الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ممبئی سے ایک مجلہ کفایت اللہ سنابلی کی ادرات میں بنام اہل السنہ شائع ہوتا ہے ۔یہاں دیکھئے۔ مجھے اسکی ویب سائٹ چاہیے اور تمام رسالے پی ڈی ایف میں چاہیں اگر کسی بھائی کو معلومات ہوں تو شئیر کرے۔جزاک اللہ خیرا
ان ناموں میں کفایت اللہ بھائی کا بھی نام شامل کرلیں وہ بھی آج کل بالکل بھی لفٹ نہیں کروا رہے نجی پیغام پر میں نے ان سے کچھ دریافت کیا تھا لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ویسے یہ سلسلہ تقریبا ہر فورم پر مختلف ناموں سے موجود ہے۔لیکن مجھے کبھی محسوس نہیں ہوا کہ یہ نیکی کا کام بھی ہوسکتا ہے بلکہ یوں محسوس ہوتا تھا کہ بس وقت گزارنے کا ایک طریقہ ہے لیکن جس طرح آپ نے اسے حدیث سے مزین کرکے بامقصد بنا دیا ہے یہ کمال ہے۔جزاک اللہ خیرا
کیوں کیا علمائے اہل حدیث سے غلطی نہیں ہوسکتی؟
عجیب بات ہے یہاں جب اپنے مطلب کی بات ہے تو اہل حدیث عالم کو اتنے احترام سے ذکر کررہے ہو ’’شیخ الکل محدث جلیل میاں نذیر حسین دہلوی‘‘ ویسے آپ اور آپ کے علماء اہل حدیثوں کو گالیاں دیتے نہیں تھکتے۔ سچ ہے دیوبندی اپنے مفاد کے غلام ہیں۔
ہم علماء کی بات...
اللہ اکبر!
مجھے تو ابھی تک یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ بھائی کے بچوں اور بہن کے بچوں سے کیا رشتہ ہوتا ہے ہمیشہ دوسروں سے پوچھنا پڑتا ہے کہ بہن کے بچوں کو بھانجا بھانجی کہتے ہیں یا بھتیجا اور بھتیجی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے مقالات کی جلد پنجم ایک عرصہ سے شائع ہونے کے باوجود ابھی تک لائبریری پر اپلوڈ نہیں کی گئی جبکہ اب تو مقالات کی جلد ششم بھی آچکی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہل حدیثوں نے بریلویوں پر بہت محدود کام کیا ہے اور بریلویوں کے ذیلی فرقے دعوت اسلامی پر تو آپکو میٹھی میٹھی سنتوں یا؟ کے علاوہ کوئی کتاب نہیں ملے گی حالانکہ خود اس کتاب کو بھی اب اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
ابن القیم رحمہ اللہ نے یہاں جو بات بیان فرمائی ہے ہم اس سے سو فیصد متفق ہیں۔ اسکی ایک صورت یہ ہے کہ وہ مسائل جو زندگی میں بہت کم اور کبھی کبھی ہی پیش آتے ہیں یعنی ایسے مسائل جن کے بارے میں قرآن و حدیث خاموش ہوتے ہیں ان میں کسی خاص شخص کا تعین کئے بغیر کسی بھی اہل علم کی تقلید کرلینا مذموم نہیں...
یہ آپ ہی کی بات کا درست جواب ہے۔ کیونکہ حنفیوں کا کوئی بھی اختلافی مسئلہ ایسا نہیں ہے جن کی انکے پاس قرآن کی کوئی آیت، کوئی صحیح حدیث یا کوئی صحیح آثار کی صورت میں دلیل موجود ہو۔ اور جو کچھ بھی یہ لوگ پیش کرتے ہیں سب جھوٹ اور دھوکہ دہی ہوتا ہے تحقیق کرنے پرپتا چلتا ہے کہ حنفیوں کی اپنے حق میں...
الحمدللہ! محدثین نے جب کسی ایک مسئلہ کو اختیار کیا ہے تو ان تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی کیا ہے جن کا ذکر آپ ان چھ پوائنٹس کے ذریعے کررہے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ محدیثین کا مسلک یعنی مسلک اہل حدیث ہی اس زمین کی پشت پر حق ہے باقی سب باطل۔
حنفی اپنا باطل مذہب صحیح ثابت کرنے کے لئے یہ ہتھیار...
