• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    ماشاءاللہ کلیم بھائی بہت بہت مبارک ھو آپ کو۔ اللہ آپ کے بیٹے کو آپ کی آنے والی زندگی کے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے، اور چھوٹے میاں کو دین کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ نام کیا رکھا کلیم بھائی؟
  2. م

    مسلکِ اعتدال

    Walaikum Salam Wa Rehmatullah, Thanks for sharing these important information from Molana Modoodi r.a Masla e Aitedal. Before commenting on the Subject, I just want to clear some misconceptions in the post. You have written "differences between ''Ahle Sunnat'' & ''Ahle Hadith'' , Dear brother...
  3. م

    شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کا مصر کی صورت حال پر چشم کشا بیان، سعودی علماء اور حکومت کا صحیح موقف۔

    افصوص ہے جناب، کہ دجالی میڈیا کی "روایت" پر اتنا یقین، اور شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کی بیان کردہ حقیقت میں کنفیوژن نظر آ رہی ہے، میرے بھائی، مصر کوئی ایتھوپیا نہیں ہے کہ وہاں اٹھنے والی کسی بغاوت کو کچلنے کے لئے، اور وہ بھی ایسی بغاوت جس میں عام مظلوم عوام کی اکژیت ہو، مصر کی سیکولر فوج کو...
  4. م

    غیرمقلدین کےشرمناک مسائل

    محمد اشرف یوسف بھائی آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر مندرجہ ذیل امثال یاد آ گیئں: × سانپ گزر گیا اور موصوف نشان پٹتے رہ گئے، × کھسیانی بلی کھمبا نوچے وغیرہ۔۔۔ ابتسامہ :) اشرف بھائی یہ وہ اعتراضات ہیں جن کا جواب اتنی بار دیا جا چکا ہے کہ علماء اور کتابوں کے نام گنوانا مشکل ہے، آپ سے درخواست ہے، کہ اگر حق...
  5. م

    شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کا مصر کی صورت حال پر چشم کشا بیان، سعودی علماء اور حکومت کا صحیح موقف۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! مندرجہ ذیل لنک پر شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کا آڈیو بیان (انٹرویو) موجود ہے، جس میں مصر اور شام کی صورت حال پر رائے دی گئی ہے۔ برائے مہربانی مکمل انٹرویو سننے سے پہلے کمنٹ نا کیا جائے۔ جزاک اللہ۔...
  6. م

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے لئے دعاء

    اللہ تعالی شیخ کو اپنی حفاظت میں رکھے، اور جلد صحت یاب کرے۔۔ آمین،
  7. م

    تقبل اللہ منا و منکم

    محمد آصف مغل بھائی یہ ہماری طرف سے :)
  8. م

    عید کیسے مبارک ہو ؟؟؟؟

    اللهم إنا نستغيثك لإخواننا المسلمين في غزة ، اللهم فأغثهم بالنصر والتمكين. اللهم إنهم قد مسهم الضر وأنت أرحم الراحمين. اللهم انصرهم نصراً مؤزراً ، اللهم كن لهم ولياً و نصيراً ، فأنت نعم المولى ونعم النصير ، وأنت خير الناصرين. اللهم اجعل لهم من كل هم فرجاً ، ومن كل ضيق مخرجاً ، ومن كل عسر يسراً ،...
  9. م

    عید مبارک ۔۔۔ تقبل اللہ منا و منکم

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ! تمام اہل اسلام،اور خصوصا مجلس التحقیق الاسلامی کے ممبران، معاونین، محترم علماء کرام، اور محدث فورم کے تمام اراکین کو، میری طرف سے دلی عید مبارک۔ تقبل اللہ منا و منکم۔ والسلام، محمد عثمان
  10. م

    فتنہ انکار حدیث پر سلفی علماء کی نایاب کتب درکار ہیں۔۔۔

    یہ کتب مارکیٹ سے مل جائیں، اور اگر نایاب ہیں تو انکا عکس (پی ڈی ایف) مل جائے، تاکہ پرنٹ کروا کر لائبریری میں رکھی جا سکیں۔۔۔ ہو سکتا ہے اس سلسلہ میں کسی پاکستانی یا انڈیا کی کتب لائبریری سے مدد حاصل کرنی پڑے۔۔۔ محمد اصغر بھائی اس سلسلہ میں جہاں تک ہو سکے تعاون کریں، اللہ جزائے خیر دے آپ سب...
  11. م

    فتنہ انکار حدیث پر سلفی علماء کی نایاب کتب درکار ہیں۔۔۔

    کلیم حیدر شاکر بھائی مندرجہ ذیل کتب بھی لائبریری میں شامل کیجئے۔ اور یہ رہنمائی بھی کیجئے کہ یہ کتب کہاں سے خریدی جا سکتی ہیں۔۔ بہت بہت شکریہ آپکا۔۔۔ جزاک اللہ۔ 1۔ الناسخ والمنسوخ (اردو) ادارۃ العلوم الاثریۃ، منٹگمری بازار فیصل آباد 2۔ اعلام اہل الزمن من تبصرہ آثار السنن (اردو) مولانا عبد...
  12. م

