الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غامدی صاحب اپنے مضمون شرح شواہد الفراہی صفحہ نمبر ۱سطر نمبر ۵''بِوَادٍقَفرٍ ذُوعَقِبَاتٍ''اس مرکب توصیفی کے اندر غامدی صاحب ایک فحش نحوی غلطی کر گئے ہیں ایک عام عربی دان جانتا ہے کہ یہاں''ذو عقبات''نہیں بلکہ ''ذی عقبات'' ہونا چاہیئے اس لئے کہ موصوف ''واد''مجرور ہے اور ''ذو عقبات''اس کی صفت ہے...
سوال :کیا مصیبت کے وقت بے صبری کا مظاہرہ کرنا، گریبان چاک کرنا، اپنے سینے پر تھپڑ مارنا اور تعزیہ و شبیہہ لے کر بازاروں میں نکلنا قرآن و سنت اور ائمہ اہل بیت سے ثابت ہے؟
جواب:
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں مصیبت کے وقت صبر کی تلقین کی ہے اور گریبان چاک کرنا ، سینہ کوبی کرنا وغیرہ صبر کے خلاف ہے۔...
علامہ وحید الزماں جو کہ معروف شخصیت ہیں انھو ں نے کئی کتب احادیث کے ترجمے کئے اور حنفی کتب کی شروحات بھی لکھیں مو لانا چو نکہ ابتدا ء میں کٹر حنفی مقلد تھے اس لئیے ان کی تحقیق کا دائرہ وسیع نہ تھا اسی لئے جس اثنا ء میں آ پ حنفی تھے ان ایام میں آپ نے کئی مرتبہ اہل حدیث کے عقائد پر تابڑ توڑ حملے...
سوال :کیا عورت خوبصورتی کے لئے اپنے چہرے کے بال اکھاڑ سکتی ہے؟ قرآن و حدیث کی رو سے واضح فرمائیں۔
جواب:
کسی عورت کے لئے جائز نہیں کہ وہ اپنے چہرے کے بال اکھاڑے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کی خلق کو بدلنا ہے اور شیطانی عمل ہے۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کام کرنے والی عورت پر لعنت فرمائی...
سوال :
میں نے چند ماہ قبل المنار المنیف امام اقیم کی کتاب کا مطالعہ کیا۔ ابن قیم رحمہ اللہ نے اس کتاب میں ایک قاعدہ کا ذکر فرمایا ہے کہ جو حدیث قرآن مجید کی مخالف ہو وہ حدیث رد کر دی جائے گی۔ آج تک ہم نے یہی سنا ہے کہ کوئی حدیث قرآن سے متصادم نہیں ہوتی۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ جو کہ اسی مسئلہ کے...
سوال۔ 4
اسلام وعلیکم - وعلیکم اسلام
جی بھا ئی آپ اپنانا م اور پیشہ بتا ئیں گے۔میرا نام نا ظم ہے اور میں nib بینک میں ملازم ہو ں ۔اور میری تعلیم mbaہے میرا سوال یہ ہے کہ کیا احادیث ڈھا ئی سو سال بعد لکھی گئی ۔
جواب ۔ بھا ئی نا ظم احا دیث کے لکھنے کا اہتما م نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت...
جس دیس کے کوچے کوچے میں ،
افلاس آوارہ پھرتا ہو،
جو دھرتی پھونک اگلتی ہو،
جہاں دکھ فلک سے گرتا ہو،
جہاں بھوکے ننگے بچے بھی ،
آہوں میں پالے جاتے ہیں۔
وہاں سچائی کے مجرم بھی،
زندان میں ڈالے جاتے ہوں ۔
وہاں مظلوموں کے خون سے ،
میل اپنے دھوئے جوتے ہوں۔
اس دیس کی مٹی برسوں سے ،
دکھ جگر پر سھتی ہے۔...
