• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ہندوستان سے کیا مراد ہے ؟؟؟

    ہندوستان سے مراد:- ہندوستان سنسکرت زبان کے لفظ ہندو سے اخذ کیا گیا ہے۔جوکہ خد لفظ سندھو سے اخذ ہواہے۔جس کا مطلب دریا سندھ ہے ۔اور ستان کا مطلب سنسکرت میں زمیں یا علاقے کے ہوتے ہیں۔تو ان دونوں لفطوں کو ملا کر لفظ ہندستان تخلیق میں آیا۔جس کا مطلب ہے کہ وہ علاقہ جو کہ دریائے سندہ کے ساتھ اور اسکے...
  2. اسلام ڈیفینڈر

    مباہلہ قرآن و سنت کی روشنی میں

    الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی رسولہ الکریم ۔امابعد! فاعوذباللہ من الشیطان الرجیم ﴿فَمَنْ حَاۗجَّكَ فِيْهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَاۗءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ اَبْنَاۗءَنَا وَاَبْنَاۗءَكُمْ وَنِسَاۗءَنَا وَنِسَاۗءَكُمْ وَاَنْفُسَنَا وَاَنْفُسَكُمْ ۣ ثُمَّ نَبْتَهِلْ...
  3. اسلام ڈیفینڈر

    نبی ﷺ پر جادو ہونے پر اعتراض ۔

    اعتراض نمبر3:۔ مصنف اپنی کتاب' قرآن مقدس اور بخاری محدث 'کے صفحات 17,16,15اور18میں حدیث سحرپر اعتراض کرتا ہے اور ہشام کو کذاب مدلس کہتاہے ساتھ ساتھ نبی کریم ﷺ پر جو جادو ہوا اسے مشتبہ بنانے کی ناکام کوشش کرتا ہے۔ جواب:۔ کاش مصنف قرآن کریم کوعقل کی آنکھ جوکہ حالت سکر( نشہ) کی وجہ سے غائب ہے سے...
  4. اسلام ڈیفینڈر

    دفاع حدیث ۔۔۔۔۔سوال وجواب =سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2

    سو ال ۔ 2 اسلا م وعلیکم حسین بھا ئی ۔وعلیکم سلا م بھا ئی آپ کا نا م کیا ہے۔ میرا نا م عدنا ن ہے میں B.com part 2 کا طالب علم ہو ں میر ا سوال ہے کہ کیا واقعی میں امت کا اجماع ہے کہ بخاری کی صحت پر شک نہیں کیو نکہ آئے دن ہم Mediaپر Programesسنتے رہتے ہیں جن میں یہ با ت ذیر بحث ہوتی ہے خصو صا ً...
  5. اسلام ڈیفینڈر

    نبی کریم ﷺ کا خود کشی کا ارادہ اور مصنف کی چالبازی۔

    اعتراض نمبر2 :۔ مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 13پر صحیح بخاری کی ایک حدیث ذکر کرتا ہے کہ: ’’مراراً کئی یتردی من رؤوس شواھق الجبال فکلما أوفی بذروۃ جبل لکی یلقی منہ نفسہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (صحیح بخاری کتاب التعبیر رقم الحدیث ۔6982) ’’ وحی نہ آنے کی وجہ سے رنج کے مارے کئی بار آپ ﷺ خودکشی کرنے پر تیار ہوگئے اگر...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    دفاع حدیث ۔۔۔۔۔سوال وجواب =سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1

    میرا اشارہ البا نی صا حب کی طر ف ہے میرا سوال ہے کہ اگر محد ثین ان اصولو ں کے بعد حد یث کو وحی سمجھتے تھے تو ایک محد ث اگر کسی حد یث کو کو صحیح کہتاہے ( یعنی وہ کسی حدیث کو وحی ما نتا ہے ) تو دوسرا محد ث جو کہ 400سو سا ل بعد یا 600سال بعد آنے والا محد ث اس کو ضعیف کہتا ہے یعنی ایک اس کو وحی...
  7. اسلام ڈیفینڈر

    حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ’’نیک خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ایک حصہ ہے‘‘ پر اعتراض

    اعتراض: امام بخاری رحمت اللہ علیہ اپنی صحیح میں حدیث ذکر فرماتے ہیں: ’’انہ سمع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: الرؤیا الصالحة جزء من ستة واٴربعین جزءاً من النبوة‘‘ (کتاب التفسیر ، رقم: ۶۹۸۹) ترجمہ: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :نیک خواب نبوت کے چھیالیسویں حصوں میں سے...
  8. اسلام ڈیفینڈر

    حدیث رسول ﷺ کتاب اللہ ہے اور اس کا انکار کفر ہے!!!

