• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    ربنا(اے رب)

  2. اسلام ڈیفینڈر

    مشرک ہیں (سورۃ یوسف :106)

  3. اسلام ڈیفینڈر

    نام انسان کی پہچان ہے

    آج ہماری بات کا موضوع نام ہے۔ نام انسان کی پہچان ہے۔ جب صرف نام اس کی پہچان کے لئے کافی نہ ہو تو اس کے باپ کا نام ساتھ میں جوڑ دیا جاتا ہے۔ وہ بھی ایک نام ہے اور پہچان کے لئے ہی استعمال ہوتا ہے۔ پھر اگر وہ بھی کافی نہ ہو تو اس کی قوم کا نام بھی اس کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے۔ قوم بھی اصل میں اسی شخص...
  4. اسلام ڈیفینڈر

    زبان کی ابانت میں غامدی صاحب کا کلام اور اسکا تنقیدی جائزہ

    اصول غامدی:۔ غامدی صاحب نے عربی لغت سے متعلق جواپنا نظریہ پیش کیا ہے اس پر ہم گفتگو کر چکے ہیں۔اس کے بعد غامدی صاحب نے زبان کی ابانت کا باب باندھا ہے۔جس میں وہ عربی زبان سے متعلق رقمطراز ہیں:زبان کے لحاظ سے اس کی کوئی چیز اپنے اندر کسی نوعیت کی غرابت نہیں رکھتی ۔ (اصول و مبادی میزان ص۱۸) جواب:۔...
  5. اسلام ڈیفینڈر

    کتا رکھنے کی تین صورتیں

    گھر میں فرشتوں کے داخل نہ ہونے ، منہ ڈالنے کی وجہ سے برتنوں کے ناپاک ہو جانے اور دوسرے اسباب کی بنا پر گھر میں کتا رکھنا جائز نہیں۔ مگر کتے میں کچھ فائدے بھی ہیں مثلاً سدھائے جانے کی قابلیت ، مانوس ہو جانا، پہرہ داری وغیرہ ۔ اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین قسم کا کتا رکھنے کی اجازت دی...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    اے خدا

  7. اسلام ڈیفینڈر

    شعر

  8. اسلام ڈیفینڈر

    کیا اپنے آپ کو سگ مدینہ یعنی ''مدینے کا کتا''کہنا یا لکھنا جائز ہے؟

    سوال :کیا اپنے آپ کو سگ مدینہ یعنی ''مدینے کا کتا''کہنا یا لکھنا جائز ہے؟ قرآن و سنت کی رو سے وضاحت فرمائیں؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق بڑے بہترین انداز میں فرمائی اور اس کو اپنی مخلوقات پر شرف و بزرگی عطا کی۔ عقل و شعور کے ذریعے جانوروں سے ممتاز کیا۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ''یقینا ہم نے...
  9. اسلام ڈیفینڈر

    کیا متعہ زنا ہے ؟

    اعتراض نمبر 9:۔ مصنف صفحہ 28پر لکھتا ہے: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔متعہ جیسی لعنت کو زنا میں داخل کیا اور فواحش کی مد میں اسکو ذکر کیا اور فرمایا :لاتقربوا لزنا صفحہ 30پر مزید لکھتا ہے :لیکن امام بخاری آپ ﷺ کے ذمہ قرآن کی صریح مخالفت لگاتے ہیں کہ ۔۔۔۔آپ نے اپنے اصحاب کو شہوت رانی کے لئے اور چھپی یاری کے لئے...
  10. اسلام ڈیفینڈر

    اے دختر اسلام

  11. اسلام ڈیفینڈر

    ابراہیم علیہ السلام کے باپ کا جہنم میں جانا اور مصنف کا انکار حدیث ۔

    اعتراض نمبر 8:۔ مصنف اپنی جہالت اور بدنیتی کا اعادہ کرتے ہوئے اپنی کتاب کے صفحہ 24پر صحیح بخاری کی ایک حدیث نقل کرتا ہوا معترض ہے ۔ابراہیم علیہ السلام قیامت کے دن فرمائیں گے: ''اے رب تو نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ زندہ کرنے کے دن میں تجھ کو ذلیل نہ کرونگا چنانچہ اس سے بڑی ذلت اورکیا ہوگی کہ میرا...
  12. اسلام ڈیفینڈر

