• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ھ

    ذات باری تعالی کے دلائل

    ذات باری تعالی کی ایک اور دلیل ملاحظہ کریں : قرآن کریم میں اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں (( و انزل من السماء مآء)) البقرہ #٢٢ کہ اللہ نے آسمان سے پانی یعنی بارش نازل کی ۔ آسمان سے پانی برسانا اللہ تعالی کی نشانیوں میں سے ، ایک نشانی ہے ۔ کیا آسمان سے پانی برسانا اتنا ہی آسان ہے ، کہ...
  2. ھ

    حدیث کے دلائل

    اسلام علیکم! حدیث کے حجت ہونے کے دلائل یعنی اس پر عمل کرنے کے دلائل ملاحظہ ہوں : یہ بات معلوم ہے کہ صحابہ کرام کی تعداد ،یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں کی تعداد ایک لاکھ سے اوپر ہے ۔ یہ بات بھی معلوم ہے کہ تمام کے تمام صحابہ کرام ،حدیث کو مانتے تھے اور اس پر عمل کرتے تھے ۔...
  3. ھ

    قرآن کریم کے دلائل

    اسلام علیکم ! قرآن پاک کی حقانیت کی پہلی دلیل ملاحظہ ہو : ارشاد باری تعالی ہے(( وما کنت تتلوا من قبلہ من کتاب ولا تخطہ بیمینک اذا لارتاب مبطلون)) العنکبوت#٤٨ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس قرآن کے نازل ہونے سے پہلے ، نہ تو کوی کتاب پڑھ سکتے تھے اور نہ کسی کتاب کو اپنے ہاتھ سے لکھ سکتے...
  4. ھ

    توحید کے دلائل

    اسلام علیکم ! کچھ سائنسدان اللہ پر ایمان رکھتے ہیں ۔ کچھ سائنسدان، کائنات کی ان دیکھی ، بے سمجھی طاقتوں کو مانتے ہیں کہ ان طاقتوں کے ذریعے خوبخود تمام مخلوق بن گئی ۔ جیسے انسان،جانور ، پرندے ،درخت ، پھول ،پھل ،دریا ،سمندر ،چاند ، سورج، ستارے ، پہاڑ ، آسمان و زمین اور سب کچھ خودبخود بن گیا...
  5. ھ

    کیا یہ بھی انکار حدیث ہے؟؟؟؟

    بہرام صاحب کے سوالات کے جوابات درج ذیل ہیں : ١۔ باغ کے باھر ، حضرت ابوھریرہ کی ملاقات سب سے پہلے ، حضرت عمر سے ہوئ، حضرت ابو ھریرہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنادی ، لہذا حضرت ابوھریرہ حدیث کو ماننے والے ہوے۔ ٢۔ حضرت عمر نے حدیث سنی ، لہذا وہ بھی حدیث ماننے والے ہوے ۔ حضرت عمر کا مکہ...
  6. ھ

    ذات باری تعالی کے دلائل

    اسلام علیکم ! ذات باری تعالی کے دلائل درج ذیل ہیں : ١۔ سائنس میں کوئ قانون ایسا موجود نہیں ہے ، جو اشیاء بنانے کے لیے ہو۔ مثلا سائنسدان یہ تو بتا سکتے ہیں کہ انسان کا جسم کس قانون کے تحت کام کرتا ہے ، مگر یہ نہیں بتاسکتے کہ انسان کو بنانے کا کیا قانون ہے؟؟ ٢۔ سائنسدان یہ تو بتاسکتے...
  7. ھ

    دور حاضر کا سنگین فتنہ!!

    اسلام علیکم ! قرآن پاک کی حقانیت کی پہلی دلیل ملاحظہ ہو : ارشاد باری تعالی ہے(( وما کنت تتلوا من قبلہ من کتاب ولا تخطہ بیمینک اذا لارتاب مبطلون)) العنکبوت#٤٨ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس قرآن کے نازل ہونے سے پہلے ، نہ تو کوی کتاب پڑھ سکتے تھے اور نہ کسی کتاب کو اپنے ہاتھ سے لکھ سکتے تھے ،...
  8. ھ

    کیا قراآن سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟

    جزاک اللہ شہزاد بھائ !
  9. ھ

    جشن عید میلاد النبی جیسی بدعات کو اچھا سمجھنے والے کا رد

    وقاص خان نے ، جو دلائل میلادالنبی پر دیے ہیں ، وہ درست نہیں ہیں ، وجوہات درج ذیل ہیں۔ ١۔عربی میں "عید"، خالی خوشی کو نہیں کہتے بلکہ ایسا دن جو خوشی کا ہو ، اور باربار لوٹ کر آئے اسے "عید " کہتے ہیں ، جیسے عیدالفطر، عیدالاضحی ۔ ٢۔وقاص نے جوآیت سورہ مائدہ #١١٤ دلیل کے طور پر ، بیان کی ہے ،...
  10. ھ

    کیا قراآن سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟

    شھزاد بھائ ! قرآن کی ترجمانی بھی کی جاسکتی ہے ۔ جیسا کہ نجاشی کے سامنے ، صحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف ، توحید ، نیکی وگناہ کا تذکرہ کیا ، اور نجاشی نے تصدیق کی اور بالآخر مسلمان ہوا ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکا جنازہ بھی پڑھایا۔
  11. ھ