اول تو قرآن کے کلام اور انسانی کلام میں زمین آسمان کا فرق ہے۔انسانی کلام میں ظاہری معنوں کے علاوہ بھی بہت سے احتمالات پائے جا سکتے ہیں جن کا سیاق وسباق اور دوسری حقیقتوں کے ذریعے تعین کیا جاسکتا ہے۔ اس لئے آپکو قرآن کی مثال پیش نہیں کرنی چاہیے تھی کیونکہ میں انسانی کلام کی بات کررہا ہوں۔
دوسرا...
میرے بھائی آپ ایک اٹل حقیقت کو طیش آمیز جملے سے کیوں تعبیر کررہے ہیں؟ یہ الگ بات ہے کہ آپ نے نزدیک یہ کڑوی حقیقت ناقابل برداشت ہے۔ تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ جب آپ عربی کے علامہ بن کر دوسروں کو عربی نہ سمجھنے کے طعنہ دینگے تو آپ کو کچھ یاد دلانا ہی پڑے گا۔شکریہ
آپ تو یہاں ایسے فرمارہے ہیں جیسے مجتہدین کا شمار لوگوں میں ہوتا ہی نہیں اور وہ براہ راست آسمان سے انسانوں کے درمیان ٹپکتے ہیں؟ مجھے تو لگتا ہے کہ آپ مجتہدین کے انسانوں کی جنس میں سے ہونے ہی کا انکار فرمارہے ہیں۔
بہرحال آپ کا یہ مغالطہ بالکل بوگس ہے کیونکہ کوئی بھی شخص دین میں اس وقت کسی کی...
ہر بات کے جواب میں اب مقلدین کے نزدیک لے دے کے بس یہی بات رہ گئی ہے کہ ’’ترجمہ غلط ہوا ہے‘‘
مجھے لگتا ہے کہ مقلدین عربی کے ترجمے کے معاملے میں اس لئے بہت زیادہ حساس ہوگئے ہیں کہ ابوحنیفہ کو عربی نہیں آتی تھی اب اس شدید احساس کمتری کا اظہار کہیں نہ کہیں تو انہیں کرنا ہی ہے۔
مقلد تو ہوتا ہی عامی ہے۔
آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ اس وقت دنیائے مقلدین میں صرف عامی ہی پائے جاتے ہیں کیونکہ اجتہاد کی جو شرائط احناف نے عائد کی ہیں وہ کسی مقلد مفتی، مقلد شیخ الحدیث، مقلد عالم میں نہیں پائی جاتیں۔ تمام اقسام کے مقلدین کے بارے میں جاننے کے لئے تقی عثمانی کی تقلید کی شرعی...
زبردست! ماشاء اللہ!
وقتا فوقتا فیس بک پر ایسے عجیب و غریب ناموں والی سرکاروں سے تعارف حاصل ہوا تھا۔بعد میں خواہش پیدا ہوئی کہ کاش یہ سارے نام ایک جگہ جمع ہوجائیں لیکن سوچا انہیں فیس بک پر تلاش کرنا مشکل ہے لیکن آپ نے یہ بہترین کام کردیا۔جزاک اللہ خیرا۔ ایک ساڑھی والی سرکار اور کھمبے والی سرکار...
جزاک اللہ بھائی۔ یقین کریں کہ میں نے ایک دن سوچا تھا کہ میں آپ سے یہ درخواست کروں کہ ان مضامین کو آپ اپنی آئی ڈی سے فورم پر لگادیں لیکن میں بھول گیا۔ آپ یہ کام ضرور کریں۔
حیرت ہے! آپ کو تو اس مضمون کے کسی بھی حصے سے اتفاق نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ یہ پورا کا پورا مضمون دیوبندیت اور صوفیت کے خلاف ہے اور آپ دیوبندی بھی ہیں اور صوفیت کے حامی بھی۔
میرا کوئی بھی موقف ایسا نہیں ہے جو میرا تفرد قرار پا سکے اور جس میں علمائے اہل حدیث کی ایک جماعت میرے ساتھ نہ ہو۔ آپکو...