الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دونوں طرف والے اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے، لباس، زبان میں بھی ایک سے تھے دوران جنگ نعرہ بھی ایک تھا اس لیے دوران جنگ اپنے اور دشمن کی پہچان کے لیے یہ نعرہ لگایا گیا تھا۔
کیا نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین کے دور میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شریعت محفوظ تھی؟ اور یہ جو آیت آپ نے لکھی ہے وہ ابوطالب کے لیے بخشش کی دُعا کرنے کے متعلق ہے۔
بعض علماء نے باپ کا مطلب چچا بھی لیا ہے
عمان ۔ ایجنسیاں، العربیہ ڈاٹ نیٹ
شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سابق رہ نما اور مقتول اسامہ بن لادن کے یورپ میں نائب اردنی عالم دین عمر محمود عثمان المعروف ابو قتادہ نے عراق اور شام میں سرگرم تنظیم دولت اسلامیہ"داعش" کے طریقہ کار کی شدید مذمت کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ داعش نامی گروپ "قتل اور بربادی" کا...
اللہ کے بندے لنک تو ٹھیک سے دیکھ لیتے لوگوں کو کیا ہوگیا ہے اپنی پارٹی کی محبت کلمہ طیبہ کی توہین پر بھی ادارے کو طاغوت قرار دینے پر تُلے ہوئے ہیں۔
ویڈیو
پارٹی کی محبت میں کلمہ طیبہ کی افسوسناک توہین
اسلام کی سخت گیر تشریح کرتے ہوئے بزعم خود مذہب کے ٹھیکیدار بننے والے شدت پسند گروپ بالادستی کے لیے نہ صرف لوگوں کا قتل عام کر رہے ہیں بلکہ اس جنگ میں انہیں کلمہ طیبہ کی حرمت کا بھی کوئی خیال نہیں۔ وہ ایک دوسرے کے کلمہ طیبہ والے پرچم اتار کر پائوں میں...
میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ جائز اور ناجائز مصلحت کا فرق نہیں بلکہ حُسن ظن اور سوء ظن کا فرق ہے۔
عبدہ بھائی میں حکمرانوں کا موازنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے نہیں کر رہا بلکہ صرف اتنا سمجھنا چاہتا تھا کہ اللہ کے کی مقرر کردہ حُدود پر مجرم کو سزا نہ دینا آپ کے نذدیک صریح کفر ہے یا نہیں؟ جس کی وضاحت...
راجا بھائی آپ کی گرفت بہت اچھی ہے لیکن یہ بات مجھے سمجھ نہیں آئی کہ قرآن کی کچھ آیات اگر کسی صفحہ پر لکھی ہوں تو کیا اُس صفحہ کو قرآن کہہ سکتے ہیں؟ کیونکہ سوال میں تو قرآن کا ذکر ہے جبکہ جس مسلہ میں بحث ہو رہی ہے اُس میں قرآن لکھنے کا ذکر نہیں ہے۔
بھائی میرا مطلب یہ تھا کہ پاکستان کے مسلمانوں کواس بات کا بخوبی اندازہ تھا کہ افغانستان سےلوگ پاکستان آئیں گے اور پاکستان سے لوگ افغانستان جائیں گے اس لیے حکومت کو اس نقل و حمل کو روکنے کے لئے کاروائی کرنا ضروری تھی۔ اگر کاروائی نہیں ہوتی تو امریکی خود زمینی کاروائی کرتے۔ جس ملک پر دفاع کا...
عبدہ بھائی آپ نے کہا تھا
محترم بھائی آپ اپنی اس بات کی تائید میں دلیل نہیں دے رہے میرے مطابق تو ایک مسلمان جب خطا سے بھی کوئی نظریہ بنا لے گا تو اسکا عمل لازمی اسکے تابع ہو گا ورنہ پھر اسکا وہ نظریہ نہیں ہو گا مثلا جو میں نے فتوی بے نمازی کے بارے ذکر کیا ہے تو ابن عثیمین رحمہ اللہ کا عمل لازمی...
