• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر تمام صحابہ عادل ہیں تو سوال یہ ہے کہ۔۔۔

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
مسئلہ واقعے کا نہیں بلکہ مسئلہ جمیع صحابہ کی عدالت کا ہے۔۔۔۔۔بھائی بالآخرہ جواب ہے کوئی یا نہیں؟
یعنی آپ دو مسئلوں کو جوڑ کر ایک جواب چاہ رہے ہیں۔۔۔ابتسامۃ
عقل کی بات بتا رہا ہوں۔۔۔ مشرق اور مغرب دنیا کے اندر ہی ہیں۔۔۔
دنیا سے باہر صرف کائنات ہے۔۔۔ وہاں پر سمت کا تعین نہیں ہوتا۔۔۔
اب یہ دو مسئلے ہیں اس کا جواب ہے کوئی یا نہیں؟؟؟۔۔۔۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,576
پوائنٹ
211
اعتصام صاحب،
آپ نے ایک ساتھ بہت سے سوالات شروع کر دیئے۔ چلیں اس سوال کا صریح جواب بھی دیتے ہیں۔ پہلے یہ بتائیے کہ ایک شخص اللہ تعالیٰ کے صریح حکم کی جان بوجھ کر نافرمانی کرے تو وہ "معصوم" کہلایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
معصوم کا وہی معنی لے لیجئے جو آپ اپنے اماموں کی معصومیت کے بارے میں لیتے ہیں۔

آپ اس سوال کا واضح جواب دیجئے تاکہ ہمیں اپنی بات سمجھانے میں آسانی ہو۔
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
« من سب أصحابي، فعليه لعنة الله و الملائكة و الناس أجمعين » ۔۔۔ صحيح الجامع: 6285
’’جس میرے صحابہ کو برا بھلا کہا، اس پر اللہ، فرشتوں اور سب لوگوں (بشمول نبی کریمﷺ) کی لعنت ہے۔‘‘

اب جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو "غیر عادل" سمجھے تو اس حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق لعنت کا مستحق ھو۔۔۔ آمین۔

"تم میں سے جن لوگوں نے فتح سے پہلے فی سبیل اللہ دیا ہے اور قتال کیا ہے وه (دوسروں کے) برابر نہیں، بلکہ ان سے بہت بڑے درجے کے ہیں جنہوں نے فتح کے بعد خیراتیں دیں اور جہاد کیے۔ ہاں بھلائی (جنت) کا وعده تو اللہ تعالیٰ کاان سب سے ہے جو کچھ تم کر رہے ہو اس سے اللہ خبردار ہے" سورة الحديد:١٠

اللہ تعالی نے سب مجاھدین و صاحبین محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بھلائی کا وعدہ کیا ھے، اب اللہ غیر عادل و ظالم سے تہ بھلائی کا ارادہ نھیں کرتا۔۔۔ ان پر تو اللہ عزاب دیتا ھے، جیسے ابو لولو مجوسی ملعون کو بھی ھوگا بروز قیامت صحابی رسول کو قتل کرنے ک جرم میں۔ واللہ اعلم۔
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130

!!!!!!!!!!
جزاک الله خيرا
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اعتصام صاحب،
آپ نے ایک ساتھ بہت سے سوالات شروع کر دیئے۔ چلیں اس سوال کا صریح جواب بھی دیتے ہیں۔ پہلے یہ بتائیے کہ ایک شخص اللہ تعالیٰ کے صریح حکم کی جان بوجھ کر نافرمانی کرے تو وہ "معصوم" کہلایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
معصوم کا وہی معنی لے لیجئے جو آپ اپنے اماموں کی معصومیت کے بارے میں لیتے ہیں۔

آپ اس سوال کا واضح جواب دیجئے تاکہ ہمیں اپنی بات سمجھانے میں آسانی ہو۔
جی ہاں نہیں پر اگر معصوم کوئی ایسا کام کرے جو ہمیں سمجھ میں نا آئے تو اس میں بدون چون و چرا اطاعت کرینگے جیسا کہ صلح حدیبیہ میں ہوا۔۔۔

بہرحال سوال پھر سے دہرا رہا ہوں کہ وہ مقتول صحابی عادل ہے یا نہیں؟
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
یعنی آپ دو مسئلوں کو جوڑ کر ایک جواب چاہ رہے ہیں۔۔۔ابتسامۃ
عقل کی بات بتا رہا ہوں۔۔۔ مشرق اور مغرب دنیا کے اندر ہی ہیں۔۔۔
دنیا سے باہر صرف کائنات ہے۔۔۔ وہاں پر سمت کا تعین نہیں ہوتا۔۔۔
اب یہ دو مسئلے ہیں اس کا جواب ہے کوئی یا نہیں؟؟؟۔۔۔۔
تو پھر لکھیں کہ تیرے سوال کا جواب نہیں ہے۔۔۔۔ تو آپ آزاد ہیں۔۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,576
پوائنٹ
211
جی ہاں نہیں پر اگر معصوم کوئی ایسا کام کرے جو ہمیں سمجھ میں نا آئے تو اس میں بدون چون و چرا اطاعت کرینگے جیسا کہ صلح حدیبیہ میں ہوا۔۔۔

