الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حال ھی میں الجزائر کے ایک مشھور نام نہاد مجاھد بنام " عبد القادر الجزائری" کی انگریزی سوانح حیات کا اردو ترجمہ پڑھنے کو ملا۔ موصوف الجزائر میں موجود ایک جہادی تحریک سے تعلق رکھتے تھے۔ 19 صدی کے بیچ فرانسیسی جارحیت کے خلاف علم بغاوت بلند کیا۔ جس کے بعد "امیر عبد القادر الجزائری" کے نام سے مشھور...
جزاک اللہ، بہترین تحریر ھے۔۔۔ حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ کے دفاع میں ڈاکٹر مصطفی سباعی مرحوم کی کتاب "سنت کا تشریعی مقام" یا "السنۃ و المکانتھا فی الاسلام" بھی کافی مفید ہے۔۔۔
الیاسی بھائی علماء اھل حدیث کا انکار حدیث کا مصنف کون ھے؟ اور کس ادارے نے پرنٹ کی ھے؟ ویسے میں نے ایک کتاب " علماء اھل حدیث کے خلاف بیکار پروپیگینڈا" کا نام بھی سنا ھے۔۔۔ :)
مندرجہ ذیل کتب بھی لائبریری میں موجود ہیں:
١۔ فکر خوارج (محمد محمد صبح حفظ اللہ)
٢۔ التحزیر من الفتنۃ التکفیر
٣۔ علمی تحقیقی و اصلاحی مقالات (زبیر علی زئی حفظ اللہ)
٤۔ مقالات ارشاد الحق اثری
٥۔ مقالات راشدیہ ( شیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ)
٦۔ مقالات حدیث ( مولانا اسماعیل سلفی رحمہ...
اسلام آباد کے سیکٹر I-8 میں موجود ایک پرسنل لائبریری میں موجود فتنہ انکار حدیث کے ردمیں لکھی جانے والی مندرجہ ذیل کتب دستیاب ہیں۔ تحقیق پسند متلاشی حق حضرات کے لئے ان کتب کی رسائی مفت ھے۔ پورے پاکستان سے جمع کی گئی یہ کتب صرف تبلیغ دین حق اور فتنہ انکار حدیث کے رد کی غرض سے جمع کی گئی ہیں۔۔۔ آپ...
مولانا اسماعیل سلفی کے "مقالات حدیث" میں آپ کو امام زہری پر کئے گئے اعتراضات کا شافی جواب مل جائیگا۔۔۔۔
ایسے ھی علوم الحدیث نام کی عک کتاب ھے، بنارس ھند سے چھپی ھے، اس میں بھی تمنا عمادی کے مسند احمد پر کئے گئے اعتراضات کا جواب ھے۔۔۔۔
ایسے ھی انکار حدیث کا نیا روپ تصنیف غازی عزیز مبارکپوری...
جتنا بغض و عناد میں اکثر یہاں دیکھتا ھوں، دکھ ھوتا ھے اور یقین نھیں آتا کے دو مسلمان آپس میں گفتگو کر رھے ھیں۔۔۔۔ شخصیت پرستی اور لوگوں کے اقوال کے دفاع میں مسلمان آپس میں لڑ مر رھے ہیں۔۔۔ کیا ہی خوب سلیقہ ھے اختلاف کا۔۔۔ شاید اس لئے کے یہاں پیش کئے جانے والے دلائل حقیقت تک پہنچنے کے لئے نھیں،...
جتنا بغض و عناد میں اکثر یہاں دیکھتا ھوں، دکھ ھوتا ھے اور یقین نھیں آتا کے دو مسلمان آپس میں گفتگو کر رھے ھیں۔۔۔۔ شخصیت پرستی اور لوگوں کے اقوال کے دفاع میں مسلمان آپس میں لڑ مر رھے ہیں۔۔۔ کیا ہی خوب سلیقہ ھے اختلاف کا۔۔۔ شاید اس لئے کے دونو جانب سے پیش کئے جانے والے دلائل حقیقت تک پہنچنے کے لئے...
اس عبارت میں " عامی پر مجتھد کی تقلید واجب ھے" کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے بھائی۔۔۔۔ کاش کے مجموعۃ الفتاوی لابن تیمیہ کی دیگر عبارات پر بھی غور کیا ھوتا تو محترم یہ فضول بڑک نہ مارتے۔۔۔ اللہ آپ کو تقلید کا صحیح مطلب، اور اھل حدیث کا اس پر صحیح موقف سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
« من سب أصحابي، فعليه لعنة الله و الملائكة و الناس أجمعين » ۔۔۔ صحيح الجامع: 6285
’’جس میرے صحابہ کو برا بھلا کہا، اس پر اللہ، فرشتوں اور سب لوگوں (بشمول نبی کریمﷺ) کی لعنت ہے۔‘‘
اب جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو "غیر عادل" سمجھے تو اس حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق لعنت کا مستحق...
وعلیکم السلام سلمان امین بھائی۔۔۔ آپ نے کھا: "بھائی صاحب سب سے پہلے تو میں جواب دینے میں تاخیر کی وجہ سےمعذرت خواہ ہوں"۔۔۔ سلمان بھائی آپ کو غلط فھمی ھوئی کہ میں نے آپ سے کوئی جواب مانگا تھا۔۔۔ اور دوسرا یہ واضح ھو گیا کہ اس گفتگو کا مقصد حصول ھدایت نہیں بلکہ "جوآب" دے کر اپنا موقف ثابت کرنا...
سلمان امین بھائی اللہ آپ کو جزا دے، یقیناَ آپ ، میں اور دیگر طالب علم حق کی جستجو میں ھیں، اللہ ہم سب کو صراط مستقیم کی طرف رہنمائی دے آمین۔۔۔ سلمان بھائی در اصل میں نے جو بات کہی تھی، اس کا مقصد کچھ اور تھا، اور وہ یہ تھا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی طرف اشارہ...
سلمان امین بھائی یہ بھی واضح رہے کہ امام حسن رضی اللہ عنہ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے حق میں خلافت سے دست برداری کر دی تھی۔۔۔۔ اس لئے موقف کو جزباتی نہیں حقیقی معنوں میں سمجھیں۔۔۔ اللہ اپکو جزائے خیر دے۔۔۔
بھائی ذرا دیھان سے ایٹم بم پھاڑنا، کہیں ہاتھ میں نہ پھٹ جائے :)
کفایت اللہ بھائی کی بات غور سے پڑہیں۔۔۔ انکا کہنا ھے کہ :
" ایسی کسی حدیث کا وجود نہیں جس کی سند میں کوئی حنفی مقلد(غیرمجتہد) ہو، اگرایسی کوئی سند ہو تو پیش کریں، اورساتھ میں راوی کا حنفی مقلد (غیرمجتہد) بھی ثابت کریں"...