الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں ان کو کیسے کہوں ‘مبارک؟‘
وہ جن کے نور نظر گئے ہیں
وہ مائیں جن کے جگر کے ٹکڑے
گلوں کی صورت بکھر گئے ہیں
وہ جن کی دکھ سے بھری دعائیں
فلک پہ ہلچل مچا رہی ہیں
میرے ہی دیں کی بہت سی نسلیں
اداس عیدیں منا رہی ہیں
وہ بچے عیدی کہاں سے لیں گے ؟
تباہ گھر میں جو پل رہے ہیں
وہ جن کی مائیں ہیں نذر...
حنیفوں کو نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنا کر کیوں اتنی الرجی ہوتی ہے کیوں سنت سے اتنا چڑھتے ہیں اور کیوں نماز میں سورہ فاتحہ پڑنے سے روکتے ہیں اور کیوں اونچا آمیں کہنے سے لوگوں کو روکتے ہیں پھر میں نے سورہ فاتحہ کے ترجمے کو غور سے پڑا تو سمجھ آگئی کہ عبداللہ وہ اپنی جگہ صحیح ہیں اگر وہ...
نام اہلسنت
عقیدہ حنفی
مسجد حنفی
نماز حنفی
نماز کے اوقات حنفی
روزہ حنفی
حج حنفی
جہاد حنفی
زکات حنفی
کافلہ حنفی
تبلیغ حنفی
لیکن جب آپ بدعات کو دیکھو گے تو آپ کو نام یہ ملیں گے
میلاد مدنی
شبرات مدنی
کونڈے مدنی
گیارویں شریف مدنی
بارویں مدنی
قل مدنی
ساتواں مدنی
نواں مدنی
چالیسواں مدنی
سالانہ مدنی
زرا...
جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں
کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈتا ہوں میں
مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہے
برہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے
وہ برف باریاں ہوئیں کہ پیاس خود ہی بجھ گئی
میں ساغروں کو کیا کروں کہ پیاس کی تلاش ہے
گرا ہوا ہے ابر، ماہتاب ڈھونڈتا ہوں میں
جو رک سکے...
نام کتاب : اہل حق کا شیوہ حق کی طرف رجوع
( حق پرست شیخصیت الشیخ ابو محمد امین اللہ الپشاوری حفظہ اللہ کا اپنے اہم فتاوی جات سے رجوع )
مصنف : الشیخ ابو حظلہ عدنان حفظہ اللہ
صفحات: 14
فارمیٹ : PDF
پبلیشرز: الصادقین پبلیکیشنز
استاد العلماء الشیخ ابو محمد امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ تعالی نے اپنے اہم...
ماں باپ کی تو جاں ہیں فرزند ہو کہ دختر
دونوں ہیں نعمت ِ رب دونوں عطائے داور
دونوں مہک رہے ہیں اک شاخ پر برابر
حالانکہ اک کلی ہے اور ایک غنچہ ٔ تر
دونوں کی پرورش کا ہے اک یہی طریقہ
دونوں بڑے ہوئے ہیں اک گود میں ہی پل کر
دونوں ہی آسماں پر اک ساتھ ہیں منور
سب باعث کشش ہیں مہتاب ہو کہ اختر
اولاد کی...
کوئی اُن کو یہ بتادے کہ بتائیں کیسے؟
رہ کے زندان میں ہم عید منائیں کیسے؟
غمزدہ ہیں مِری وادی کے چمن کی گلیاں
خود محافظ نے مسل دی ہیں ہزاروں کلیاں
پُھول اُجڑے ہوئے گلشن میں کھلائیں کیسے؟
رہ کے زندان میں ہم عید منائیں کیسے؟
خوبصورت اسے کہتے ہیں جنہم سارے
اس میں رہتے سبھی رنج والم کے مارے
کھوئی جنت...
سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں
کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب واش کرتے ہیں
تھا بچوں کے لیے بوسہ مگر اب کِس ہی کرتے ہیں
ستاتی تھیں کبھی یادیں مگر اب مِس ہی کرتے ہیں
چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب واک کرتے ہیں
کبھی کرتے تھے ہم باتیں مگر اب ٹاک کرتے ہیں
کبھی جو امی ابو تھے ، وہی اب مما...
دیدار اپنا سب کو کرانا عجیب ہے
چہرے سے اپنے پردہ اٹھانا عجیب ہے
بے پردگی سے فائدہ کیا ہے بتائیں بھی
یہ مفت میں گناہ کمانا عجیب ہے
یہ دیکھیں خود کہ میرا عمل ہے خراب کیوں
یوں مت کہیں کہ آج زمانہ عجیب ہے
بگڑے ہوئے معاشرے میں اے مری بہن
بن ٹھن کے تیرا سامنے آنا عجیب ہے
پہلے ہی بھائیوں نے بڑھائی ہوئی...
اللہ نے جو بخشی ہے نعمت زبان کی
کرتے رہیں ہمیشہ حفاظت زبان کی
فتنے یہ کیسے کیسے اٹھائے اک آن میں
میں کیا بتاؤں کیسی ہے آفت زبان کی
ہم تو وہاں بھی اس کو چلاتے ہیں بے دریغ
ہوتی نہیں جہاں پہ ضرورت زبان کی
جو اہلِ دل ہیں اہلِ نظر ہیں جہان میں
کرتے ہیں پاسداری نہایت زبان کی
سوچے ذرا کہ دے گا وہاں کس...
زمیں پہ بیٹھ کے ہم آسماں کا سوچتے ہیں
جہاں پہنچ نہیں سکتے، وہاں کا سوچتے ہیں
جو اپنے آپ سے غافل نہیں کسی لمحے
وہ ایک زندگیِ جاوداں کا سوچتے ہیں
جو اپنی بات پہ قائم، نہ اپنے وعدے پر
وہ خود غرض تو فقط اپنی جاں کا سوچتے ہیں
جو پست لوگ ہیں خود سے نکل نہیں پاتے
بڑے وہی ہیں جو سارے جہاں کا سوچتے ہیں...
آنکھیں اگر ہیں پاک تو ازخود جھکا کریں
دل صاف ہے تو چہرے کا پردہ کیا کریں
محبِ رسولِ پاک ؐ کا دعویٰ بجا مگر
جب بات ہے، کہ حکمِ خدا پر چلا کریں
روحانیت کے حق میں یہی وجہِ مرگ ہے
امراضِ معصیت کی کوئی تو دوا کریں
میں کیا کہوں کہ لگتا ہے کتنا مجھے عجیب
حوا کی بیٹیوں سے یہ کہنا، حیا کریں
محبوب ہے...
مری مائیں بہنیں سراپا حیا ہیں
نہیں ان کو ادراک خود بھی وہ کیا ہیں
برائی سے بچنے کا اک راستہ ہیں
بڑی نیک سیرت ہیں اور پارسا ہیں
جو سچ پوچھئے تو خدا کی عطا ہیں
مری مائیں بہنیں سراپا حیا ہیں
اگر ان کو نرمی سے سمجھائے کوئی
گہر گر نصیحت کے بکھرائے کوئی
مسائل شریعت کے بتلائے کوئی
اطاعت کا پیکر بحکمِ...
میں مان گیا ہوں کہ حافظ صاحب ایک تربیت یافتہ کمانڈو ہیں۔ میں ان کے استقبال کے لئے ہوٹل کی لابی میں بیٹھا رہا،وقت معینہ ختم ہونے پر میں کمرہ ملاقات میں چلا گیا، کیا دیکھتا ہوں کہ حافظ صاحب قبلہ وہاں اپنی ٹیم اورٹیکنالوجی کے لاؤ لشکر کے ساتھ پہلے ہی سے تشریف فرماہیں، وہ میری آنکھوں پر سورہ یاسین...
اللہ اوپر ہے اور ہمارے ساتھ ہے
ہم کو حاصل ہے معیت اپنے رب کی بالیقیں
ہے ہمارا رب ہمارے ساتھ، اس میں شک نہیں چاندنی شب میں کبھی جب سیر کو نکلو ذرا
چاند ہردم ساتھ ہوگا، بات کو سمجھو ذرا
چاند اوپر ہے مگر پھر بھی ہمارے ساتھ ہے
رب ہمارا عرش اوپر ہے ، ہمارے ساتھ ہے
رب کی نصرت اور حمایت انبیاء کے ساتھ...
یہ ہے میرا پاکستان، جو جلتا ہے وہ جلتا رہے
کیا وجہ ہے کے دنیا کا سارا کفر اس ملک عزیز پاکستان کے خلاف دن رات سازشیں اور اس کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔۔
کیا وجہ ہے کہ دجالی میڈیا ہمیشہ پاکستان سے مایوسی کی خبریں ہی پھیلاتا ہے اور اہل پاکستان اور دنیا کے مسلمانوں کو...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟؟
The Messenger of Allah(sal Allahu alaihi wasallam) said: " Jihad will always feel sweet and beautiful as long as rain still falls from the sky. Yet there will come upon mankind an era, when at that time, the people who understand the Quran (...