الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم !
بسم اللہ کی "ب" سے متعلق ، کچھ اقوال میری نظر گزرے ہیں ، آپ کے سامنے پیش ہیں
بسم اللہ کی "ب" محذوف سے متعلق ہے ، اور علماء کے مطابق ، بسم اللہ کی "ب" کا محذوف اسم اور فعل دونوں ہوسکتا ہے
بسم اللہ کی "ب" مصاحبت کے لیے ہے
بسم اللہ کی "ب" استعانت کے لیے ہے (...
السلام علیکم !
قرآن کریم صرف حروف یا کتابت کا( یعنی لکھے ہوے الفاظ کا مجموعہ نہیں ہے ) بلکہ اس کی قراءت ( پڑھنے کا طریقہ بھی ) قرآن کریم میں داخل ہے ۔
جس طرح قرآن کریم کے، لکھے ہوے الفاظ کی سند (آپ صلی ا للہ علیہ وسلم سے ان کا ثبوت ) آپ صلی ا للہ علیہ وسلم تک پہنچتی ہے
اسی طرح قرآن...
اسلام علیکم !
اللہ رب العزت کی ایک صفت ، "العلی" ہے ، یعنی اللہ تعالی بہت بلند ہے ۔
اللہ تعالی ، اپنی تمام مخلوق سے بلند ہے ۔
اللہ تعالی ، عرش سے اوپر بھی بلند ہے ، مخلوق کے ساتھ ہوتے ہوے بھی بلند ہے ، اور شہ رگ سے قریب ہوتے ہوے بھی بلند ہے۔
اور اللہ تعالی ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔...
اسلام علیکم !
اللہ تعالی کی ذات اور صفات کے بارے میں وہی عقیدہ رکھنا چاہیے جو قرآن اور حدیث میں ہے ، اپنی عقل سے عقیدہ نہیں بنانا چاہیے
قرآن کریم اور حدیث کے مطابق ، اللہ تعالی عرش سے اوپر ہے( عرش میں ، یعنی عرش کا سہارہ لیے ہوے نہیں ہے (الگ ہے) ، فرق سمجھیں) ، اپنی تمام مخلوق کے ساتھ...
اسلام علیکم !
عابد الرحمن ، عقیل اور آڈیل مین صاحب کے جوابات مندرجہ ذیل ہیں:
صفات ، ذات کا حصہ یا خاصیت ہوتی ہیں ، اس کائنات ، آسمان وزمین میں کوئ ایسی ذات نہیں ہے ، جسکی صفات نہ ہوں۔
عقیدہ کے مسائل کا سیکھنا ضروری ہے ، عقیدہ کی خرابی کی بڑی وجہ ، دینی علم کی کمی ہے ۔
عرش کی تخلیق سے...
وعلیکم السلام !
بھائ عابدالرحمن کی پوسٹ میں ، ایک نہیں کئ سوال ہیں :
فی الحال ، کچھ سوالات ، کے جواب درج ذیل ہیں ، باقی جوابات دوسری کسی پوسٹ میں مہیا کردیے جائیں گے ۔ ان شآء اللہ
شاید ، اشکال اس بات پر ہے کہ ، اللہ تعالی کی ذات نے ، تمام مخلوق کا احاطہ (گھیرا) کیا ہوا ہے ،
تو کوئ...
اسلام علیکم !
بھائ عابد الرحمن کے سوال کا جواب مندرجہ ذیل ہے :
اللہ تعالی نے ، جو بھی مخلوق پیدا کی ، ان میں فائدہ اور نقصان ، دونوں خصوصیات دیکھ سکتے ہیں۔
اور ان کو بے فائدہ یا بے مقصد پیدا نہیں کیا ، بلکہ حکمت کے ساتھ پیدا فرمایا ۔
جیسے پانی ، آگ ، ہوا ، شیر ،بکری ، شہد کی مکھی...
اسلام علیکم !
اللہ تعالی ، اپنی ذات کے لحاظ سے ، ہر جگہ ہے یا اپنی صفات کے لحاظ سے ؟؟؟؟؟؟
اس سوال کا جواب ، مندرجہ ذیل ہے ۔
اللہ تعالی ، اپنی تمام مخلوق سے جدا ہے ، وہ اکیلا ہے ، اللہ کی تمام مخلوق ، اللہ تعالی سے جدا ہے ، اور تمام مخلوق ، اللہ کے احاطہ (گھیرے) میں ہے ، اور کوئ مخلوق...
اسلام علیکم !
میری سابقہ پوسٹ سے lovelyalltime کو ، شاید حلول کا عقیدہ ، یعنی اللہ تعالی کا ، مخلوق میں داخل ہونے عقیدہ ،سمجھ آیا ہے ۔
میں lovelyalltime کو بالکل واضح یہ بتانا چاہتا ہوں ، کہ عقیدہ حلول یعنی اللہ تعالی کا ، مخلوق میں داخل ہونے عقیدہ ، واضح کفر اور شرک ہے ۔
عقیدہ حلول ،...
