• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    ہم سے ایسا برتائو کیوں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ساجد تاج اس طرح کے دھاگے تو آپکی پہچان اور اسپیشلیٹی ہیں۔ اس طرح کےدھاگے اور ہرمرتبہ آپ کا نیا انداز دیکھ کر اچھا لگتا ہے۔ جس طرح آپ نے اردو مجلس پر یہ خوبصورت چکر چلایا ہوا تھا ایسا ہی کوئی چکر یہاں بھی چلا دیں۔
  2. شاہد نذیر

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    اشماریہ کو جواب دینے سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی بلکہ انکو ہر جگہ اپنے اکابرین اور فقہ کی عبارات کی تاؤیل کی فکر کھائے جارہی ہوتی ہے۔ یہاں دیکھئے کہ جب دیوبندی عالم کی عبارت واضح اور دو ٹوک ہونے کے سبب اس پر اہل حدیث کے اعتراض کا اشماریہ صاحب سے کوئی جواب نہ بن پڑا تو انہوں نے جمشید دیوبندی سے مدد...
  3. شاہد نذیر

    بیٹھک

    کئی ایک نام ہیں جن کے متعلق مجھے بھائی یا بہن ہونے کا شک ہے۔ ویسے بھی کسی ممبر کے بارے میں پتا چل جائے کہ یہ بہن ہیں لیکن انکی غیرنسوانی آئی ڈی کی وجہ سے جلد ذہن سے انکا بہن ہونا نکل جاتا ہے۔ میں نے اس کا آسان حل نکالا ہے کہ جس ممبر کے بارے میں شک ہوتا ہے میں اسے مخاطب کئے بغیر ہی کلام کرتا ہوں۔
  4. شاہد نذیر

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا عقیدہ اور دیوبندی

    یہ مضمون شعیب محمد المعروف طالب نور بھائی نے لکھا تھا اور اسے دیوبندیوں کے حق فورم پر پوسٹ کیا تھا۔اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
  5. شاہد نذیر

    بیٹھک

    سچ ہے کہ یہ خاصیت صرف علماء کی بیویوں تک محدود نہیں بلکہ عورت تو عورت ہوتی ہے چاہے عالم کی ہو یا عام آدمی کی۔ خود میری بیوی بھی یہی کہتی ہے کہ کتابیں تو میری سوکن ہیں۔ بعض اوقات تو وہ مجھے کتابیں غائب کرنے کی بھی دھمکیاں دیتی ہے۔ اب میں گھر پر کتاب کا مطالعہ نہیں کرتا بلکہ کتابوں کو ہاتھ تک نہیں...
  6. شاہد نذیر

    بلا تبصرہ، برائے تبصرہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بدقسمتی سے یہ سلسلہ یہاں بھی شروع ہے۔ میرے ایک قریبی ساتھی بریلوی سے اہل حدیث ہوئے اور خوب تحقیق کی۔ لیکن چار پانچ سال گزرنے اور میری اور دیگر لوگوں کی نصیحت کے باوجود داڑھی نہیں رکھی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر میں داڑھی رکھ لوں گا تو لوگ مجھے مولوی سمجھیں گے اور نہ...
  7. شاہد نذیر

    حامد کمال الدین تکفیری ہے ؟!

    یہ کون کہتا ہے؟ اگر کافر کو بھی کافر نہیں کہو گے تو کیا ایک مسلمان اور مومن کو کافر کہوگے؟
  8. شاہد نذیر

    مولوی پھر بھی بدنام

    انااللہ وانا الیہ راجعون! نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئی عام انسان نہیں تھے اس لئے ان کے متعلق گفتگو کرتے وقت حد سے زیاد محتاط انداز اختیار کرنا چاہیے۔ اس اقتباس میں نہ صرف مولوی صاحبان کی توہین کی گئی ہے بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بھی انداز نا مناسب ہے۔ جبکہ صاحب مضمون نے مضمون خود ان...
  9. شاہد نذیر

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    بالکل کہنا ہے۔ لیکن فرصت ملنے پر۔ آپ لوگوں کو دھاگے پر تالا لگانے کی اتنی جلدی کیوں ہوتی ہے؟ تالا لگائے بغیر اگر کوئی شراکت ناگوار ہو تو اسے حذف بھی تو کیا جاسکتا ہے۔
  10. شاہد نذیر

