الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سہج صاحب میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ ہم علمائے اہل حدیث کو معصوم عن الخطاء نہیں مانتے۔اس لئے ان سے غلطی کا صدور ہونا بھی مانتے ہیں۔ یہ بھی بہت بڑی بات ہے کہ ہم اپنے علماء کی غلطی کو غلطی تسلیم کرتے ہیں ورنہ آپ لوگوں میں تو اتنی بھی اخلاقی جراءت نہیں کہ اپنے علماء کی غلطی کو غلطی کہہ سکو۔
ہم...
ابوالحسن صاحب اہل حدیث کے اکابر صدیق حسن خان رحمہ اللہ کے بیٹے تھے۔ لیکن ان کا اہل حدیث ہونا ثابت نہیں ہے۔حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے ان صاحب کو اہل حدیث مسلک سے خارج قرار دیا ہے۔ دیکھئے: محمد الیاس گھمن دیوبندی نے اہل حدیث(اہل سنت)کے خلاف ایک کتاب: ''فرقہ اہلحدیث پاک و ہند کا تحقیقی...
دیوبندیوں اور بریلویوں کا رد ہی یہودیوں اور عیسائیوں کے مقلدین کا رد ہے۔ کیونکہ دیوبندی اپنے دین میں یہودیوں کے راستے پر چل رہے ہیں اور بریلوی عیسائیوں کی عملی تفسیر ہیں۔
مقلدین ’’فقہ محمدیہ‘‘ نامی کتاب کے بارے میں دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ وحیدالزماں کی تصنیف ہے۔اور وحیدالزماں کے بارے میں عرض ہے کہ یہ اہل حدیث نہیں تھا اس لئے اس حوالے کا جواب اہل حدیث کے ذمہ نہیں ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ مقلدوں نے اس کتاب کو چھپا کر رکھا ہے اور صرف دیوبندی اور بریلوی ہی اس کتاب کے حوالے...
مجھے پہلے بھی اس کتاب کے بارے میں شک تھا لیکن اب یقین آگیا ہے کہ یہ دیوبندی ۔۔۔ کی کارستانی ہے۔ اس کتاب کا مصنف و مرتب محمد چغتائی مجذوبی اہل حدیث نہیں ہے جس ادارہ نے اس کتاب کو چھاپا ہے وہ اشاعتی ادارہ بھی اہل حدیثوں کا نہیں ہے۔ اس کے علاوہ روزنامہ اسلام میں اس کتاب کا تعارف شائع کروایا گیا ہے۔...
دجل تو آپ دکھا رہے ہیں ہم نے تو صرف اتنا ہی کہا ہے کہ دیوبندی حضرات خود اپنے امام کو غیرمقلد مانتے ہیں اور اسکی دلیل بھی اشرف علی تھانوی کی تحریر کی صورت میں پیش کردی ہے۔ یا تو آپ تسلیم کریں کہ آپ ابوحنیفہ کو غیرمقلد نہیں مانتے پھر اسکی دلیل پیش کریں اور اگر غیرمقلد مانتے ہیں تو ہمارے اور آپکے...
بس بات ختم ہوگئی کہ ابوحنیفہ کی تعریف سید نذیر حسین دہلوی رحمہ اللہ کی غلطی ہے۔
ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ جب بات آپ کے مطلب کی ہوتی ہے تو علمائے اہل حدیث کے لئے بھی احترام والے القابات استعمال کرتے ہو اور جب بات مطلب کی نہیں ہوتی تو گالیاں دیتے ہو۔ دیوبندی علماء کی کتابوں میں یہ منافقت عام...