    کیا قراآن سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟

    میری راے میں ، قرآن کو بے سمجھے پڑھنا بھی ثواب ہے ۔ کیونکہ یہ اللہ کا کلام ہے ۔ میری راے میں ، اللہ نے ہر شخص پر ( مرد، عورت ، بچے ، جاہل ، عالم ، شہری ، دیہاتی ) قرآن سمجھنا فرض نہیں کیا ہے ۔ انسان پر جو بات فرض ہے ، وہ دین سیکھنا ہے ، اگر کوئ شخص دین کے فرائض ( توحید،نماز، روزہ، حج، زکوہ...
  12. ھ

    دعا میں وسیلہ اور احناف کا موقف

    قرآن میں ہے ، " کہ آپ ایسی ذات کو ، اللہ کے علاوہ نہ پکاریں ، جو نہ نفع دیتا ہے ، نہ نقصان ، اور اگر آپ ایسا کرینگے ، تو اسی وقت ظالموں میں سے ہو جائیں گے۔ ( مفہوم) معلوم ہوا کہ ایسی ذات کو پکارنا ، جو نہ نفع دے سکے ، نہ نقصان ، منع ہے ، اور اللہ کا شریک بناناہے ۔ اور میت کا محتاج اور...
  13. ھ

    ایک حدیث کی وضاحت درکار ہے

    قرآن میں ہے (( وھوالعلی العظیم)) کہ اللہ بلند اور عظمت والا ہے ۔ مذکورہ بالا حدیث میں ہے (( میں اسکا پاؤں ہوجاتا ہوں )) اور معلوم ہے کہ پاؤں ، مخلوق کا سب سے نچلا حصہ ہے ۔ لہذا اللہ کو "پست" کرنا ، اسکی صفت " العلی" ( بلند) کے خلاف ہے ۔ لہذا یہ معنی قرآن کے خلاف ہے ، اس لیے یہ...
  14. ھ

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    عمران نے جو غلطیاں ، اپنے موقف ( یعنی نابالغ لڑکیوں سے نکاح ناجائز) بیان کرتے ہوے ، کی ہیں ، مندرجہ ذیل بیان کی جا رہی ہیں۔ ١۔ ١٦ سال کی لڑکی کو عربی میں "بنت" کہا جاتا ہے ۔ کسی مستند عربی لغت سے ثابت کریں ؟؟ ٢۔ نابالغ لڑکی کو اردو میں "لڑکی" ، اور انگلش میں" girl" کہا جاتا ہے ۔...
  15. ھ

    کیا نفس کا معنیٰ خلیہ ہے [انتظامیہ]

    عمران علی وہ شخص ہے ، جو قرآن کے ساتھ کھیل رہا ہے ۔ لہذا حجت تمام کرنے کےلیے ، دلیل کے طور پر ، عمران کی بات کو بیان کیا جاتا ہے ۔ مثلا سورہ نسآء آیت#١ میں (( نفس )) کا ترجمہ ، عمران نے کیا ہے " خلیہ" ۔ عمران ، اگر (( نفس)) کا ترجمہ ، "خلیہ" کسی مستند عربی لغت سے ثابت کردے ، تو میں...
  16. ھ

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    اگر عمران ، شاکر بھائ کی پوسٹ کو ایمانداری اور اخلاص سے پڑھ لیں ، تو امید ہے کہ عمران کے اشکالات دور ہوجایئں گے ۔
  17. ھ

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    عمران علی، کو ((نسآء)) بمعنی ، نابالغ لڑکیوں کی ، ایک اور دلیل قرآن کریم سے دی جاتی ہے ۔ سورہ بقرہ آیت #٤٩((یذبحون ابناءکم ویستحیون نسآءکم)) بنی اسرائیل کے بارہ میں ہے ، کہ فرعونی ،انکے نابالغ بچوں کو قتل کردیتے تھے، اور انکی نابالغ بچیوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے ۔ آیت میں الفاظ استعمال...
  18. ھ

    کیا نفس کا معنیٰ خلیہ ہے [انتظامیہ]

    عمران علی ، "نفس" کا ترجمہ ، "خلیہ" ، کسی مستند عربی لغت سے ثابت کردیں ، تو میں اپنا مؤقف چھوڑنے کو تیار ہوں ۔ اگر عمران ،ثابت نہ کرسکیں ، تو اپنے مؤقف سے توبہ کریں ، اور حدیث پر ایمان لے آئیں ۔
  19. ھ

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    علی عمران کو نابالغ بچیوں سے نکاح کی دلیل ، قرآن سے دی جاتی ہے ۔ چونکہ عمران علی، سورہ طلاق کی آیت#٤(( والائ یئسن من المحیض من نسآءکم )) ، میں لفظ (( نسآء)) سے ، صرف بالغ عورتیں ، مراد لے رہے ہیں، اسی وجہ سے آیت کا اگلہ ٹکڑا (( لم یحضن)) میں بھی بالغ عورت مراد لے رہے ہیں ، جو کہ غلط ہے...
Top