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    اشماریہ صاحب آپ زیادہ خوش فہمی کا شکار نہ ہوں۔ آپکی شراکتوں کا مطالعہ کرنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ آپ کے بحث و مباحثہ کا مقصد حق بیان کرنا یا حق کو جاننا نہیں ہوتا۔ بلکہ ہر حال میں صرف اور صرف فقہ حنفی کا دفاع ہی ہوتا ہے۔ اس لئے فقہ حنفی میں بیٹی سے جنسی لذت حاصل کرنے کے فتویٰ پر آپ ہنس کر رہ...
  11. شاہد نذیر

    کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

    بابا کھمبا پیر
  12. شاہد نذیر

    کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

    مولا پت قلندر سرکار
  13. شاہد نذیر

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    نہیں ایسا بالکل نہیں ہے کیونکہ انسان جو اپنے ماں باپ بہن بھائی اور دیگر رشتہ داروں کے ساتھ ہمدردی اور انس وغیرہ رکھتا ہے اس کا سبب شہوت نہیں ہوتا اور اسی انس،ہمدردی اور خیال رکھنے کو محبت کا نام دیا جاتا ہے۔ اور یہ انس و محبت تو انسان کو اپنے پالتو جانور سے بھی ہوجاتی ہے لیکن اس میں شہوت تو شامل...
  14. شاہد نذیر

    کبھی کبھار بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دینے کی نصیحت (شوہر) - سب لوگ ضرور پڑھیں اور رائے دیں

    میں آپ سے کسی حد تک متفق ہوں۔ بعض لوگ جو لڑکے اور لڑکی کے ملاپ نہ ہونے کی صورت میں ان کی محبت کو پاکیزہ کہتے ہیں میں نہیں مانتا کیوں کے میرے نزدیک جنس مخالف میں کشش اور محبت کا پایا جانا صرف اور صرف شہوت کی بنیاد پر ہے اس لئے جنس مخالف کے ساتھ محبت پاکیزہ نہیں ہوتی اس میں شعور یا لاشعور میں شہوت...
  15. شاہد نذیر

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    سہج صاحب انسان سے غلطی علم کی کمی اور غیرکامل ہونے کی بناء پر ہوتی ہے جب کوئی حقیقت ان پر مخفی رہ جاتی ہے تو وہ غلطی کر بیٹھتے ہیں۔ بس ابوحنیفہ کے معاملے میں بھی بعض علمائے اہل حدیث سے ایسا ہوا کہ وہ ابوحنیفہ کے حالات سے صحیح طور پر واقف نہیں ہوپائے اور حنفیوں کی ابوحنیفہ کے حق میں جھوٹی باتوں...
  16. شاہد نذیر

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    آپ سمجھے نہیں مسٹر سہج یہ اقتباس حنفیوں کے لئے ہے جنھوں نے بے ادبی اور گستاخی کرتے ہوئے ایک جلیل القدر امام شافعی رحمہ اللہ کو ابلیس اور شیطان کہا اور اپنی شقاوت قلبی کا ثبوت دیا۔
  17. شاہد نذیر

    مولانا طارق جمیل کو سعودی عرب آنے کی دعوت

    چونکہ دیوبندیوں کے عقائد کفریہ اور شرکیہ ہیں اس لئے قصہ گو طارق جمیل صاحب کو دعوت دی جارہی ہے کہ اگر ہمت ہے تو سعودی عرب آکر اپنے دیوبندی عقائد بیان کرو۔
  18. شاہد نذیر

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    دعا بہن آپ اس مضمون کو الگ دھاگے کی صورت میں بھی شئیر کردیں۔شکریہ
  19. شاہد نذیر

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    کیا غضب کا انداز بیاں ہے آپکا یوسف ثانی بھائی۔ میں تو بس آپکا فین ہوگیا ہوں۔ کیا ہی اچھا ہو کہ آپ رد باطلہ پر بھی اپنے اسی خوبصورت انداز کے ساتھ کام کریں۔جزاک اللہ خیرا اس آخری جملے میں بھی باآسانی کاش کا لفظ استعمال ہو سکتا تھا۔ جیسے میں اپنی اس خواہش کا اظہار یوسف ثانی بھائی سے یوں کرتا '' کاش...
  20. شاہد نذیر

    اراکین فورم کا طرز فکر۔۔۔ایک جائزہ!

    جزاک اللہ دعا بہن! ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کا کلام حق ہے کہ دین میں نہ صرف نرمی ہی نرمی ہے اور نہ ہی سختی ہی سختی۔بلکہ نرمی بھی ہے اور سختی بھی۔بس سختی اور نرمی کو انکے صحیح مقام پر رکھنے کی ضرورت ہے۔اگر نرمی اپنے مقام سے ہٹے گی تو تساہل اور مداہنت اور سختی اپنے مقام سے ہٹے گی تو شدت بنے...
Top