قبل میں نے کسی سے فورم کی حد تک اس لب و لہجہ میں بات نہیں کی، اب بھی نہیں کرتا۔ لیکن آپ ایک خبیث قسم کی عادت میں مبتلا ہیں کہ "ادب" کے پیرائے میں نہ تو محدثین پر تبرا پڑھنے سے باز آتے ہیں،...
Top