عبدہ بھائی دیکھیں کہ بے نمازی کی تکفیر میں اختلاف ہے جو آپ مانتے ہیں بعض کافر کہتے ہیں اور بعض مسلمان کہتے ہیں تو جن علماء نے نذدیک بے نمازی مسلمان ہے وہ علماء تکفیر کرنے والے علماء کو خوارجی نہیں کہتے تو یہ منافقت نہیں ہے ؟
کیونکہ چھوٹے گناہوں کی وجہ سے تکفیر کرنا خوارجی کی پہچان ہے۔
جہاں تک...
عبدہ بھائی اگر کسی کے کفر میں اختلاف ہو تو کافر کہنا یا نا کہنا الگ بات ہے لیکن اس اختلاف کی بنا کر قتل و غارت گری کرنا اور مسلمانوں کے مال عزت و ابرو کو حلال قرار دینا الگ بات ہے۔ نمازی کے کفر میں اختلاف ہے اور آپ نے ایک فتویٰ بھی لگایا لیکن ساتھ آپ نے برصفیر میں اس فتویٰ کے خلاف عمل کا بھی ذکر...
عبدہ بھائی میں نے تین طلاق والی بات اس لیے کی تھی کیونکہ آپ نے کہا تھا
جو اپنی تاویل کو جائز سمجھے گا تو اسکا عمل اسی کے تابع ہو
تو تین طلاق کے خلاف قول کرنے والوں کو بھی دلیل کی بنیاد پر (جس کو وہ جائز سمجھتے ہیں، یا جس کی بنیاد پر وہ اجتھاد کرتے ہیں،یا تاویل کرتے ہیں) حد لگانی چاہیے۔
آپ نے بے...
اجتھادی بنیاد پر اگر کسی کو کافر بولا جاسکتا ہے تو خارجی کیوں نہیں بولا جاسکتا۔ علماء کے اختلاف کم و بیش ہر مسلے میں موجود ہیں تو اس طرح کسی کو بدعتی بھی نہیں بولا جاسکتا لیکن علماء کا عمل اس کے بلکل برعکس ہے اس کی کیا وجہ؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے تیں طلاق کو رائج کیا اب جن کے نذدیک 9 طلاقیں...
میں نے اسی لیے کہا تھا کہ جس کے نذدیک جو جیسا ہوگا وہ ویسا ہی کہے گا، جیسے آپ نے کو تحکیم بغیر ما انزل اللہ والے مسلے میں اختلاف لکھا ہے۔ اب اس اختلاف کو بنیاد بنا کر اگر کوئی شخص مسلمانوں کو مرتد قرار دے کر قتل کرے، اُن کے مال کو غنیمت بنائے اور مسلمانوں کے اہل خانہ کو اپنے لیے حلال کرے تو کیا...
آپ کو خوارجی کہنے پر بھی اعتراض ہے جبکہ آپ خود مسلمانوں کو اللہ کے حکم کے خلاف فیصلہ کرنے پر کافر قرار دے رہے ہیں۔ آپ عبدہ بھائی کی پوسٹ دیکھیں وہ بتا رہے ہیں کہ بعض علماء نے اللہ کے حکم کے خلاف فیصلہ کرنے والے کوکافرکہا ہے۔ جس کے نذدیک جو جیسا ہوگا وہ وہی کہے گا۔ تو یہ اعتراض آپ کو بلکل ٹھیک...
میری اُردو لکھائی درست نہیں ہے اس لیے لکھنے میں غلطی کر دیتا ہوں لیکن پھر بھی آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے۔ اکثر الفاظ بیچ سے چھوٹ جاتے ہیں۔ عزام کو جزام بھی اسی وجہ سے لکھا گیا۔ ابوزینب خوارجی تھا وہ سود کے لین دین کو سود کے حلال کرنے پر محمول کر کے مسلمانوں کی تکفیر کرتا تھا اور زناکاری کرنے کو...