    کتاب اللہ کا اطلاق صرف قرآنِ مجید پر نہیں ہوتا کیونکہ لغت کی کتب میں معروف ہے کہ کتاب سے مراد فرائض اور حکم ہیں۔ (قاموس المحیط ۱۶۵/۱) یہ بات کسی پر مخفی نہیں ہے کہ قرآن مجید کی تفصیل بعین منشاء الہٰی کے مطابق صرف احادیث صحیحہ ہی ہیں، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ...
  9. اسلام ڈیفینڈر

    کیا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو پیشاب کے چھینٹوں کی وجہ سے قبر نے بھینچا؟

    (محمد حسین میمن) قارئین کرام! یہ وہ سوالات ہیں جو ہمیں ہماری سائٹ http://www.islamicmsg.org/سے موصول ہوئے ہیں، جو دنیا بھر سے بھی ہمیں میلز موصول ہوتی ہیں۔ ہم ان شاء اللہ کوشش کریں گے کہ آپ کے سوالات کے جوابات قرآن و صحیح حدیث اور سلف صالحین کے متفقہ فہم کے مطابق دیں۔ سوال: سیدنا معاذ کے...
  10. اسلام ڈیفینڈر

    اصح الکتب بعد کتاب اللہ سے کیا مراد ہے؟

    اعتراض نمبر1:۔ اصح الکتب بعد کتاب اللہ سے کیا مراد ہے ؟ احمد سعید خان ملتانی جن کی جہالت ان کی تحریرمیں عیاں ہے نے اپنی کتاب میں یہ جملہ’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ پر اعتراض کیا ہے اور اسے شرک کے ضمن میں داخل کیا ہے ۔ (قرآن مقدس اور بخاری محدث ص5) جواب:۔ میرے خیال میں مصنف کوکتب عقائد پڑھنے...
  11. اسلام ڈیفینڈر

    غامدی صاحب کے کلام میں تعارض اور ٹکراؤ

    اصول غامدی:۔ قارئین کرام !ایک جگہ غامدی صاحب فرمارہے ہیں کہ قرآن مجید کے بعد یہ زبان حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور آثار صحابہ ؓ کے ذخائرمیں ملتی ہے اور پھر اس کے بعد کلام عرب میں اور دوسری جگہ کلام عرب (اشعار وغیرہ ) کے متعلق فرمارہے ہیں کہ قرآن مجید کے بعد یہی کلام ہے جس پر اعتماد کیا...
  12. اسلام ڈیفینڈر

    دور حاضر میں الیکٹرونک میڈیا کے نقصانات

    (زوجہ محمد حسین میمن) موجودہ دور میں شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جو ''ٹیلی وژن'' سے خالی ہو۔ ٹی وی (ٹیلی وژن) جیسی سائنسی ایجادات کے فوائد تو کم ہی نظر آتے ہیں مگر ان کے نقصانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ڈش، کیبل اور انٹرنیٹ یہ وہ آلات ہیں جن کے ذریعے فحش فلمیں، غیر اخلاقی گانیں، عریاں تصاویر مسلم معاشرے...
  13. اسلام ڈیفینڈر

    اصو ل حد یث قر آ ن کر یم کی رو سے

    مسلما ن اس اعتبا ر سے دنیا کی ایسی منفر د قو م ہے جس نے اپنے نبی ﷺکے اقوال اور آثا ر کو محفو ظ کر نے میں بے مثا ل تحقیق کا مظا ہرہ کیا۔ آج تک اس مثا ل روشن افک کے ما نند ہے دنیا کے بڑے بڑ ے ما یا نا زمحقق اس با ت کو قبو ل کر چکے ہیں کیا عمد ہ با ت کی ہے مو لا نا محمد علی جو ہر نے ان کا فر ما ن...
  14. اسلام ڈیفینڈر

