• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    قراءت کے لیے کچھ معلومات!!!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ۔ مجھے قراءت پر معلومات چاہیئے ،کیا قراءت کے لیے بھی کچھ اصول و ضوابط ہیں؟ اور کوئی ایسی ویب سائٹ یا آنلائن کورس ایسا ہے جس سے قراءت میں بہتری لائی جا سکے۔اگر کسی کے پاس کوئی مواد موجود ہے تو ضرور شئیر کردیں۔اللہ ہمارے لیے آسانی پیدا کر دے۔آمین نوٹ یہاں پر...
  2. Dua

    بدھ انتہا پسندوں نے 2 سال میں 25 ہزار مسلمان شہید کیئے، اقوام متحدہ

    واشنگٹن / نیویارک / ینگون: انسانی حقوق کی ایک امریکی تنظیم نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ میانمرمیں بدھ مت کے انتہاپسندوں نے صرف 2سال میں 25ہزار سے زائد مسلمانوں کو شہید کیا۔ فسادات کے دوران بڑی تعدادمیں مسلمان خواتین کوعصمت دری کے بعدقتل جبکہ سیکڑوں مساجد کو نذرآتش کیاگیا۔ مسلمانوں...
  3. Dua

    اقوال زریں ،انمول موتی پر اسلام کا نظریہ فکر!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اقوال زریں،بڑے لوگوں کی بڑی باتیں،انمول موتی ،سنہرے اقوال،باتوں کا خزانہ اور ایسا بے شمار مواد اور ایک بڑا ذخیرہ آج ہمارے پاس موجود ہیں۔ دنیا میں جو لوگ کامیاب گزرے یہ نصیحتیں اور اقوال ان کی زندگی کا نچوڑ ہیں۔ یہ "اقوال" جن پر آج ہم سر...
  4. Dua

    مقلدین کی ماہنامہ "محدث"سے جواب طلبی!!!

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ آج سرچ کے دوران مجھے مقلدین کی جانب سے یہ اعتراض ملے۔اگر چہ ہمیشہ کی طرح ان کے یہ اعتراضات بھی فضول ہیں۔مگر یہ حقیقت ہے کہ انھیں موضوع بنا کر خوب پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔مجھے لگتا ہے جو کوئی بھی اس پر آگاہی رکھتا ہو وہ ضرور لکھیں۔کم از کم کسی بھی پڑھنے والے کے...
  5. Dua

    زوجین کے جھگڑوں کا آسان حل۔۔۔ایک قیمتی راز!

    میاں بیوی کے جهگڑوں کو پیار محبت میں تبدیل کرانے والا قیمتی راز ایک سبق آموز تحریر۔۔۔کئی گھروں کی ایک کہانی! پچھلے ایک سال سے شادی کے بعد سے اب تک میرا نہایت ہی برا حال ہے۔ میری بیوی ایک پاگل ہے ۔ کام سے تھکا ماندہ شام کو گھر میں آرام کی خاطر لوٹتا ہوں ہوں تو وہ پھٹ پڑنے کیلئے تیار، ڈھاڑتی ہوئی...
  6. Dua

    خوش کیسے رہا جائے؟؟؟

  7. Dua

    بہنوں،بیٹیوں اور ماؤں کے نام!

  8. Dua

    مسلمان لڑکی Queen ہے!

  9. Dua

    ہزاروں نہتے فلسطینیوں کا قاتل اسرائیل کا سابق وزیراعظم ایریل شیرون چل بسا!

    تل ابيب: اپنی زندگی میں ہزاروں نہتے فلسطینیوں کے قاتل اور اسرائیل کا سابق وزیراعظم ایریل شیرون طویل علالت کے بعد چل بسا ہے وہ گزشتہ 8سال سے کومہ میں تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائلی شہر تل ابیب کے تل شومر اسپتال میں کئی برسوں سے زیر علاج ایریل شیرون کے جسم میں ڈاکٹروں نے غذا کے...
  10. Dua

    اللہ کا ذکر مجنون کی طرح کرنا!!!