بہرحال سوال پھر سے دہرا رہا ہوں کہ وہ مقتول صحابی عادل ہے یا نہیں؟
غالباً زیادہ پوسٹس کے شوق میں آپ ہر ایک کو الگ الگ جواب دیتے پھر رہے ہیں۔ اوپر ہائی لائٹ کردہ الفاظ سے میں کیا مطلب لوں؟ جی ہاں یا جی نہیں؟
سوال مزید وضاحت کے ساتھ پیش خدمت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا فلاں کام نہ کرو۔ اور کوئی شخص پھر بھی وہی کام کر گزرے، مثلاً چوری یا جھوٹ یا تکبر وغیرہ، تو اسے عاصی، گناہ گار، خطا کار کہیں گے یا معصوم؟ یاد رہے کہ یہاں نافرمانی کی وجہ ادب بھی نہیں۔

آپ درج بالا سوال کا جواب اگر یہ دیتے ہیں کہ وہ "معصوم" ہی رہے گا تو دلائل پیش کیجئے۔ دوسری صورت میں فقط اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے کسی بھی صریح حکم کی نافرمانی، اس کی "معصومیت" کے منافی ہے۔
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
غالباً زیادہ پوسٹس کے شوق میں آپ ہر ایک کو الگ الگ جواب دیتے پھر رہے ہیں۔ اوپر ہائی لائٹ کردہ الفاظ سے میں کیا مطلب لوں؟ جی ہاں یا جی نہیں؟
سوال مزید وضاحت کے ساتھ پیش خدمت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا فلاں کام نہ کرو۔ اور کوئی شخص پھر بھی وہی کام کر گزرے، مثلاً چوری یا جھوٹ یا تکبر وغیرہ، تو اسے عاصی، گناہ گار، خطا کار کہیں گے یا معصوم؟ یاد رہے کہ یہاں نافرمانی کی وجہ ادب بھی نہیں۔

آپ درج بالا سوال کا جواب اگر یہ دیتے ہیں کہ وہ "معصوم" ہی رہے گا تو دلائل پیش کیجئے۔ دوسری صورت میں فقط اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے کسی بھی صریح حکم کی نافرمانی، اس کی "معصومیت" کے منافی ہے۔
یعنی وہ معصوم نہیں ہے
پر جیسے آپ صلی اللہ علہ والہ وسلم نے مشرکین سے صلح کی اور وہ صلح گناہ نہیں ہے اس طرح اگر کوئی اور معصوم ایسا کام کرے تو وہ حق بجانب ہے کیونکہ معصوم ہے۔۔۔

میرا مطلب نا تو امام حسن علیہ السلام کا صلح ہے اور نا ہی امام علی علیہ السلام کی حضرت ابو بکر سے بیعت ہے۔۔۔۔۔لھذا آپ کو جواب دےدینا چاہیے۔۔۔
کہ وہ مقتول صحابی عادل ہے یا نہیں؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
تو پھر لکھیں کہ تیرے سوال کا جواب نہیں ہے۔۔۔۔ تو آپ آزاد ہیں۔۔
کوفی انداز نہ اپنائیں۔۔۔
دلوں کا حال اللہ بہتر جاننے والا ہے۔۔۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا صلح کرنا کیا گناہ کے زمرے میں شمار ہوگا۔۔۔ اور اسی طرح سے آپکی کیا مراد ہے ؟؟؟۔۔۔کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ بھی اور کوئی معصوم تھا؟؟؟۔۔۔ دیکھیں اعتصام اب اتنی معصومیت بھی اچھی نہیں کے آپ ہماری معصومیت کا ناجائز فائدہ اُٹھائیں۔۔۔ آپ کی علمی پستی کا اندازہ آپ کے سوال سے بآسانی لگایا جاسکتا ہے۔۔۔ ایک طرف تو آپ کہہ رہے ہیں موضوع کی ہیڈنگ میں اگر تمام صحابہ عادل ہیں۔۔۔ یہاں لفظ (اگر) سے کیا مراد ہے۔۔۔ ہم یہاں شیعیت کا بخیا اُدھیڑنے کو نہیں بیٹھے ورنہ اسماعلیہ پر کلام شروع کیا تو بات قابو سے باہر ہوجائے گی۔۔۔ چاکری چھوڑیں اور ضمیر کی آواز کو سنیں۔۔۔ ورنہ ہر کوئی یہ ہی سمجھے گا کے دیغ سے زیادہ چمچہ گرم ہے۔۔۔ معذرت کے ساتھ۔۔۔

Top