الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ ویڈیو میں نے کافی عرصہ پہلے دیکھی تھی اس کا برقعے یا پردے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ آج کل ایک مخصوص گروہ اس طرح کی ویڈیوز کو غلط انداز میں پیش کرتا ہے۔ ایک ویڈیو دیکھی جس میں افریقہ میں قبائلی تصادم میں ہونے والے تشدد کو مسلمانوں پر کیا جانے والا تشدد باور کروانے کی کوشش کی گئی اور پھر سوال کیا...
جزام صاحب آپ اگر اس فورم پر ابوزینب خوارجی کی تحریریں دیکھیں گے تو آپ کو سمجھ آجائے گی کہ یہ بات ہم نے کیوں لکھی تھی۔ اُس کو سود اور رنڈیوں کے سوا اور کچھ دکھتا ہی نہیں تھا۔ سود کا لین دین کرنا بھی تو اللہ کے حکم کے خلاف فیصلہ کرنا ہے۔ تو اس میں تکفیر کیوں نہیں کرتے؟ جہاں تک زکوٰۃ کی بات ہےتو...
اللہ اللہ کر کے آپریشن شروع ہو ہی گیا اب سب خوارجیوں کو چاہئیے کہ وہ اپنی انٹرنیٹ کی آوارہ گردی کو چھوڑ کر شمالی وزیرستان جائیں اِدھر بیٹھ کر دوسروں کو مشورہ نہ دیں۔
پرویز مشرف جو بھی قبول کرتا ہے بلکل درست کرتا ہے۔ اگر گھاس و گوبر کھاتا تو وہ بھی خوارجیوں کی طرح ٹی ٹی پی میں ہوتا۔ پرویز مشرف نے جو کیا ہر دور کی حکومت نے یہی کیا۔ حضور صل اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو بھی مشرکین کے حوالے کیا تھا تو اگر پرویز مشرف بھی حضور صل اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چل رہا...
عبدہ بھائی قبیح فعل کے بارے میں اس طرح بھی بولا جاسکتا ہے، جیسے ہم یہ بول سکتے ہیں کہ شراب پینا کسی مسلمان کا کام نہیں ہے لیکن اگر کوئی مسلمان شراب پی لے تو وہ کافر نہیں ہوتا۔ حدیث مبارکہ میں ابھی ایسے افعال جن کے کرنے سے مسلمان کافر نہیں ہوتا کفر کہا گیا ہے۔ اس کا مقصد گناہ کی شدت بتانا ہوتا ہے...
وجہ تو کوءی بھی ہو سوال پڑھنے والے کے ذہن میں یہ وجہ بھی تو ہوسکتی ہے کہ ان لوگوں نے حرام فعل کو حلال کر لیا ہے اس لیے کہ اب مسلمان نہیں رہے۔
امریکہ بھی افغانستان پر حملے کی ایک وجہ بتاتا ہے اس طرح امریکہ کی جنگ بلکل درست ہوگی اور اُس کا ساتھ دینا بھی درست ہوگا
تیسری بات یہ کہ اجتہاد اور الحاد...
ادھر آپ کو ویڈیو کی ضرورت پڑ رہی ہے جہاں ویڈیو ہے وہاں آپ کیا کر رہے ہیں؟
اگر ویڈیو ہو بھی ہو وہی بے تُکے سوالات شروع کر دیں گے کہ سوچنے کی بات ہے جب حکومت امن مزاکرات کی بات کر رہی ہے تو یہ حملہ کیوں ہوا؟؟؟؟ وغیرہ وغیرہ
کہیں آپ خوارجی میڈیا کو بھی دجالی سمجھتے ہیں؟ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ کے...
'
نہیں دوست خبر نہیں بلکہ خوارجیوں کے میڈیا جو بعض لوگوں نے نذدیک عین القین معلومات کا ذریع ہے وہاں پر دیکھ پر آپ کے "ہوسکتا ہے" کے رد کے لیے پوسٹ کی تھی۔ آپ ٹونی بلیئر اور بُش کو چھوڑ کر اپنی ناک پر دیکھنے کی کوشش کریں۔
سوال کو آپ اس طرح لے سکتے ہیں کہ نماز پڑھنے والوں پر حملہ کیا کوئی (صحیع العقیدہ )مسلمان کر سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ اس سے جو لوگ خوارجیوں کو کافر کہتے وہ لوگ بھی درست ہوجائیں گے اور جو بدعتی کہتے ہیں وہ لوگ بھی درست ہوجائیں گے۔ آپ کی مثال میری سمجھ میں نہیں آئی۔
اس کے علاوہ آپ اس وال کو اس طرح بھی...
خوارجیوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے البتہ اپنی خوارجیت کو چھپانے کے لئے مسجد کا اور نماز پڑھنے کا ذکر نہیں کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بعض لوگ ایسے ہی مفروصے گھڑتے رہتے ہیں کہ حکیم جی مساجد اور عوامی مقامات پر حملے نہیں کرتے امریکہ کرتا ہے یا پاکستان کی خفیہ ایجنسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصویر کی ضرورت تو اب نہیں...
آپ پوسٹ کو دوبارہ دیکھیں وہاں اچھی خاصی خبر لگی ہوئی ہے۔ جس میں خوارجیوں کی طرف سے مسجد پر خود کش حملے کا ذکر ہے۔ تو جو سوال ہے وہ انہی کے متعلق ہے کہ ایسے لوگ مسلمان ہوسکتے ہیں جو مساجد میں نمازیوں پر خودکش حملہ کرتے ہیں؟ لیکن آپ نے بات کو بلکل بدل دیا اور اُن مساجد اور مدارس کو پیچ میں لےآئے...
عبدہ بھائی لال مسجد کا معملہ بلکہ الگ ہے لال مسجد میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازش کی گئی، اسی طرح خوارجی بھی اپنے مذموم عقائید اور دہشتگرد کاروائیوں کے لئے مساجد کا استعمال کرتے ہیں۔ یہاں تک کے سوات اپریشن میں مساجد میں بیٹھ کر پاک فوج کے اوپر گولیوں کی بارش کی گئی۔ ایسی مساجد کو نشانہ بنانے...