    صرف ہاتھ یا پائوں کی تصویر کا مسئلہ

    سوال : اکثر اوقات اسلامی اخبارات میں ہاتھوں ، ٹانگوں کی تصاویر چھپتی ہیں۔ مجھے اس بارے میں یا تو کسی عالم کا فتویٰ دکھا دیجئے یا قرآن و حدیث سے اس کی کوئی دلیل پیش کریں ورنہ اگر ہاتھ وغیرہ کو جائز قرار دیا جا سکتاتو آنکھوں اور جسم کے دوسرے ظاہری حصوں کی تصاویر بھی جائز قرار دی جا سکتی ہیں۔ جواب...
  13. اسلام ڈیفینڈر

    خلافت کی باگ ڈور قریش میں رہنا اور منکرین حدیث کا بے جا اعتراض

    اعتراض: امام بخاری رحمت اللہ علیہ اپنی صحیح میں ذکر فرماتے ہیں: ''حدثنا احمد بن یونس حدثنا عاصم بن محمد سمعت ابی یقول: قال ابن عمر رضی اللہ عنہ: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : لا یزال ھذا الامر فی قریش ما بقی منھم اثنان'' (صحیح بخاری، کتاب الاحکام، ج۳، رقم الحدیث ۷۱۴۰) ترجمہ: ''رسول...
  14. اسلام ڈیفینڈر

    طلب حدیث میں ترک وطن

    محدثین نے بڑی دشوار ی اور تکلیف اٹھا کر احادیث نبویہ کو جمع کیا۔اگر کسی محدث کو پتہ چلتا کہ فلاں کسی دور دراز علاقہ میں کسی شخص کے پاس کوئ ایک حدیث رسولصلی اللہ علیہ وسلم ہے تو وہ اس ایک حدیث کی طلب کے لئے سامان سفر تیار کرتے اور سفر کی مشکلات اور تکلیفوں کو نطر انداز کرتے ہوئے حدیث حاصل کرنے کے...
  15. اسلام ڈیفینڈر

    نبی کریم ﷺ کی ابو طالب کے لئے سفارش اور مصنف کی ہیرا پھیری ۔

    اعتراض نمبر 7:۔ مصنف اپنی کتاب قرآن مقدس اور بخاری محدث ' کے صفحہ 25پر نبی کریم ﷺ کی احادیث کومشتبہ بنارہا ہے یعنی مصنف کی تحریر اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ وہ شاتم رسول ہے ایسے شخص کی سزا اسلام میں صرف ا ورصرف قتل ہے مصنف مزید اعتراض پیش کرتا ہے کہ: نبی کریم ﷺ نے فرمایا اپنے چچا ابو طالب کے بارے...
  16. اسلام ڈیفینڈر

    قوالی اور عرسوں کا کھانا

    سوال اسلام میں قوالی کی کیا اہمیت ہے ؟ آج کل لوگ اسے عبادت سمجھ کر سنتے ہیں بلکہ بڑے بڑے عرسوں اور میلوں پر اسپیشل قوال بلائے جاتے ہیں اور وہ سر ، ساز کے ساتھ قوالیاں گاتے ہیں۔ قرآن و سنت کی رو سے اس کی وضاحت فرمائیں۔ نیز یہ بھی بتائیںکہ ان میلوں پر جو دیگیں پکا کر تقسیم کی جاتی ہیں ، ان کا طعام...
  17. اسلام ڈیفینڈر

    اسباب ورود حدیث

    1-لاتغضب ولک الجنۃ (مجمع الزوائد کتاب الأدب ) ترجمہ: غصہ نہ کرو آپ کے لئے جنت ہے ۔ سبب ورود حد یث:۔ عن ابی درداء رضی اللہ تعالی عنہ قال: قلت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دلینی علی عمل یدخلنی الجنۃ فذکرہ۔ ترجمہ: ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایامیں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ...
Top