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ، نبی کریم ﷺ کا یہ فرمان مبارک ہے ۔ "کہ اللہ کا ذکر ایسے کرو کہ لوگ تمہیں پاگل کہیں اور اللہ کا ذکر یا عبادت ایسے کرو کہ لوگ تمہیں ریا کار کہیں" کیا یہ حدیث درست ہے یا من گھڑت روایت ہے؟؟؟
  11. Dua

    دوسروں کو جہاد کی تلقین کرنے والے خود عیش و عشرت کی زندگی بسر کرتے ہیں،سعودی مذہبی پولیس

    ریاض: سعودی عرب کی مذہبی پولیس کے سربراہ عبدالطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ کئی مبلغین خود تو عیش و عشرت کی زندگی بسر کرتے ہیں اور نوجوانوں کو بیرن ملک جہاد کی ترغیب دیتے ہیں۔ عرب ویب سائیٹ پر شائع ہونے والے انٹرویو میں عبدالطیف آل الشیخ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں کچھ عناصر اپنی بیمار سوچ اور...
  12. Dua

    خواتین کی نماز سے متعلق دلیل۔۔۔؟

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ، مجھے تبلیغی جماعت کی ایک خاتون نے چیلنج کیا ہے کہ آل بیت کی خواتین کی نماز ثابت کر دیں کہ مردوں جیسی تھی۔۔۔۔کیا اس سے متعلق کوئی واقعہ یا کوئی مستند دلیل ہے؟؟؟ جس سے ان کی اصلاح (یا خود ساختہ چیلنج) کو دور کیا جائے؟؟؟ مجھے جلد از جلد جواب چاہیئے۔ اللہ بھلا...
  13. Dua

    کرکرے چکن بائیٹس

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اجزاء چکن آدھا کلو۔۔۔۔۔۔(بون لیس ، چوکور ٹکڑے یا لمبائی میں ترچھا کاٹ لیں ) سرخ مرچ1 چائے کا چمچ۔۔۔۔کٹی ہوئی نمک۔۔۔حسب ذائقہ ادرک پاؤڈر۔۔۔۔1 چائے کا چمچ سفید مرچ پسی ہوئی۔۔۔۔آدھا چائے کا چمچ انڈے کی زردی۔۔۔2 عدد چاول کا آٹا ۔۔۔2 کھانے کے چمچ سوجی۔۔۔1 چائے کا چمچ میدہ...
  14. Dua

    مسلمان مطلوب ہے۔۔۔زندہ یا مردہ!!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ، ایک یہودی اپنے ایمان کو بڑھانے کے لیے داڑھی بڑھاتا ہے۔۔۔ مگر جب ایک مسلمان یہی کرتا ہے تو اسے شدت پسند کہا جاتا ہے ایک زاہدہ GOD کے لیے خود کو وقف کرنے کے لیے اپنے آپ کو ڈھانپتی ہے۔ مگر جب ایک مسلمان لڑکی ایسا ہی کرتی ہے تو اسے...
  15. Dua

    ایسے مواد سے بچیں اور ان کی شئیرنگ سے بھی اجتناب کریں!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اس واقعے میں کوئی سچائی نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب
  16. Dua

    سائنس نے مان لی قرآن کی بات!

  17. Dua

    مسلمان کی مشکل۔۔۔جذباتی مگر سچ سے قریب تر!

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ، اس سے پہلے یہ ویڈیو یہاں شئیر کی گئی ہے یا نہیں اور اب تک کتنے لوگ اسے دیکھ بھی چکے ہیں،اس بارے میں ،میں نہیں جانتی۔مگر اس ویڈیو میں سبق موجود ہے۔ یہ ویڈیو موروکو کے مسلمان نوجوان کی ہے، یہ مایوس نوجوان ایک بھرے اجتماع میں اپنے گناہوں کا اقرار اور ان پر...
  18. Dua

    محدث فورم کے اراکین اور سٹیٹس

    السلام علیکم و ر حمتہ اللہ و بر کاتہ، معلومات محدث فورم میں "اراکین" کے سٹیٹس سے متعلق تھریڈ کی کمی محسوس کی۔اس مقصد کے پیش نظر میں نے آج یہ تھریڈ بنایا ہے۔اللہ تعالی صدق دل سے کی گئی اراکین کی محنت قبول فرمائے،اور ہم سب کو دین میں ہدایت اور کامیابی سے ہمکنار کرے۔آمین یا رب العالمین اس میں...
  19. Dua

    قائد اعظم کونسا پاکستان چاہتے تھے۔۔۔اسلامی یا سیکولر؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اس ویڈیو میں پاکستان کے معروف کالم نگار و تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے ایک ڈاکومینٹ پیش کیا ہے ، جس کی مختصر وضاحت یہ ہے کہ 1947 میں بانی پاکستان نے ایک محکمہ بنایا تھا ،جس کا نام "اسلامک ریکنسٹرکشن" رکھا گیا تھا،اس محکمے کو 4 مقاصد تفویض کیئے گئے تھے،اور وہ اسلامی...
Top