الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وہ شاہینوں کا کرگس پر جھپٹنا خوب منظر تھا
جھپٹنا اور پلٹنا وہ جھپٹ کر یاد آتا ہے
مہِ رمضان کی آتی ہے جب بھی سترہویں تاریخ
سپہ سالارِ اعظم کا وہ لشکر یاد آتا ہے
مسلماں تین سو تیرہ جہاں بے سازوساماں تھے
وہ استقلالِ اصحاب و پیمبر یاد آتا ہے
جہاں پر کفر کا مدفن بنا ایمان کے ہاتھوں
مجھے وہ بدر کا...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ
مَنْ أَعَانَ عَلَی قَتْلِ مُؤمِنٍ بِشَطْرِ کَلِمَةٍ، لَقِيَ اﷲَ مَکْتُوْبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ: آيِسٌ مِنْ رَحْمَةِ اﷲِ.
''جس شخص نے چند کلمات کے ذریعہ بھی کسی مومن کے قتل میں کسی کی مدد کی تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کی آنکھوں کے درمیان...
مسلمون مسلمون مسلمون
حيث كان الحق والعدل نكون
نرتضي الموتى ونأبى أن نهون
في سبيل الله ما أحلى المنون
***************
نحن بالإسلام كنا خير معشر
وحكمنا باسمه كسرى وقيصر
وزرعنا العدل في الدنيا فأثمر
ونشرنا في الورى الله أكبر
فاسألوا إن كنتموا لا تعلمون
مسلمون مسلمون مسلمون
***************
سائلو...
مقبوضہ کشمیر میں ہنوز گمنام اجتماعی قبروں کی دریافت اور لاپتہ افراد کے لواحقین کے مظاہرے جاری ہیں۔ یہ گمنام اجتماعی قبریں وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں دریافت ہو رہی ہیں گذشتہ روز بیروہ بڈگام میں ایک اور اجتماعی قبر ملی جس میں 6 سربریدہ اور 20 جھلسی ہوئی نعشوں سمیت 150 بے گناہ شہیدوں کی باقیات...
شعبان المعظم کے احکام و مسائل--- فضیلۃ الشیخ مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ
اسلام ایک مکمل دین ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں ہماری مکمل رہنمائی کرتا ہے' عبادات اور معاملات میں ہر طرح کی راہنمائی کتاب و سنت میں موجود ہے۔ کسی فرد کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی' خواہش اور چاہت کے مطابق عبادت...
تقلید کی کہانی تقلید کی زبانی !!!
آج خود اپنی ترے سامنے تعریف کروں
راز افسانہٴ سربستہ کی تکشیف کروں
حق بیانی میں نہ اس دم کوئی تحریف کروں
ہے یہ منشا کہ ترے دل کی میں تالیف کروں
برملا اپنی میں امروز حقیقت کہہ دوں
رگ وپے میں لہو کس کا ہے صداقت کہہ دوں
اس قدر خوش ہوں کہ ہوجاوٴں عیاں چلمن سے
باخبر...
مقلد کی آپ بیتی
ہماری تقلید نے ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا
ہمارے اکابر نے بھی ہمیں نکما کرکے چھوڑا
جتنا ہم نے اپنے اکابر کی غلطیوں کو چھپانا چاہا
اتنا ہی اہلحدیث نے ہمیں ذلیل کرکے چھوڑا
کیا کرے انا کا مسلہ بھی ہے اور باپ دادا کا دین بھی
اگر صحیح راہ پر آگئے تو لوگ کہیں گے باپ دادا کا دین چھوڑا...