    صحیح بخاری کی کتاب التفسیر کی ایک حدیث پر منکرین حدیث کی تنقید: علماء سے مدلل جواب کا طلب گار۔۔۔

    بہرام بھائی کیوں تھکا رہے ہیں خود کو، کسی اور پوسٹ پر جا کر یہ کام کر لیں، اچھا ٹائم پاس ہو جائگا۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔
  13. م

    صحیح بخاری کی کتاب التفسیر کی ایک حدیث پر منکرین حدیث کی تنقید: علماء سے مدلل جواب کا طلب گار۔۔۔

    انس بھائی جزاک اللہ خیرا۔۔۔ در اصل منکرین حدیث رافضیوں کی طرح قران میں ناسخ و منسوخ کے منکر ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ ان کی اکثر باتیں لا یعنی ہوتی ہیں۔۔۔ آپ نے جو کہا کہ : "ان سے 'الزاماً' پوچھنا چاہئے کہ بخاری کی روایت نے کس طرح قرآن کو منسوخ کیا ہے؟؟؟ بلکہ معاملہ تو الٹ ہے!" یقینا بات یہی...
  14. م

    صحیح بخاری کی کتاب التفسیر کی ایک حدیث پر منکرین حدیث کی تنقید: علماء سے مدلل جواب کا طلب گار۔۔۔

    یقینا ساون کے اندھے کو ہرا ہی سوجھتا ہے، مگر اکثر لوگ ساون کے اندھے سے ذیادہ عقل کے اندھے ہوتے ہیں۔ پوری حدیث میں دکھا دیں کہ کس شامی نے کہا کہ ""آپ جھوٹ بول رہے ہیں (استغفراللہ)، اور ہم اس لئے آپ کی بات نہیں مانیں گے"" بلکہ در حقیقت صحابی رسول اپنے علم کے مطابق ان شامیوں کی بات ماننے پر راضی...
  15. م

    ہندو کا قرآنی آیت سے استدلال، کہ نعوذباللہ محمد رسول اللہ درست طریق پر نہ تھے۔

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ۔۔۔ جس ہندو نے یہ اعتراض کیا ہے، مجھے یقین ہے کہ وہ پاگل ہے، اور اس قسم کے لوگوں کو علمی انداز سے سمجھائی بات سمجھ نہیں آتی۔ آپ اس سے صرف اتنا کہیئے کہ: " اگر آپ کے والد آپ کی والدہ محترمہ سے کہیں کہ اگر تو نے بدکاری کی تو تجھے جان سے مار دونگا۔۔۔ اور چند دنوں کے بعد...
  16. م

    صحیح بخاری کی کتاب التفسیر کی ایک حدیث پر منکرین حدیث کی تنقید: علماء سے مدلل جواب کا طلب گار۔۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ، سورۃ اللیل کی آیات وَالَّيۡلِ اِذَا يَغۡشٰىۙ ﴿۱﴾ وَالنَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ ﴿۲﴾ وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالۡاُنۡثٰٓىۙ ﴿۳﴾ کی تفسیر میں صحیح بخاری میں مندرجہ ذیل روایت موجود ہے: "باب وما خلق الذكر والأنثى 4660 حدثنا عمر بن حفص حدثنا أبي حدثنا الأعمش عن إبراهيم قال...
  17. م

    اس کا ذمہ دار کون ہے ؟؟؟؟

    ہمارے ملک میں، میرے نزدیک سب سے بڑا مسئلہ اور مذکور مسئلہ کا ذمہ دار عام عوام میں موجود جہالت ہے، اور آج کل "جدید جہالت" کا دور دورہ ہے، جس کے شکار لوگوں کو عام طور پر پڑھے لکھے جاہل کہا جاتا ہے۔ جدید جہالت کی شروعات ہوتی ہے اولاد کی تربیت سے۔ آج کل کے اکثر والدین اولاد کو بس کھلا پلا کر اور ہوم...
  18. م

    محمد آصف مغل بھائی سے ہوئی مُلاقات کا احوال

    السلام علیکم و رحمۃاللہ، بندہ ناچیز بھی یہاں محمد آصف مغل بھائی کے بارہ میں کچھ لکھنا چاہتا ہے۔ آصف مغل بھائی سے کوئی براہ راست ملاقات نہیں ہوئی، فورم پر ہی ان سے تعارف ہوا، اور پھر موبائل پر بات چیت آگے بڑھی۔ آصف بھائی نے مجھے چند اہم تحقیقی کتب تک رسائی دی جو یہاں اسلام آباد میں میسر نہیں تھی۔...
  19. م

    صحیح بخاری پر عدم اعتماد کی تحریک جدید

    محترم کنعان صاحب اللہ آپ کو جزا دے، یقیناَ آپ نے درست فرمایا۔ باقی جہاں تک اثری صاحب کا تعلق ھے، تو وہ میرے گھر بھی آ چکے ہیں، میں نے اپنے خالو سے کھا کہ کیوں نہ کسی عالم کو بلا کے کسی مسئلہ پر بات ھو جائے، تو اس پر وہ تیار نا ھوئے۔ اثری صاحب کی کتب، تفسیر، رسائل ہر چیز ان کے پاس ھے، اور وہ...
Top