    غامدی صاحب اور عربی لغت

    اصول غامدی:۔ غامدی صاحب نے مبادی تدبر قرآن سے متعلق کچھ اصول ذکر کئے ہیں اور تمھیداً قرآن مجید کی عربی فصاحت وبلاغت اوراس کے معجزاتی کلام ہونے پر مختصر بحث کی ہے جس سے ہم اتفاق کرتے ہیں۔آگے غامدی صاحب رقمطراز ہیں :۔ قرآن مجید کے بعد یہ زبان احادیث اور آثار صحابہ کے ذخائر میں ملتی ہے اس میں...
  15. اسلام ڈیفینڈر

    کتب احادیث کی اقسام

    oکُتُبِ صِحَاح:ہر وہ کتاب جس کے مؤلف نے اپنی کتاب میں صحیح روایات لانے کا التزام کیا ہو اور ’’صحیح ‘‘ کے لفظ کو کتاب کے نام کا حصہ بنایا ہو ۔ ایسی کتاب کی روایات کم از کم اس کے مؤلف کے نزدیک صحیح ہوتی ہے ۔ اور اگر وہ خود ہی کسی حدیث کی علت بیان کردے تو اس سے اس کتاب کے صحیح ہونے پر حرف نہیں آتا...
  16. اسلام ڈیفینڈر

    ضعیف احادیث کے بارے میں محدثین کے اصول

    محترم ساتھیو! السلام علیکم : ہم نے جس موضوع پر قلم اٹھایا ہے وہ آج کے دور کا ایک اہم ترین موضوع ہے جس کے بارے میں لکھنا ہمارے نزدیک ضروری تھا۔ آج کے دور میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو احادیث کے بارے میں یہ بات پھیلانے میں مشغول ہے کہ احادیث سے حجت لینے کے بارے میں دلائل نقل کیے گئے ہیں تاکہ ان...
  17. اسلام ڈیفینڈر

    اصطلاحات محدثین

    ٭حدیث کی تعریف :رسول اللہ ﷺسے متعلق راویوں کے ذریعے سے جو کچھ ہم تک پہنچا ہے وہ حدیث کہلاتا ہے ۔ حدیث کو بعض دفعہ سنت ، خبر اور اثر بھی کہا جاتا ہے ۔ ٭بنیادی اقسام : oقَوْ لِی حَدِیْث : وحدیث جس میں آپ کا فرمان مذکور ہو ۔ oفِعْلِی حَدِیْث:وہ حدیث جس میں آپ کا فعل مذکور ہو ۔ oتَقْرِیْرِی: وہ حدیث...
  18. اسلام ڈیفینڈر

    غامدی صاحب اور اخبار احاد

    اصول غامدی:۔ غامدی صاحب کا نظریہ اخباراحاد (یعنی احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم)کے متعلق یہ ہے کہ دین صرف ان دو چیزوں (یعنی قرآن وسنت جس کو غامدی صاحب سنت ابراہیمی کی روایت کہتے ہیں ) کا نام ہے اور کہتے ہیں کہ جن چیزوں کا ذکر (یعنی عبادات ،معاشرت ،خوردنوش،رسوم آداب ) گذشتہ صفحہ پر کیا ہے سنت...
  19. اسلام ڈیفینڈر

    صحابہ کرامؓ کے نزدیک سنت کا مقام

    1)عبداللہ بن مسعود ؓ کا قصہ دیکھئے (سنن ابی داؤد جلد6رقم الحدیث 2116مع عون المعبود ) 2)سنن دارقطنی سے ایک واقعہ ، ایک جھگڑے میں رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کو قبول کیا گیا ۔ (سنن الدارقطنی جلد3کتاب البیوع رقم الحدیث 2785) 3)عبداللہ بن مسعود ؓ کا قصہ کہ جب وہ درس میں مشغول تھے ۔ تو کسی نے کہا کہ آپ ﷺ...
Top