عموما آل دیوبند یہ پروپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں کہ اہل الحدیث ایک نومولود فرقہ ہے اور انکا سلسلہ اسناد ہی نہیں ہے ۔ اس پروپیگنڈہ کی قلعی کھولنے کے لیے ذیل میں ہم فخر اہل الحدیث سلطان المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ الباری کی کتاب صحیح البخاری تک اپنی مختلف اسانید پیش کریں گے ۔ لیحق الحق ویبطل الباطل...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
فضیلۃ الشیخ مولانا مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ شدید بیمار ہیں , اور وہ لاہور کارڈیالوجی میں داخل ہیں۔
احباب سے درخواست ہے کہ انکی صحت کے لیے خصوصی دعاء فرمائیں ۔
اللہم مذہب البأس رب الناس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
علمائے دیوبند طاغوت بھی ہیں اور طاغوت کے پجاری بھی .....!!!
انہی کے مطلب کی کہہ رہا ہوں زباں میری ہے بات انکی
انہی کی محفل سنوارتا ہوں چراغ میرا ہے رات انکی
نہ تم صدمے ہمیں دیتے , نہ یوں فریاد ہم کرتے
نہ کھلتے راز سربستہ نہ یوں رسوائیاں ہوتیں
منھجِ سلف کا صحیح مفہوم !!
منھجِ سلف کا صحیح مفہوم
مسلمان ان دنوں جن فکری الجھنوں میں مبتلاء ہیں ان میں سے ‘منہج سلف’ کا غلط اطلاق سرفہرست رکھا جاسکتا ہے۔ اس امر میں کسی بھی قسم کا شک نہیں کہ وحی ربانی کی انسانی نفوس اور معاشرے پر صحیح اور دقیق تطبیق صدراول کے مسلمان ( یعنی صحابہ،تابعین اور...
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : کیا تم جانتے ہو کہ دیوالیہ اور مفلس کون ہے؟
لوگوں نے کہا’’ مفلس ہمارے یہاں وہ شخص کہلاتا ہے جس کے پاس نہ درہم ہو اور نہ کوئی سامان ‘‘
آپ ﷺ نے فرمایا کہ میری امت کا مفلس اور دیوالیہ وہ ہے جو قیامت کے دن اپنی نماز،روزہ اور زکوٰۃ کے ساتھ اللہ کے پاس حاضر ہوگا اور...
الحمدللہ الذی احدہ والصّلاۃ والسلام علیٰ من لا نبی بعدہ۔ اما بعد
بسم اللـه الرحمن الرحيم
من أجل ذلك كتبنا على بني إسرائيل أنه من قتل نفسا بغير نفس أو فساد في الأرض فكأنما قتل الناس جميعا ومن أحياها فكأنما أحيا الناس جميعا ولقد جاءتهم رسلنا بالبينات ثم إن كثيرا منهم بعد ذلك في الأرض لمسرفون...
ابلغکم رسالات ربی و نصحت لکم ولکن لا تحبون الناصحین
اصلاح کا نبوی طریقہ کار اپنانے کی بجائے انتشار اور فساد پھیلانے والے ہمارے مخالف متعصبین و حاسدین بھائیوں کو ہم اپنی مخالفت سے نہیں روکتے۔ ان کو اللہ نے زبان دی ہے اس سے وہ جو چاہیں کچھ بھی نکال سکتے ہیں اور بول سکتے ہیں،کسی بھی بات کو جیسا...
بسم اللہ رحمٰن الرحیم
وما خلقت الجن والإنس إلا ليعبدون
جب صرف ایک خالق کائنات کی عبادت کرنا جن و انس کی تخلیق کا اصل مقصد ٹھہرا تو بنی آدم پر فطری طور واجب ہوجاتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ ہی کو اپنا خالق و مالک مانے اور اس کے آگے سر تسلیم خم کردے اور اسی کے احکامات کی پیروی کرے اسی کو نافع وضار...
الحمد اللہ رب العالمین و الصلوة والسلام علیٰ رسول الکریم ۔
يا أيها الذين آمنوا لا تتخذوا اليهود والنصارى أولياء بعضهم أولياء بعض ومن يتولهم منكم فإنه منهم إن اللـه لا يهدي القوم الظالمين ۔ سورة المائدة ۵۱ ،،
ترجمہ:: اے ایمان والو ! تم یہود نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے...