• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شیخ قاسم

    میں جب بھی فقہی سوالات و جوابات میں کوئی بھی نیا سوال لکھتا ہو تو وہاں پر نیچے یہ لکھا ہوتا ہے...

    میں جب بھی فقہی سوالات و جوابات میں کوئی بھی نیا سوال لکھتا ہو تو وہاں پر نیچے یہ لکھا ہوتا ہے کہ "آپ یہاں پر جواب نہیں دے سکتے" اور ہم کچھ اور بھی نہیں لکھ سکتے ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اگر ہم نے کچھ اور لکھنا ہو سوال بھیجنے کے بعد تو ہم کیسے اور لکھ سکتے ہیں؟ یا اپنا سوال کیسے ایڈیٹ کریں؟ جزاک اللہ خیر
  2. شیخ قاسم

    کسی شخص پر جھوٹا الزام لگانا درست ہے؟

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : کیا لڑائی جھگڑے سے قتل ہونے یا قتل کرنے سے بچنے کے لیے کسی شخص پر جھوٹا الزام لگانا درست ہے؟
  3. شیخ قاسم

    رسول اﷲ ﷺ کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کی آسان اور مختصر تحقیق

    جزاک اللہ خیر آپکی رہنمائی کا
  4. شیخ قاسم

    نبی اکرم ﷺ کی تاریخ پیدائش اور وفات احمدرضا، عبدالقادر جیلانی، اور ابو حنیفہ کے مطابق

    برائے مہربانی احمدرضا، عبدالقادر جیلانی، اور ابو حنیفہ کے مطابق آپ ﷺ کی پیدائش اور وفات بتائیں۔ شکریہ
  5. شیخ قاسم

    شیخ عادل کلبانی سعودی عرب کے مشہور داعی ان کی یہ تصویریں

    کیا یہ صحیح ہے؟ اس کی کیا حقیقت ہے۔لوگ ہم سے طرح طرح کے سوال پوچھ رہے ہیں ہم لوگوں کو کیا جواب دیں برائے کرم وضاحت سے جواب دیں۔
  6. شیخ قاسم

    محدثین کی پیدائش اور وفات کی معلومات

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مجھے محدثین کی پیدائش اور وفات کی معلومات چاہیے۔ اگر کسی بھائی کے پاس ایسی معلومات ہوں تو ہمارے ساتھ ضرور شئیر کریں۔ جزاک اللہ خیر
  7. شیخ قاسم

    جمعہ کے دن زوال کا وقت کیا ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! جمعہ کے دن زوال ہوتا ہے یا نہیں حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء
  8. شیخ قاسم

    داڑھی کے خط بنوانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! داڑھی کے خط بنوانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ کچھ کے نزدیک گردن کے بالوں پر استرا یا مشین پھروانا جائز ہے۔ رہنمائی فرمائیں۔
  9. شیخ قاسم

    اگر پہلی رکعت کے رکوع میں شامل ھوتا ھے تو وہ امام کے ساتھ سلام پھیر لیتا ھے حتہ وہ سورت فاتحہ بھی؟؟؟

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! سوال: محترم اکثر اوقات دیکھا گیا ھے کہ بندہ اگر پہلی رکعت کے رکوع میں شامل ھوتا ھے تو وہ امام کے ساتھ سلام پھیر لیتا ھے حتہ وہ سورت فاتحہ بھی نھیں پڑھتا اس رکعت میں۔ پلیز رھنمائی کریں ایسا کرنا درست ھے کہ نھیں؟
  10. شیخ قاسم

    المصنف ابن ابی شیبہ کتاب علی الرد ابی حنیفہ (ترجمہ)

    اوکے میرے محترم بھائی
  11. شیخ قاسم

    جو بزرگ ہیں جن کو دعائے قنوت نہیں آتی وہ وتر کیسے ادا کریں گے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! سوال: جو بزرگ ہیں جن کو دعائے قنوت نہیں آتی وہ وتر کیسے ادا کریں گے؟
  12. شیخ قاسم

    المصنف ابن ابی شیبہ کتاب علی الرد ابی حنیفہ (ترجمہ)

    کتاب کا ٹائٹل اگر اس تھریڈ میں بھی لگا دیتے تو بہت اچھا ہوتا۔ @مظاہر امیر بھائی
  13. شیخ قاسم

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    ماشاءاللہ بہت مفید معلومات ہیں جزاکم اللہ خیرا
  14. شیخ قاسم

    غصّہ قابل ترین انسان کو بے وقوف بنادیتی ہے

    غصّہ قابل ترین انسان کو بے وقوف بنادیتی ہے
  15. شیخ قاسم

    مہر نستعلیق فونٹ برائے اینڈرائڈ

    اسلام و علیکم! میرے پاس سام سنگ نوٹ 3 ہے اس میں یہ فونٹ ایپ انسٹال ہونے کے بعد فونٹ سپورٹ یا ایرر دے ریا ہے.
  16. شیخ قاسم

    المعجم الاؤسط للطبرانی اردو

    ٹوٹل کتنی جلد ہیں (المعجم الاؤسط للطبرانی اردو) کی مظاہر امیر
  17. شیخ قاسم

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    @اسحاق سلفی جناب مجھے اس فارم میں شامل ہو کر بےحدخوشی ہوئی ۔۔ الحمد للہ
  18. شیخ قاسم

    صحیح ابن حبان اردو

    ماشاء اللہ @ محمد فراز بھائی اللہ آپکو اور آپکی ٹیم کو جزا خیر دے۔آمین
Top