وعلیکم loveltalltime !
مسئلہ معیت ، یعنی اللہ تعالی کا مخلوق کے ساتھ ہونے کا مسئلہ ، اور مسئلہ علو ، یعنی اللہ تعالی کاتمام مخلوق سے بلند ہونے کا مسئلہ پر چند باتیں :
مسئلہ معیت ، اور مسئلہ علو ، دونوں ہی حق ہیں ، یعنی اللہ تعالی، مخلوق کے ساتھ بھی ہے ، اور اللہ تعالی تمام مخلوق سے بلند...
اسلام علیکم !
بے شک اللہ رب العزت کی ذات ، انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ، اور اللہ تعالی کو قریب ہونے کے لیے جگہ کی حاجت نہیں ہے ،
لہذا اللہ رب العزت کی ذات ، کسی جگہ میں ہونے کے بغیر ہی ،انسان کی شہ رگ سےبھی زیادہ قریب ہے ، کیو نکہ اللہ تعالی الصمد ہے ، یعنی کسی چیز کا محتاج...
اسلام علیکم !
اللہ تعالی کی ذات عرش پر قائم ہے ، ہر جگہ موجود نہیں ہے ۔ آیت ملاحظہ ہو :
(( الرحمن علی العرش استوی)) طہ #٥
جو رحمن عرش پر قائم ہے۔ ( دیکھیے تفسیر احسن البیان مذکورہ آیت)
دوسری بات یہ ہے کہ، اللہ تعالی ،کسی جگہ میں نہیں ہے بلکہ جگہ ، اللہ تعالی کے گھیرے میں ہے ۔ آیت...
ذات باری تعالی کی ایک اور دلیل ملاحظہ کیجیئے
قرآن میں اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں (( قل ھوالذی انشاکم وجعل لکم السمع والابصار والافدہ قلیلا ما تشکرون)) الملک #٢٣
کہہ دیجیئے کہ وہی(اللہ) ہے، جس نے تمہیں پیدا کیا تمہارے کان آنکھیں اور دل بناے تم بہت ہی کم شکر گزاری کرتے ہو۔
آنکھ ، کان...
ذات باری تعالی کی ایک اور دلیل ملاحظہ کیجیئے
اس کائنات میں ، کوئ ایسی قوت نہیں ہے جو اشیاء یا مخلوق بنانے کی صلاحیت رکھتی ہو۔
مثال کے طور پہ ، مقناطیسی قوت( magnitic feild) کو لے لیجیئے ۔
تجربہ کرنے کےلیے ، ایک بڑا سا مقناطیس ( magnit) لیں ، اور لوہے کے ڈھیر سارے ،چھوٹے چھوٹے ٹکڑے...
قرآن کریم کے، اللہ کا کلام ہونے کی ایک اور دلیل ملاحظہ کیجئیے :
اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں (( افلا یتدبرون القرآن ولو کان من عند غیراللہ لوجدوا فیہ اختلافا کثیرا )) النسآء #٨٢
کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے ؟ اگر یہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو یقینا اس میں بہت کچھ اختلاف...
حدیث کی ایک دلیل اور ملاحظہ کیجیئے :
اہل حدیث : آپ حدیث کو مانتے ہیں؟؟؟؟؟؟
منکر حدیث : نہیں ! میں حدیث کو نہیں مانتا ۔
اہل حدیث : اچھا !آپ قرآن کریم کو مانتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
منکر حدیث : جی بالکل ! میں قرآن کریم کو مانتا ہوں ۔
اہل حدیث : اچھا ! یہ بتائیے کہ یہ قرآن...
اسلام علیکم!
ذات باری تعالی کی ایک اور دلیل ملاحظہ فرمائیں:
قرآن میں اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں(( ھوالذی جعل الشمس ضیآء)) یونس#٥
وہ اللہ تعالی ایسا ہے جس نے آفتاب کو چمکتا ہوا بنایا۔
سورج کا روشن کرنا ،اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے ۔
کیا آپ ساری دنیا میں ، کوئ ایسی...
اللہ رب العزت ہی تمام مخلوق کا الہہ یعنی معبود ہے ۔
اسکا کوئ شریک نہیں ہے ۔
اللہ کے علاوہ، کوئ دوسرا عبادت کے لائق نہیں ہے ۔
اللہ رب العزت کے ایک الہہ ہونے کے دلائل ، ملاحظہ کیجئیے :
قرآن کریم میں ، اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں (( لو کان فیھما الہہ الااللہ لفسدتا)) الانبیآء #٢٢...