سوال : کیا گانا بجانا، گانا سننا وغیرہ جائز ہے۔ قرآن و سنت سے وضاحت کریں؟
جواب:
گانا بجانا سننا حرام ہے اور شیطانی افعال میں سے ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
''اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لہو الحدیث خریدتے ہیں تا کہ بگیر علم کے اللہ کی راہ سے لوگوں کو گمراہ کریں اور اس سے استہزاء...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
(محمد حسین میمن)
پیرا سائیکالوجسٹ کی تحقیق :
نظر نہ آنے والے علوم یعنی مخفی علوم کی تحقیق کا نام پیراسائیکالوجی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان مبارک ہے :
''العین حق'' نظر لگنا حق ہے۔(صحیح بخاری، کتاب اللباس، رقم: ۵۹۴۴)
مندرجہ بالا حدیث نے واضح فرمایا کہ نظر لگنا حق ہے۔ سنن ابن...
اعتراض نمبر 5:۔
مصنف اپنی کتاب کے صفحہ21پر صحیح بخاری کی حدیث پر اعتراض کرتا ہے ۔
لیکن امام بخاری ؒ اپنی صحیح میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ بندوں کی طرح اپنے ہاتھ سے روٹی پکاکے جنتیوں کو کھلائے گا جس طرح بندے روٹی کو ڈھال کر توے پر پکاکر اور آگ سے سینک کر دستر خوان پر رکھتے ہیں۔ اسی طرح اللہ پاک...
اعتراض نمبر4:۔
مصنف لکھتا ہے''امام بخاری کہتا ہے اللہ پاک بندے میں حلول کرکے اس کے اعضاء بن جاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں بندہ کے کان ہاتھ پاؤں بن جاتا ہوں وہ بندہ میرے کانوں سے سنتا ہے میرے پاؤں سے چلتا ہے میں بندہ کی آنکھ بن جاتا ہوں اور وہ میری آنکھ سے دیکھتا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔
امام بخاری نے...
حدیث اور جدید سائنس
(محمد حسین میمن)
شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں:
اگر تاریخ کے اوراق کو پلٹیں اور پچھلی امتوں کے بربادی کے اسباب پر نظر اٹھائیں تو ان کی معاشرتی اور اخلاقی بربادی کا عین سبب شراب نوشی بھی ہے۔ ان گنت انسانیت اس ام الخبائث کی نظر ہوئے اور عمدہ اخلاق کے دریچے سے اس طرح...
بدعت کفریہ
(ا) اللہ رب العزت کی صفات کا انکار کرنا جیساکہ فرقہ جھمیہ کا عقیدہ ہے
(ب) یا قرآن میں تحریف کا عقیدہ رکھنا اور اصحاب رسول کو مرتد خیال کرنا جوکہ روافض کا نظریہ ہے۔
(د) اسلامی شعار کا مذاق اڑانا جیساکہ زنادقہ کا مسلک ہے وغیرہ ۔
بدعت فسق :۔
مثلاً یہ عقیدہ رکھنا کہ ایمان لانے کے بعد...
بعض لوگ سرسری طور پر احادیث کے مطالعہ کے بعد جب انہیں حدیث کے صحیح معنی آشکارا نہیں ہوتے تو وہ جھٹ سے اسے قرآن مجید کیخلاف یادو صحیح احادیثوں کو متصادم قرار دے کر باطل ہونے کا فتویٰ دیتے ہیں جو کہ جہالت اور انکار حدیث کی سازش میں ہاتھ بٹانے کے مترادف ہے ، صحیح مسلم کے بارے میں خود امام مسلم...
سوال ۔3
اسلام وعلیکم - وعلیکم اسلام
حسین بھا ئی میرا نا م بہادر خان جی ہے اور میں Export manegerہو ں میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپس میں دو صحیح احادث ٹکراتی ہیں اگر ٹکراتی ہیں تو ایسا کیو ں ہے ؟
جواب ۔ بہت اچھا سوال کیا آپ نے میرے دوست یاد رکھیں کبھی بھی کو ئی صحیح احا دیث دوسر ی صحیح احا دیث کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے بھائی کو ایک ہفتہ سے ۱۰۴ بخار ہے وہ کم نہیں ہورہا ہے پلیز سب دعا کریں کہ وہ جلد صحت یاب ہوجائے اج اسکو اسپتال داخل کیا جا رہا ہے ۔۔۔ پلیز آج سب خاص دعا کریں اس کے لئے