الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
پاکستان بھر سے تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔کیا کوئی بھائی مجھے بتا سکتے ہیں کہ ان مقابلوں میں بطور مقرر شرکت کیسے کی جاتی ہے؟نیز کیا اہلیت ہونی چاہیئے اور یہ تقاریر کب منعقد کی جاتی ہیں؟؟؟
جو بھی معلومات رکھتے ہیں ضرور
راہنمائی فرمائیں ، اللہ جزائے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہت عرصے سے پروفائل میں نوٹ بک کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔جہاں پر ٹائپنگ کر کے کچھ مواد محفوظ کر لیں اور جب دوبارہ لاگ ان آئیں تو تھوڑی اور ٹائپنگ کر لی۔اس طرح بعض دفعہ کچھ موضوعات مکمل پوسٹ کرنے ہوتے ہیں، خاص کر ان کے لیے جو خود تحریر لکھتے ہیں،کیا ایسا کوئی...
کچھ احوال مظلوم اساتذہ کا
ہم اساتذہ کو بے حد تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کہ آج کل کے اساتذہ پڑھانے سے زیادہ کمانے میں دلچسپی لیتے ہیں۔ آج کے اساتذہ کا ماضی کے اساتذہ سے مقابلہ کرتے ہیں کہ وہ کیسے جان توڑ محنت اپنے طالب علموں کے ساتھ کرتے تھے وغیرہ وغیرہ مگر یہ نہیں سوچتے کہ ماضی اور حال کے اقتصادی...
مقدمہ
تالیف: ڈاکٹر محمد ابصار دہلوی
اللہ رب العزت نے کائنات کو وجود بخشنے کے بعد انسان کی تخلیق کی اور پھر اس زمین پر اس کو ایک مقصد کے تحت آباد کیا جس کو قرآن ان الفاظ میں بیان کرتا ہے :
اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَی الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّھَا لِنَبْلُوَھُمْ اَیُّھُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
''بے شک ہم...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَالْعَصْرِ ٭ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِيْ خُسْرٍ ٭اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ ڏ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ٭
زمانے کی قسم ! (زمانہ شاہد ہے ! ) (1) انسان در حقیقت خسارے میں ہے ، (2) سوائے...
ایک دن دہلی کا
دہلی کا ابتدائی تعارف اچھا نہیں تھا' میں اور ترن جیت سنگھ بذریعہ بس چندی گڑھ سے دہلی پہنچے تھے' پنجاب سے والوو بسیں چلتی ہیں' یہ ڈائیوو جیسی سروس ہے لیکن ہماری بسیں بھارتی بسوں سے بہتر ہیں' یہ صاف ستھری بھی ہیں' سبک رفتار اور آرام دہ بھی۔ بھارتی بسیں ہمارے مقابلے میںگندی' بے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مسئلہ تقلید
فتنہ عدم تقلید اور تقلید کے بارے میں علماء سعودیہ کی وضاحت!
امیر ابن مسعود اور شیخ عبدالوھاب رحمہ اللہ کے ہدایت اور
فتاوی کی روشنی میں!
ملاحظہ کریں۔
اہل علم مفید آراء سے نوازیں۔
نوٹ
یہ ایک طالب علمانہ سوال ہے حجت ودلیل اور بحث نہیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہل علم سے میرا ایک سوال ہے۔۔۔کہ کیا صلی اللہ علیہ وسلم کہنا ، صرف نبی کریم کے لیے مختص ہے؟؟
یا کسی بھی نبی کے لیے علیہ السلام کے جگہ یہ مستعمل ہے؟؟
صلی اللہ علیہ وسلم اور علیہ السلام کے معنی ومفہوم سے بھی آگاہ فرمائیں۔
اور جلد از جلد رہنمائی کریں۔۔۔ضروری ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ،
شروط الصلاۃ وارکانھا وواجباتھا، شیخ محمد عبدالوھاب التمیمی کی کتاب ہے۔بے حد مفید ہے۔
مجھے اردو میں ترجمہ یا شرح کی تلاش ہے۔۔۔۔کوئی بھائی مدد کر دیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
درج ذیل مضمون مختصرا امام ابو حنیفہ کی زندگی اور ان کے کارناموں کے متعلق ہے۔
امام ابو حنیفہ کا تابعی ہونا ، اہل فارس سے ثریا ستارہ کا طلوع، صحابی رسول اللہ ﷺ سے براہ راست فقہی و دیگر
علوم کا حصول، نیز امام ابو حنیفہ کو دیگر پر فوقیت دینے کے جو دلائل اس مضمون میں دیئے گئے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کثرت سے درود پڑھا کرو ، اور جو ایسا کرے گا ، میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا۔بیھقی
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تیرے عمرہ کا ثواب تیرے خرچ کے بقدر ہے۔یعنی جتنا زیادہ اس پر خرچ...
السلام علیکم ،
حدیث کے مطابق وہ کونسے 3 عمل ہیں ، جو ہلاک کر دینے والے ہیں؟
اور وہ کونسے 3 عمل ہیں ، جو نجات کا باعث ہیں؟
کوئی بھائی اگر اس حدیث کے متعلق جانتے ہیں ، تو فراہم کر دیں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،
منسلک کردہ لنک مولانا مجیب الرحمن قاسمی صاحب کی تحریر ہے۔
اس طرح کی تحاریر سے عوام الناس میں کس طرح کی الجھن پیدا کی جا رہی ہے، یہ بہر حال کسی مسئلے سے کم نہیں۔مخصوص مقاصد کی خاطر علمی میدان میں آنے والے اور نشرواشاعت کو ذریعہ بنا کر دین وایمان میں بگاڑ کا سبب...
آہ! علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید
سید اشرف قریشی۔۔۔ہفتہ 29 مارچ،2014
قرآن مجید میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک انسان کے ناحق قتل کوساری انسانیت کو قتل کرنے کے مترادف قراردیا ہے یہ بات واقعتاً حق ہے کیونکہ ہر فرد سے نسل آدم کا ایک سلسلہ جاری ہوتا ہے جب کہ ایک شخص کی قابلیت،خداداد صلاحیتوں...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
بدعت کیا ہے اور اس کے متعلق نبی کریم ﷺ کا فرمان واضح ہے۔
تعریف :
لغوی طور پر بدعت کا معنیٰ ہے!کسی چیز کا ایسے طریقے سے ایجاد کرنا جس کی پہلے کوئی مثال نہ ہو۔جبکہ اصطلاحاً بدعت کہتے ہیں!شریعت میں کوئی نئی چیز گھڑ لینا جس کی قرآن و سنت میں کوئی دلیل نہ ہو۔
(من...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
زندگی میں اللہ تعالی نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔بھر بھی لوگ ناشکری کرتے ہیں۔یہ اللہ کی طرف سے عطا کردہ خوبیوں اور صلاحیتوں کو زنگ لگا دینے کے مترادف ہے۔مگر اللہ تعالی نے ہم میں ایسے لوگوں کو بھی موجود رکھا ہے ، جن کے عزائم اور حوصلے ہم میں سے لاکھوں لوگوں سے بلند...
مدینہ منورہ: مسجد الحرام کے بعد اب مسجد نبوی میں نماز جمعہ کا خطبہ اردو زبان میں بھی سنا جاسکے گا۔
مدینہ منورہ كے گورنر شہزاہ فیصل بن سلمان نے خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز كی خصوصی ہدایت پر خطبہ جمعہ كے فی البدیہہ ترجمے كے منصوبے كا افتتاح كیا، اس موقع پر حرمین شریفین كے انتظامی...